آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ترکی اور پاکستان میں ایک دن کا قومی سوگ کا اعلان
نئی دہلی ،02 اگست :۔فلسطینی کاز کے عظیم رہنما اور مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سر براہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے عالم اسلام میں غم کی لہر ہے۔عالمی رہنماؤں نے اس موقع پر تعزیت کا اظہار کیا ہےاور اسماعیل ہنیہ کی شہادت کو سیاسی قتل سے تعبیر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
متھرا شاہی عید گاہ معاملہ :مسلم فریق کی درخواست خارج، ہندو فریق کی عرضی پر سماعت جاری
نئی دہلی ،یکم اگست :۔الہ آباد ہائی کورٹ نے متھرا کے مشہور شاہی عیدگاہ و شری کرشن جنم بھومی کیس میں اہم فیصلہ سنایا ہے۔ اس معاملے میں ہندو فریق نے 18 درخواستیں دائر کی تھیں اور شاہی عیدگاہ مسجد کی زمین کو ہندوؤں کی ملکیت قرار دیا تھا۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہاپوڑ:کانوڑیوں کی غنڈہ گردی جاری،مدرسے میں داخل ہونے کی کوشش
نئی دہلی ،یکم اگست :۔اتر پردیش میں کانوڑیوں کی ہنگامہ آرائی جاری ہے، یو پی حکومت اور پولیس کی جانب سے ہنگامہ اور توڑ پھوڑ کی کھلی چھوٹ ملنے سے ان کے حوصلے بلند ہیں ۔گاڑیوں میں توڑ پھوڑ اور لوگوں کی بے رحمی سے پٹائی کے بعد آج ہاپوڑ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات :مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ کی اپیل کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم
نئی دہلی ،یکم اگست :۔گجرات کے پاٹن کی ایک عدالت نے ہندوتو گروپ کے ذریعہ مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔اس میں متعدد افراد شامل ہیں ۔ ان لوگوں نے گزشتہ سال جولائی میں ایک فساد کے بعد سوشل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی : مدارس کو نوٹس کیخلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
نئی دہلی ،30 جولائی:۔اتر پردیش کی یوگی حکومت یوپی کے مدارس کے خلاف اول دن سے سر گرم ہے اور مدارس کے خلاف ایک ہدف کے طور پر کام کر رہی ہے۔یہی وجہ ہے کہ ماضی قریب میں یوگی حکومت نے ایسے اقدامات کئے ہیں جس سے دینی مدارس کے ذمہ داران کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی:حادثے کی بعد کارروائی ،درشٹی سمیت 20کوچنگ انسٹی ٹیوٹ سیل
نئی دہلی ،30 جولائی :۔یہ بات حقیقت ہے کہ کوچن سینٹر بدلتے زمانے اور کمپٹیشن کے دور میں سب سے منافع بخش بزنس بن چکا ہے۔ ایسے میں تمام قوانی اور ضابطوں کو بالائے طاق رکھ کر بڑےپیمانے پر ایسے ادارے کھل گئے ہیں جہاں حادثوں میں طلبا اپنی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غازی آباد :کانوڑیوں کی غنڈہ گردی ،پولیس کی گاڑی کو بنایا نشانہ ، پولیس بھی بے بس
نئی دہلی ،29 جولائی :۔اتر پردیش میں کانوڑ یاترا کے آغاز کے ساتھ کانوڑیوں کے لئے حکومت کی جانب سے انتظامات کئے گئے ہیں ۔ا ن کے لئے جگہ جگہ کیمپ لگائے جا رہے ہیں ،ہائی وے اور سڑکوں کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا جا رہا ہے تاکہ انہیں چلنے میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی ایکسائز پالیسی : سی بی آئی نے چارج شیٹ میں کیجریوال کو بنایا ملزم
نئی دہلی ،29 جولائی :۔سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور دیگر ملزمین کے خلاف مبینہ شراب گھوٹالہ سے متعلق بدعنوانی کے معاملے میں ایک خصوصی عدالت میں چارج شیٹ داخل کی۔ اس چارج شیٹ میں سی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
علی گڑھ مسم یونیور سٹی نے پھر رقم کی تاریخ، بہترین کالجوں کی درجہ بندی میں سر فہرست
نئی دہلی ،29 جولائی :۔علی گڑھ مسلم یونیور سٹی آئے دن سرخیوں میں رہتی ہے ، کبھی مخالفین کی تنگ نظروں کی وجہ سے تو کبھی اپنی بہترین کار کردگی کی وجہ سے۔ہندوتو نواز گروپوں کی آنکھوں میں ہمہ وقت چبھنے والی یونیور سٹی نے پھر ایک بار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حج کمیٹی آف انڈیا میں خرد برد اور بد انتظامیوں کے خلاف اٹھی آواز
نئی دہلی ،28جولائی:برسوں سے ملک کے عازمین حج کو مختلف طریقوں سے سہولت دلانے کےلئے کوشاں اتر پردیش حج کمیٹی سے دوبار منتخب حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی نے وزارت حج اور حکومت ہند کے مایوس کن اور آمرانہ رویہ سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...