آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
سپریم کورٹ سے منیش سسودیا کو راحت ،ڈیڑ سال بعد ملی ضمانت
نئی دہلی،09 اگست :۔530 دن یعنی تقریباً ڈیڑھ سال سے زائد عرصے سے جیل میں قید دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم منیش سسودیا کو سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے۔ شراب پالیسی معاملے میں سپریم کورٹ نے ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وقف (ترمیمی) بل مسلمانوں کو اوقاف کے فوائد سے محروم کرنے والاقانون
نئی دہلی،09اگست:۔مرکزی حکومت نے مسلمانوں کی جانب سے تمام تر مخالفتوں اور اعتراضات کے باوجود ایوان میں وقف ترمیمی بل2024 پیش کیا اور مخالفت کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے اسے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے حوالے کردیا گیا ہے۔فی الحال اس ترمیمی بل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وقف ترمیمی بل2024:اپوزیشن کا اتحاد رنگ لایا ،بل جے پی سی کے حوالے
نئی دہلی ،08 اگست :۔مسلمانوں کے احتجاج اور مخالفت کے درمیان آج ایوان میں وقف ترمیمی بل 2024مرکزی حکومت نے پیش کیا مگرحزب اختلاف کی جماعتوں کے متحدہ پر زور مخالفت کے سبب حکومت کو پیر پیچھے کھینچنا پڑا ۔بالآخر مرکزی اقلیتی امور کے وزیر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وقف ترمیمی بل 2024 پارلیمنٹ میں پیش،اپوزیشن کا زبر دست ہنگامہ
نئی دہلی،08 اگست :۔باالآخر مرکزی حکومت نے مسلمانوں کی جانب سے تمام اعتراضات اور مخالفت کے باوجود آج پارلیمنٹ میں پرانے وقف قوانین کو تبدیل کرنے کے لیے وقف ترمیمی بل 2024 پارلیمنٹ پیش کر دیا۔ اپوزیشن نے اس بل کی مخالفت کی۔ بل کے پیش…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر موجودقدیم مساجد کے خلاف مقدمہ دائر
نئی دہلی،08اگست :۔ملک کی راجدھانی دہلی میں موجود تاریخی مساجد کے خلاف ہندو شدت پسندتنظیموں نے مورچہ کھول دیا ہے۔مرکز میں مودی حکومت کے بعد انہیں شہ مل گئی ہے جس کی وجہ سے تمام قدیم و جدید مساجد کو بے بنیاد دعوے کر کے منہدم کرنے کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وقف بورڈ کو لولا اور لنگڑا بنانے کی مکمل تیاری،آج لوک سبھا میں بل لائے گی مودی سرکار
نئی دہلی ،08اگست :۔مرکزی حکومت وقف بورڈ میں بڑی ترمیم کی تیاری کر رہے۔جب سے ایوان میں اس سلسلے میں بل لانے کا عندیہ ملا ہے مسلمانوں میں زبر دست بے چینی اور تشویش پائی جا رہی ہے۔ترمیم کی جو تجاویز چھن کر باہر آ رہی ہے اس سے یہ کہا جا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی حکومت کا حج 2025 کے لئے نئی پالیسی کا اعلان
نئی دہلی07 اگست :مرکزی حکومت نے سال 2025 کے لیے حج پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں کئی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ نئی پالیسی کے مطابق، انڈین حج کمیٹی کو مختص عازمین حج کے کل کوٹے کا 70 فیصد حصہ دیا جائے گا جبکہ باقی 30 فیصد کوٹہ پرائیویٹ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بنگلہ دیش میں بدامنی کی صورت حال شیخ حسینہ کی شدت پسند آمرانہ طرز حکومت کا نتیجہ
نئی دہلی،07 اگست :۔بنگلہ دیش میں پیدا ہوئے سیاسی بحران پر دنیا بھر کی نظریں ہیں ۔جہاں ایک طرف اس نئے سیاسی حالات سے لوگوں تو توقعات ہیں وہیں متعدد شخصیات نے خدشات کا بھی اظہار کیا ہے۔ملک کی سر کردہ تنظیم جماعت اسلامی ہند نے بھی بنگلہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بنگلہ دیش کے بہانے شدت پسند ہندو تنظیمیں مسلمانوں کیخلاف نفرت پھیلانے میں سر گرم
نئی دہلی ،06 اگست :۔پڑوسی ملک بنگلہ دیش اس وقت سخت سیاسی بحران سے گزر رہا ہے۔ریزرویشن کے خلاف شروع ہوئی طلبا کی تحریک وقت گزرنے کے ساتھ عوامی تحریک میں تبدیل ہو گئی اور انجام یہ ہوا کہ وزیر اعظم شیخ حسینہ کو ملک چھوڑ کر فرار ہونا پڑا۔اس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی مدرسہ ایکٹ: ہائی کورٹ کے فیصلے پرسپریم کورٹ میں اگلے ہفتے حتمی سماعت
نئی دہلی، 5 اگست:۔سپریم کورٹ میں یوپی کے مدرسہ ایکٹ کو غیر آئینی قرار دینے والے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر اگلے ہفتے حتمی سماعت ہوگی ۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی صدارت والی بنچ نے یہ حکم دیا۔سپریم کورٹ نے الہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...