آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سپریم کورٹ کی بابا رام دیو کو سخت پھٹکار،معافی نامہ مسترد

نئی دہلی، 10 اپریلسپریم کورٹ نے ایلوپیتھک ادویات کے خلاف گمراہ کن اشتہار دینے کے معاملے میں بابا رام دیو اور پتنجلی کی معافی کو مسترد کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ بابا رام دیو اور آچاریہ بال کرشنا کے خلاف توہین عدالت کیس میں 16 اپریل کو حکم…
مزید پڑھیں...

 ساوتری بائی پھولے یونیورسٹی کیمپس میں مسلم  طالب علم کے ساتھ مار پیٹ

نئی دہلی ،09اپریل :۔تعلیمی اداروں اور یونیور سٹیوں میں بھی مسلمانوں کے ساتھ مذہبی بنیاد پر نفرت اور تشدد بڑھتا جا رہا ہے۔ تازہ معاملہ پونے کے ساوتری بائی پھولے یونیورسٹی کا ہے جہاں کچھ ہندوتو نواز طلبہ کے گروپ نے یونیور سٹی کیمپس میں   …
مزید پڑھیں...

 مہرولی کی چھ سو سالہ قدیم منہدم مسجد میں عید کی نماز کی اجازت دینے سے ہائی کورٹ کاانکار

نئی دہلی، 8 اپریل :۔دہلی ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس منموہن کی قیادت والی بنچ نے مہرولی کی منہدم شدہ چھ سو سال پرانی آخوند جی مسجد میں رمضان اور عید کے موقع پر نماز پڑھنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ جب ایک رکنی…
مزید پڑھیں...

’اگر یہ حکومت دوبارہ اقتدار میں آتی ہے تو ملک میں انتخابات نہیں ہوں گے‘

نئی دہلی ،08اپریل :۔گزشتہ کئی دنوں سے ملک  کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے شوہر اورمشہور ماہر اقتصادیات پرکلا پربھاکر  کا ایک سنسنی خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر اس سال ہونے والے لوک سبھا…
مزید پڑھیں...

گجرات یونیورسٹی کے سات غیرملکی طلبا کو ہاسٹل خالی کرنے کا فرمان

احمد آباد،نئی دہلی،08اپریل :۔گجرات یونیور سٹی میں گزشتہ دنوں کیمپس میں نماز ادا کرنے پر ہندوتو نواز ارکان نے ہنگامہ برپا کر دیا تھااور جے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے مار پیٹ اور توڑ پھوڑ کی تھی ۔اب اس معاملے میں انتظامیہ نے   افغانستان…
مزید پڑھیں...

لوک سبھا انتخاب: ’آر ایس ایس کے سروے میں بی جے پی کو 200 سیٹیں بھی نہیں مل رہیں‘

نئی دہلی ،06 اپریل :۔ایک طرف لوک سبھا انتخابات کی سر گرمیوں کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی چار سو پار سیٹوں کا دعویٰ کر رہے ہیں   تو دوسری طرف انڈیا اتحاد کے لیڈران دعویٰ کر رہے ہیں کہ بی جے پی حکومت سازی کے لیے لازمی سیٹوں یعنی 272 سے…
مزید پڑھیں...

’وکیلوں اور ججوں کو آئین کے تئیں وفادار ہونا چاہیے‘

نئی دہلی ،06 اپریل :۔لوک سبھا انتخاب سے قبل سیاسی لیڈران کے ذریعہ جمہوریت اور آئین  بچانے کی قسمیں کھائی جا رہی ہیں ۔وہیں دوسری جانب حکمراں جماعت  بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے ایسے بیانات بھی عوامی جلسے سے سامنے آئے ہیں جس میں یہ…
مزید پڑھیں...

 بدعنوانی کے معاملات میں تحقیقات کا سامنا کرنے والے 25 اپوزیشن رہنما بی جے پی میں شامل

نئی دہلی،06اپریل :۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو طویل عرصے سے الزامات کا سامنا ہے کہ سرکاری ایجنسیاں بی جے پی میں شامل ہوتے ہی بدعنوانی کے ملزمان سے تفتیش کرنا بند کردیتی ہیں۔حزب اختلاف کی جماعتیں نریندر مودی حکومت پر انفورسمنٹ…
مزید پڑھیں...

 حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی،دھریندر شاستری کیخلاف شکایت درج

نئی دہلی، 05 اپریلمدھیہ پردیش کے باگیشور دھام سرکار کے نام سے معروف دھیریندر کرشن شاستری حب الوطنی کی آڑ میں اکثر اپنے پروگراموں میں مسلمانوں کے خلاف نازیبا تبصرہ کرتے ہیں۔یہی نہیں بلکہ مسلمانوں کے خلا ف اشتعال انگیز بیان بازی میں بھی…
مزید پڑھیں...

یوپی مدرسہ بورڈ:الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ نے لگائی روک

نئی دہلی ،05اپریل :۔اتر پردیش میں یوگی حکومت کے ذریعہ مدرسہ بورڈ کے تحت چلنے والے مدارس کو غیر قانونی قرار دیئے جانے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا ہے اور اس فیصلے پر روک لگادیا ہے۔سپریم کورٹ نے جمعہ (5…
مزید پڑھیں...