آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
دہلی میں بڑھتے ہوئے کوویڈ 19 کے معاملات کے پیش نظر جامع مسجد کو دوبارہ 30 جون تک بند کرنے کا اعلان
نئی دہلی، 11جون: دہلی کی جامع مسجد آج شام 8 بجے سے 30 جون تک بند رہے گی۔ مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے مسجد کے دوبارہ کھلنے کے صرف تین دن بعد یہ اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ قومی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے معاملات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ یک روزہ اضافہ، 9،996 نئے واقعات اور 357…
ہندوستان بھر میں گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے 9،996 نئے واقعات اور 357 اموات کی اطلاع ملی۔ یہ ایک دن میں سب سے بڑا اضافہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی مجموعی طور پریہ تعداد بڑھ کر 2،86،579 ہوگئی اور اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 8،102 تک جا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سی اے اے: سابق سرکاری عہدیداروں نے جامعہ میں کی گئی کارکن ہرش مندر کی تقریر کو غلط طور پر پیش کرنے…
نئی دہلی، 11جون: 95 سابق سرکاری عہدیداروں کے ایک گروپ نے دسمبر میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں سماجی کارکن ہرش مندر کی تقریر کی ’’غلط تشریح اور اس کو غلط طور پر پیش کرنے" پر تنقید کی ہے۔ انھوں نے الزام لگایا کہ مندر کی تقریر کو نفرت انگیز تقریر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
امریکی کانگریس کو پیش کی گئی اپنی رپورٹ میں ہندوستان میں مذہبی آزادی کی صورت حال پر سوال اٹھانے والی…
نئی دہلی، 11 جون: امریک کانگریس کو ہندوستان میں مذہبی آزادی کی صورت حال کی مذمت پر مشتمل رپورٹ پیش کرنے والی ایک غیر سرکاری مشاورتی تنظیم کو حکومتِ ہند نے ویزہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یکم جون کو بی جے پی کے ممبر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
امریکی مذہبی آزادی کی رپورٹ میں سی اے اے اور ہندوستان میں ہو رہے ہجومی تشدد کے واقعات پر گہری…
نئی دہلی، 11جون: ہندوستان میں مذہبی اور نسلی اقلیتوں کے خلاف ہونے والے مبینہ حملوں اور امتیازی سلوک کا جائزہ لیتے ہوئے امریکی حکومت کی ایک سرکاری رپورٹ نے بدھ، 10 جون کو، آئین کے تحت ضمانت دی گئی ملک میں اقلیتوں کے مکمل تحفظ کو یقینی بنانے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: گذشتہ روز 9،996 نئے معاملات اور 357 اموات کے ساتھ کورونا متاثرین میں سب سے بڑا یک روزہ…
نئی دہلی، 11 جون: وزارت صحت کے مطابق آج ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی تعداد 2.86 لاکھ کو عبور کرگئی۔ گذشتہ دن سب سے بڑا یک روزہ اضافہ دیکھنے میں آیا، جب 9،996 نئے معاملات سامنے آئے اور 357 تازہ اموات ہوئیں۔
مجموعی طور پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کارکن خالد سیفی کی اہلیہ نرگس سیفی کا کہنا ہے کہ ’’میرے شوہر کے خلاف لگائے گئے الزامات ’’من گھڑت‘‘…
نئی دہلی، 10 جون: سماجی کارکن خالد سیفی کی اہلیہ نرگس سیفی نے، جن پر دہلی پولیس کرائم برانچ نے شمال مشرقی دہلی فسادات کے سلسلے میں مقدمہ درج کیا ہے، کہا ہے کہ ان کے شوہر کے خلاف عائد کردہ الزامات "من گھڑت" ہیں۔
انڈیا ٹومورو سے گفتگو کرتے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شاہی امام کے معاون کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت کے بعد جامع مسجد دوبارہ بند ہوسکتی ہے
نئی دہلی، 10 جون: پرانی دہلی میں واقع جامع مسجد کو، مسجد کے امام سید احمد بخاری کے ذاتی معاون کی منگل کی رات کورونا وائرس کی وجہ سے موت کے بعد عارضی طور پر ایک بار پھر بند کی جا سکتی ہے۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 1.35 لاکھ سے تجاوزِ، دیگر اہم خبریں
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9،985 نئے کیس سامنے آنے کے بعد آج ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی تعداد 2،6،583 ہو گئی۔ بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 7،745 تک جا پہنچی۔ تاہم ہندوستان میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش کے ’’ٹاپ ٹیچر‘‘ کو ملک کے صدر کا نام نہیں معلوم
لکھنؤ، 10 جون: دھرمیندر پٹیل، جنhوں نے یوپی اسسٹنٹ ٹیچرس کی بھرتی امتحان میں 95 فیصد نمبر لے کر سرفہرست پوزیشن حاصل کی ہے، وہ یہ تک نہیں جانتے کہ ہندوستان کا صدر کون ہے۔
دھرمیندر پٹیل کی جنرل نالج کی کم علمی کا انکشاف اس وقت ہوا جب الہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...