آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

پاکستان سے آئے ہندو پناہ گزینوں کو گجرات میں ہندوستانی شہریت فراہم    

پاکستان سے آئے ہندو پناہ گزینوں کو گجرات میں ہندوستانی شہریت فراہمنئی دہلی ،17مارچ :۔گزشتہ گیارہ مارچ کو مرکزی حکومت کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے نفاذ کے بعداگرچہ بڑے پیمانے پر ملک میں احتجاج ہو رہے ہیں ۔اور متعدد…
مزید پڑھیں...

 گجرات یونیور سٹی میں نماز تراویح کے دوران شدت پسند ہندو گروپ کا بیرون ممالک کے طلبہ پر حملہ

نئی دہلی ،17 مارچ :۔ملک میں مسلمانوں اور اسلام کے خلاف نفرت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔یہ نفرت صرف عام شدت پسند ہندوؤں تک ہی محدود نہیں رہا ۔تعلیمی اداروں میں بھی کھل کر بے خوف طریقے سے مسلمانوں کے خلاف نفرت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے…
مزید پڑھیں...

لوک سبھا انتخابات کا اعلان: 19 اپریل سے یکم جون کے درمیان 7 مرحلوں میں ووٹنگ، نتائج 4 جون کو  

نئی دہلی، 16 مارچ :۔الیکشن کمیشن نے ہفتہ کو لوک سبھا انتخابات 2024 کی تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔ اس بار انتخابات سات مرحلوں میں 19 اپریل سے یکم جون کے درمیان ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی۔چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے پریس…
مزید پڑھیں...

سی اے اے کے خلاف عرضیوں پر  سپریم کورٹ میں سماعت 19 مارچ کو

نئی دہلی ،15مارچ :۔سپریم کورٹ نے شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019 (سی اے اے) پر روک لگانے کے لیے داخل عرضداشتوں پر سماعت سے اتفاق کرتے ہوئے اس کے لیے 19 مارچ کی تاریخ مقرر کی ہے۔ سینئر وکیل کپل سبل نے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کے روبرو اس کی…
مزید پڑھیں...

سی اے اے ہندوستان کی عالمی شبیہ کو داغدار کرنے والا قانون

نئی دہلی ،15 مارچ :۔شہریت ترمیمی قانون کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد جہاں ملک کا انصاف پسند اور طلبا تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں اور ملک کا مذہبی اور سنجیدہ طبقہ بھی اس امتیازی سلوک کرنے والے قانون کے نفاذ پر گہرے تشویش کا اظہار کر رہا…
مزید پڑھیں...

 سی اے اے کے خلاف طلبہ تنظیموں کا احتجاج،ملک کے سیکولر اقدار کے تحفظ کی اپیل

نئی دہلی،15مارچ :۔مرکزی حکومت کی جانب سے سی اے اے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد طلبہ تنظیموں نے بھی مختلف یونیور سٹیوں میں علم احتجاج بلند کیا ہے۔جامعہ ملیہ کے علاوہ جے این یو اور ڈی یو میں بھی طلبہ نے احتجاج کیا جہاں مظاہرین اور پولیس…
مزید پڑھیں...

 دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد  جموں و کشمیر میں11 لاکھ ووٹروں کا اضافہ

سری نگر، 14 مارچ :لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا ابھی اعلان ہونا باقی ہے۔اسی درمیان جموں کشمیر میں بھی انتخابات کرائے جا سکتے ہیں  اس سلسلے میں تیاریاں جاری ہے۔دریں اثنا جموں کشمیر میں رائے دہندگان کی تعداد میں زبر دست اضافہ کی خبریں…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر:مسلم شناخت مٹانے کی کوشش جاری، تاریخی شہر احمد نگر کا نام  بھی تبدیل

نئی دہلی ،14مارچ :۔اتر پردیش کی یوگی حکومت نے جس طرح مسلم اور اردو نام کو تبدیل کرنے کا سلسلہ شروع کیا تھا اس کا اثر بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں بھی بڑے پیمانے پر نظر آ رہا ہے ۔مسلم شناخت والی جگہوں کے نام تبدیل کرنے کے معاملے…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ: یونیفارم سول کوڈ کو صدر جمہوریہ کی منظوری

نئی دہلی ،14 مارچ :۔اتراکھنڈ کابینہ کی جانب سے اسمبلی میں گزشتہ دنوں پاس کئے گئے یونیفارم سول کوڈ بل کو صدر جمہوریہ مرمو نے ہری جھنڈی دکھا دی ہے ۔  جس کے ساتھ ہی اب اس نے قانون کی شکل لے لی ہے۔ قانون بننے کے ساتھ ہی یہ ریاست میں نافذ…
مزید پڑھیں...

یوپی:انتخابی تشہیر کیلئے پہنچے بی جے پی ایم پی رویندر کشواہا کو گاؤں والوں نےگھیرا  

دیوریا ،نئی دہلی ،13 مارچ :۔عام انتخابات 2024 قریب ہے،متعدد پارٹیوں کی جانب سے امیدواروں کے اعلان کا سلسلہ بھی جاری ہے۔دریں اثنا امیدواروں نے اپنے اپنے حلقوں  میں انتخابی تشہیر بھی شروع کر دی ہے اور  دورہ کر کے عوام سے ملاقات کر رہے…
مزید پڑھیں...