آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

 بدایوں :دو معصوم  بھائیوں کے قاتل کا واقعہ کے دو گھنٹے بعد انکاؤنٹر،مجسٹریل انکوائری کا حکم

بدایوں،20مارچ:۔اتر پردیش کے بدایوں ضلع میں دو کمسن بھائیوں کے قتل اور پھر  مبینہ پولیس انکاؤنٹر  کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے۔رپورٹ کے مطابق ساجد (30 سال) نامی مقامی حجام نے دو کمسن بھائیوں آیوش (13) اور اہان (6) کا گلا کاٹ کر بڑی بے…
مزید پڑھیں...

  مہرولی:منہدم کی گئی قدیم مسجد کی جگہ پر رمضان کے دوران  نماز کی درخواست مسترد

نئی دہلی،20مارچ :۔گزشتہ ماہ مہرولی میں ڈی ڈی اے کے ذریعہ منہدم کی گئی قدیم تاریخی مسجد کی جگہ پر رمضان کے دوران نماز کی اجازت نہیں دی گئی ۔اجازت کے لئے دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دی گئی تھی جسے ہائی کورٹ نے مسترد کر دیا۔رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ:  مسلمانوں کی ملکیت والی  دکانوں کا رجسٹریشن منسوخ  

نئی دہلی،20مارچ :۔ اتراکھنڈ  حکومت مسلمانوں کے خلاف اقدامات میں سر فہرست بی جے پی ریاستوں میں شامل ہیں۔یو سی سی کا نفاذ ہو یا پھر مزارات،مدارس اور مساجد کے خلاف انہدامی کارروائی ۔اترا کھنڈ کی دھامی حکومت بغیر کسی تاخیر اور نوٹس کے کارروائی…
مزید پڑھیں...

 گجرات یونیورسٹی:متاثر غیرملکی طلبا دوسرے ہاسٹل منتقل

احمد آباد،20مارچ :۔گجرات یونیورسٹی   میں  غیر ملکی  طلباء کے ساتھ شدت پسندوں کے ذریعہ کئے گئے نماز کے دوران حملے کے بعد انتظامیہ سر گرم ہے۔بیرون ملک میں اس واقعہ کے بعد ملک کی شبیہ کو نقصان پہنچا ہے جس کا اثر ہے کہ انتظامیہ اس معاملے…
مزید پڑھیں...

سی اے اے: فی الحال  سپریم کورٹ کا قانون پر روک لگانے سے انکار

نئی دہلی ،19 مارچ :۔شہریت ترمیمی قانون سے متعلق عرضیوں پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ۔ عدالت عظمیٰ نے فی الحال اس قانون پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے ۔  مرکز کی مودی حکومت کو نوٹس جای کر تین ہفتہ کے اندر جواب  طلب کیا  ہے۔ ساتھ ہی…
مزید پڑھیں...

متھرا شاہی عیدگاہ تنازعہ:مسجد کمیٹی کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج، ہائی کورٹ سے رجوع کی ہدایت

نئی دہلی،19 مارچ :۔ سپریم کورٹ نے متھرا کے شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں مسجد کمیٹی کی اس عرضی کو مسترد کر دیا، جس میں الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا۔ عرضی میں الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کیا گیا ہے، جس میں اس نے…
مزید پڑھیں...

لوک سبھا الیکشن  سپریم کورٹ کی نگرانی میں ہوں

کولکاتہ،19،مارچ :۔ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے سینئر لیڈر ڈیرک اوبرائن نے منگل کو کہا کہ پارٹی چاہتی ہے کہ لوک سبھا انتخابات کی نگرانی سپریم کورٹ کرے کیونکہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی "حرکتیں الیکشن کمیشن جیسے اداروں کو تباہ کر…
مزید پڑھیں...

گجرات یونیورسٹی کے ہاسٹل میں نماز تراویح کے دوران غیر ملکی طلباءپر حملے، شرمناک: جماعت اسلامی 

نئی دہلی،18مارچ :۔جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے گجرات ہونیورسٹی کے ہاسٹل میں تراویح کے دوران غیر ملکی طلباء پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ” ہفتہ کی رات گجرات یونیورسٹی کے کیمپس…
مزید پڑھیں...

گجرات یونیورسٹی:غیر ملکی مسلم طلبا پر حملہ معاملےمیں اب تک 5 گرفتار

احمد آباد، 18 مارچ :گجرات یونیور سٹی میں غیر ملکی مسلم طلبا پرنماز پڑھنے پر حملے کے الزام میں میں حکومت نے کارروائی شروع کر دی ہے۔ دنیا بھر میں اس واقعہ کی وجہ سے ملک کی شبیہ خراب ہوئی ہے جس پر وزات خارجہ نے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں...

سی اے اے نوٹیفکیشن کے خلاف آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت پہنچی سپریم کورٹ

نئی دہلی،18مارچسی اے اے کے نوٹیفکیشن کے بعد ملک میں مسلمانوں اور انصاف پسند طبقہ کی جانب سے علم احتجاج بلند کیا جا رہا ہے۔اسی سلسلے میں آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔مجلس مشاورت نے مودی سرکار کے ذریعہ…
مزید پڑھیں...