آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہرادون: لاؤڈ اسپیکر سے اذان معاملے پر شدت پسند ہندو تنظیم رکشا دل کی شر انگیزی

نئی دہلی ،27 فروری :۔ملک میں اذان کو لے کر ایک بار پھر شدت پسند ہندو تنظیموں کی شر انگیزی عروج پر ہے۔ حالیہ دنوں میں متعدد ریاستوں میں اذان پر اعتراض کرتے ہوئے پولیس میں شکایت کی گئی ہے اس کے علاوہ مسجدوں کے سامنے ہنگامہ آرائی کی بھی…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیمی بل پر تنازعہ کے درمیان   راجستھان ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ

نئی دہلی،27 فروری :۔وقف (ترمیمی) بل، 2024 پر  تنازعہ جاری ہے۔ آج کابینہ نے اس کو منظوری دے دی ہے ااور آئندہ اسے بجٹ اجلاس میں ایوان میں پیش کیا جائے گا ۔ اس دوران وقف سے متعلق ایک معاملے میں راجستھان ہائی کورٹ نے تاریخی فیصلہ سناتے…
مزید پڑھیں...

  سنبھل جامع مسجد کی تزئین سے متعلق دائر درخواست پر اے ایس آئی سے رپورٹ طلب  

نئی دہلی ، 27 فروری :۔سنبھل جامع مسجد انتظامیہ نے گزشتہ دنوں مسجد کی تزئین و آرائش اور صفائی و مرمت کے کام کیلئے درخواست دی تھی جس پر  آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے جمعرات کو الہ آباد ہائی کورٹ میں  اس  درخواست پر اپنا…
مزید پڑھیں...

احمد آباد کے گومتی پور میں بڑے پیمانے پر  انہدامی کارروائی ،متعددمسلم خاندان مشکلات کا شکار

نئی دہلی ،27 فروری :۔احمد آباد گجرات کے گومتی پور علاقے میں 22 فروری کو احمد آباد میونسپل کارپوریشن (اے ایم سی) کی طرف سے سڑک کو چوڑا کرنے کے لیے چلائی گئی انہدامی مہم کے بعد بہت سے مسلم خاندان پریشانی میں ہیں۔توڑ پھوڑ کے نتیجے میں 160…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیمی بل کو مرکزی کابینہ سے منظوری،آئندہ بجٹ اجلاس میں پیش کئے جانے کاامکان

نئی دہلی ،27 فروری :۔مرکزی کابینہ نے وقف ترمیمی بل کو منظوری دے دی ہے، جسے 10 مارچ سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے حصے میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ بجٹ سیشن کا دوسرا مرحلہ 10 مارچ سے 4 اپریل تک جاری رہے گا اور اسی…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کے آئینی جواز کے خلاف ہائی کورٹ میں ایک اور عرضی

نئی دہلی ،نینی تال، 26 فروری :۔اترا کھنڈ میں بی جے پی کی حکومت نے حالیہ دنوں میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔یکساں سول کوڈ کے خلاف جہاں مسلم تنظیموں نے آواز بلند کی ہے اور اسے مذہبی معاملات میں دخل ااور آزادی کے خلاف قرار…
مزید پڑھیں...

ساورکر کے انتہا پسند ہندوتوا نظریے کو بے نقاب کرنے والی ارون شوری کی کتاب سے سیاسی حلقوں میں ہلچل  

نئی دہلی،26 فروری :۔سینئر صحافی اور سابق مرکزی وزیر ارون شوری نے حال ہی میں ہندوتوا کے مفکر ونائک دامودر ساورکر پر ایک کتاب لکھی ہے، جس میں ساورکر کے انتہا پسند ہندوتوا نظریے کا اصل چہرہ بے نقاب کیا گیا ہے، جسے موجودہ بھارتیہ جنتا پارٹی…
مزید پڑھیں...

کرناٹک:  سخت سیکورٹی کے درمیان الند درگاہ میں پوجا کی رسومات ادا  

نئی دہلی ،26 فروری :۔کرناٹک ہائی کورٹ نے مہا شیوراتری کے  موقع پر  کلبرگی ضلع کے الند میں لاڈلے مشک درگاہ کے اندر واقع راگھو چیتنیا شیولنگا  میں شیولنگا کی پوجا کرنے کی اجازت  دی تھی  جس پر آج عمل کرتے ہوئے پوجا کی رسم ادا کی…
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ:ہزاری باغ میں مذہبی جھنڈا لگانے پر تنازع،پتھراؤ اور جھڑپ ، 20 افراد زخمی

رانچی،26 فروری :۔ہزاری باغ، جھارکھنڈ کے ایچاک ڈویژن کے ڈومرون گاؤں میں بدھ کو دو طبقات کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ دونوں فریقین کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے۔ مشتعل افراد نے تین موٹر سائیکلوں کو…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے پر نابالغ کے والدین گرفتار، دکان منہدم

نئی دہلی ،26 فروری  :۔ملک گیر سطح پر جہاں عام ہندو شدت پسندوں میں مسلمانوں کے خلاف نفرت عروج پر ہے وہیں حکومت اور انتظامیہ بھی   کارروائی  کرنے میں مستعدی دکھاتی ہے جب معاملہ مسلمانوں کا ہو،کسی بھی طرح کے الزام پر انتظامیہ فوری طور پر…
مزید پڑھیں...