آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اوراب علی گڑھ کی جامع مسجد ! عدالت میں درخواست ،ہندو قلعہ ہونے کا دعویٰ

نئی دہلی ،07 جنوری :۔ملک میں مساجدو اور درگاہوں کو مندر قرار دینے کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے کسی بھی مذہبی مقام کی حیثیت سے متعلق دعویٰ کی عرضی پر سماعت کی پابندی کی باوجود انتہا پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے دعوے داری…
مزید پڑھیں...

پریاگ راج :کمبھ میلے میں بم کی دھمکی دینے والا ناصر پٹھان اصل میں آیوش جیسوال نکلا

نئی دہلی ،06 جنوری :۔مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے میں ہندو انتہا پسندوں نے تمام تمام حدیں پار کر دی ہیں ،انہیں پولیس اور انتظامہ کا ذرا سا بھی خوف نہیں ہے اور خوف کیوں ہو کہ پولیس ہمیشہ ان کے خلاف نرم رویہ اختیار کرتی ہے۔ہندو شدت پسند…
مزید پڑھیں...

مولانا گاؤں کا نام لکھتے ہوئے قلم اٹکتا ہے

نئی دہلی ،بھوپال ،06 جنوری :۔بی جے پی  کی حکمرانی والی ریاستوں میں مسلم اور اردو نام والے گاؤں اور شہروں کے نام تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی موہن یادو  کا انتہائی متعصبانہ بیان سامنے آیا ہے۔ رپورٹ…
مزید پڑھیں...

دہلی کے سرکاری اسکولوں کو بنگلہ دیشی طلباء کی شناخت کرنے کی ہدایت، سرکلر جاری

نئی دہلی،05 جنوری :۔بنگلہ دیش میں حکومت کی تبدیلی کے بعد اس کا منفی اثر بھارت میں  نظر آ رہا ہے۔ انتہا پسند ہندو تنظیموں نے بنگلہ دیش میں اقلیتوں ہندوؤں کے ساتھ زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے  ملک کے غریب مسلمانوں  کو ہراساں کرنے کا…
مزید پڑھیں...

ہریانہ میں روہنگیا مسلمانوں کی شناخت کی تصدیق کے لیے 12 جنوری کی آخری تاریخ مقرر

نئی دہلی ،05 جنوری :۔ملک بھر میں اب روہنگیا اور بنگلہ دیشی مسلمانوں کی تصدیق کے نام پر مسلمانوں کو ہراساں کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔اب ہریانہ میں روہنگیا مسلمانوں کی شناخت کی تصدیق کے لیے حکومت  نے 12 جنوری کی تاریخ مقرر کی ہے۔ جس کے…
مزید پڑھیں...

مہاکمبھ میں سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے قاتلوں کو انتہا پسند تنظیم نے ’دیو دوت ‘ قرار دیا

نئی دہلی ،05 جنوری :۔اتر پردیش کےپریاگ راج  میں آئندہ دنوں شروع ہونے والے مہاکمبھ کو بھی ہندو انتہا پسند تنظیمیں مسلمانوں کے خلاف نفرت کے طور پر استعمال  کر رہی ہیں۔اسلامی فوبیا کے شکار سنتوں اور ہندو رہنماؤں کی جانب سےمتعدد ایسے بینر…
مزید پڑھیں...

منی پور فسادات میں 360 گرجاگھر اور 7ہزار مکانات  نذر آتش کر دیئے گئے

نئی دہلی،05 جنوری :۔منی پور میں جاری فسادات میں اب تک گرجا گھروں کی تباہی کے ساتھ ساتھ 7,000 گھروں کو جلانے کا انکشاف ہوا ہے۔ 1947 میں ہندوستان میں آزادی حاصل کرنے کے بعد سے عیسائیوں پر تشدد ہوتا رہا جو اکثر وسیع تر فرقہ وارانہ کشیدگی…
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم کے بعد راج ناتھ سنگھ کی جانب سے بھی  اجمیر درگاہ پر چادر چڑھائی گئی

نئی دہلی ،اجمیر، 05 جنوری :۔اجمیر میں خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر ہندو انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے مندر قرار دیئے جانے کے تنازعہ کے درمیان اب وزیر اعظم نریندر مودی کے بعد وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی جانب سے بھی چادر پیش کی گئی ۔رپورٹ…
مزید پڑھیں...

کمبھ میں بڑی تعداد میں مسلمانوں کو ہندو بنانے کی تیاری،اکھل بھارتیہ اکھاڑہ پریشد سر گرم

نئی دہلی ،04 جنوری :۔اتر پردیش کے پریاگ راج میں ہندوؤں کے عظیم مذہبی میلہ کا آغاز آئندہ 13 جنوری سے ہونے والا ہے۔ حکومتی سطح پر بڑے پیمانےتیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس بار حکومت نے اپنی پورے لاؤ و لشکر کے ساتھ کمبھ کی تیاری میں مصروف…
مزید پڑھیں...

چھتیس گڑھ:  صحافی مکیش چندراکر کے قتل معاملے میں تین گرفتار،تحقیقات کیلئے ایس آئی ٹی کی تشکیل

نئی دہلی ،04 جنوری :۔چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی مکیش چندراکر جمعہ 3 جنوری کو بیجاپور ضلع کے ایک سیپٹک ٹینک میں بدعنوانی کے ایک ملزم ٹھیکیدار کے احاطے میں مردہ پائے گئے جس کا انہوں نے حال ہی میں پردہ فاش کیا تھا۔صحافی کے…
مزید پڑھیں...