آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

جامعہ میں پولیس تشدد کےپانچ سال :طلبا کے احتجاج کے اعلان کے  پیش نظر انتظامیہ نےلائبریری اور کینٹین…

نئی دہلی ،15 دسمبر :۔آج سے پانچ سال قبل2019 میں 15 دسمبر کوسی اے اے ،این آرسی کے خلاف احتجاج کے دوران جامعہ ملیہ اسلامیہ میں دہلی پولیس نے تشد د اور ظلم کی انتہا کر تے ہوئے یونیور سٹی کیمپس میں موجود طلبا پر جم کر لاٹھیاں بر سائی…
مزید پڑھیں...

کانگریس میں آر ایس ایس کے سلیپر سیل کی موجودگی،راہل اور پرینکا کیلئے چیلنج

نئی دہلی ،15 دسمبر :۔ملک کی سب سے قدیم سیاسی جماعت کانگریس پارٹی فی الحال بحران کے دو ر سے گزر رہی ہے۔اس کے سینئر رہنما سیاسی انحطاط اور زوال کو دیکھ کر  ایک ایک کر کے چھوڑ کر جا رہے ہیں ۔2014 میں شکست کے بعد مسلسل کانگریس پارٹی زوال کا…
مزید پڑھیں...

تلنگانہ میں شر پسندوں کے ذریعہ مسجد میں  توڑ پھوڑ، عیدگاہ مینار کو بھی نقصان پہنچایا

حیدرآباد،15 دسمبر :۔تلنگانہ کے نظام آباد اور جگتیال اضلاع میں نامعلوم شرپسندوں نے ایک مسجد کی بے حرمتی کی اور ایک عیدگاہ کے مینار کو نقصان پہنچایا۔رپورٹ کے مطابق جگتیال ضلع کے ابراہیم پٹنم منڈل کے ورشاکونڈہ گاؤں میں ہفتہ کو ایک…
مزید پڑھیں...

بی جے پی کے رہتے مسلم ریزرویشن کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

نئی دہلی,15دسمبر :۔بی جے پی کی سینئر رہنما اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ کسی بھی قیمت پر مسلمانوں کو ریزر ویشن نہیں دیں گے۔ آج تک میڈیا  کے ایک پروگرام میں امت شاہ نے  کہا کہ جب تک پارلیمنٹ…
مزید پڑھیں...

 ریاستوں میں مسلمانوں کو پریشان کرنے والے قانون بنائے جا رہے ہیں

نئی دہلی ،14 دسمبر :۔لوک سبھا میں آئین کے 75 ویں سال پر ہونے والی بحث میں تمام پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ نے حصہ لیا اور اپنے اپنے انداز میں آئین پر  خطاب کیا۔جہاں ٹی ایم سی رہنما مہوا موترا نے آئین پر بحث کے درمیان جیلوں میں بند…
مزید پڑھیں...

کسانوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان ایک بار پھر جھڑپ،16 دسمبر کو ٹریکٹر مارچ کی تیاری

نئی دہلی ،14 دسمبر :۔ہریانہ میں سنبھو بارڈر پر کسان ایک بار پھر اپنے مطالبات کے سلسلے میں خیمہ زن ہیں۔حکومت کی جانب سے تمام تر مضبوط اور مستحکم رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں کہ کسان دہلی میں داخل نہ ہو سکیں لیکن یہاں روزانہ کسانوں اورپولیس…
مزید پڑھیں...

سنبھل :مسجد کے امام  کو پولیس اہلکاروں نے حراست میں لیا، دو لاکھ روپے جرمانہ عائد

نئی دہلی ،14 دسمبر :۔مغربی اتر پردیش کے سنبھل میں جامع مسجد کے سروے کے دوران پیش آئے پر تشدد واقعہ کے بعد حالات ابھی تک معمول پر نہیں آ سکے ہیں۔مقامی مسلمانوں میں خوف اور ہراس کا عالم بر قرار ہے۔ خاص طور پر اتر پردیش حکومت اور  مقامی…
مزید پڑھیں...

وقف قانون کے تعلق سے وزیر اعظم مودی کے الزامات بے بنیاد، افواہیں ہیں

بنگلورو،14 ،دسمبر :۔وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج جاری ہے۔ جے پی سی کی میٹنگ میں بھی مسلم تنظیموں کے نمائندوں نے پر زور طریقے سے اس بل کی مخالفت کی ہےاور اس کے مضمرات سے آگاہ کیا ہے۔مگر حکومت اس بل کی منظوری کے لئے ہر…
مزید پڑھیں...

کسانوں کے مطالبات  تسلیم نہیں کئے گئے تو ایکسپریس وے کا گھیراؤ کرنے کی حکمت عملی اپنانی ہوگی: راکیش…

نئی دہلی،14 دسمبر :۔کسانوں کے مطالبات کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں نے کسان تحریک کی مستقبل کی سمت طے کرنے کے لیے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے یہ جانکاری دی۔کسان لیڈر راکیش ٹکیت  پنجاب کی کھنوری سرحد پہنچے…
مزید پڑھیں...

کانپور: اے سی پی محسن خان کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ درج، تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل

لکھنؤ،14 دسمبر :۔کانپور پولیس نے اپنے ہی اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس (اے سی پی) محمد محسن خان کے خلاف آئی آئی ٹی کانپور کی ایک ریسرچ اسکالر طالبہ کی شکایت کے بعد عصمت دری کا مقدمہ درج کیا ہے۔ اس افسر کا تبادلہ اور لکھنؤ میں ڈائریکٹر جنرل آف…
مزید پڑھیں...