آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

 سے زائد ہندو سنتوں  کا یتی نرسمہا نند کے’دھرم سنسد ‘کےبائیکاٹ کی اپیل

نئی دہلی,18دسمبر :۔بدنام زمانہ شدت پسند اور مسلمانوں سے حد درجہ نفرت کرنے والا یتی نرسمہانند کے ذریعہ اعلان شدہ دھرم سنسد کے خلاف سپریم کورٹ میں پہلے ہی سابق نوکر شاہوں نے عرضی دائر کر کے مخالفت کی ہے اب خود ہندو سنتوں اور رہنماؤں نے…
مزید پڑھیں...

جونپور :ضلعی عدالت نے اٹالہ مسجد کے سروے کی اجازت سے انکار کر دیا

نئی دہلی ،17 دسمبر :۔پلیسز آف ورشپ ویکٹ پر حالیہ دنوں میں سپریم کورٹ کے حکم  کے بعد امکانات روشن ہوئے تھے کہ اب کسی اور مسجد کے نیچے مندر ہونے کے دعوے کی درخواستیں عدالتوں میں قبول نہیں کی جائیں گی اور نہ ہی نیا سروے کا حکم جاری کیا…
مزید پڑھیں...

 وارانسی : سنبھل کے بعد اب بنارس میں  ڈھائی سو  سال پرانا مندر ملنے کا دعویٰ    

نئی دہلی ،17 دسمبر :۔ اس وقت اتر پردیش حکومت اور پولیس اہلکار لا اینڈ آرڈر سنبھالنے کے بجائے ریاست میں شہر شہر اور جگہ جگہ مندر تلاش کرنے میں مصروف ہیں ۔ سنبھل میں جس طرح ایک قدیم مندر کو تلاش کرنے اور دریافت کرنے کا دعویٰ میڈیا میں پولیس…
مزید پڑھیں...

فلسطین کے بعد بنگلہ دیش کی حمایت والا ہینڈ بیگ،پرینکا گاندھی کا بی جے پی کو جواب

نئی دہلی ،17 دسمبر :۔ کانگریس جنرل سکریٹری اور وائناڈ سے نو منتخب رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی ا ن دنوں ایوان میں چھائی ہوئی ہیں۔گزشتہ کل ان کا فلسطین لکھا ہینڈ بیگ سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنا رہا ۔انہوں نےفلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے…
مزید پڑھیں...

 غازی آباد دھرم سنسد کے انعقاد کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی  

نئی دہلی،16 دسمبر :۔غازی آباد میں  شدت پسند اور مسلمانوں کے خلاف انتہائی اشتعال انگیز اور نفرت انگیز بیانات کے لئے مشہور  ہندوتوالیڈریتی نرسنہانند کی قیادت میں 17 دسمبر سے ہونے والی دھرم سنسد کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی…
مزید پڑھیں...

سنبھل میں مندر پر غیر قانونی قبضے کی خبروں کی مقامی ہندوؤں نے تردید کی

نئی دہلی ،16 دسمبر :۔سنبھل میں مسلم اکثریتی علاقے میں موجود ایک  برسوں پرانے مندر پر پہنچے پولیس اہلکاروں اور مقامی حکام کی جانب سے مسلسل یہ باور کرایا جا رہا ہے کہ یہ مندر مسلمانوں نے قبضہ کر رکھا تھا اور اس پر تالا لگا کر ہندوؤں  کو…
مزید پڑھیں...

پرینکا گاندھی  کا مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی،فلسطین لکھاہینڈ بیگ موضوع بحث

نئی دہلی،16 دسمبر :۔کیرل کے وائناڈ سے نو منتخب کانگری کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی  واڈرا  پیر کو ایک ہینڈ بیگ کے ساتھ پارلیمنٹ پہنچیں۔یہ ہینڈ بیگ میڈیا میں موضوع بحث بن گیا۔ در اصل اس ہینڈ بیگ پر  فلسطین کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا…
مزید پڑھیں...

 ’وقف ترمیمی بل کسی قیمت پر قبول نہیں کیا جا سکتا

نئی دہلی ،16 دسمبر :۔وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم تنظیموں اور رہنماؤں  کا احتجاج جاری ہے، دریں اثنا  آندھرا پردیش کے شہر کڈپا میں جمعیۃ علماء ہند ہند کی زیر اہتمام منعقد تحفظ آئین ہند و قومی یکجہتی کانفرنس جس میں ایک بار پھر مولانا ارشد…
مزید پڑھیں...

اعلیٰ ذات کے شر پسندوں کی غنڈہ گردی ،دلت دولہے کو گھوڑی سے نیچے گرایا،باراتیوں سے مار پیٹ

نئی دہلی ،16 دسمبر :۔ملک کو 2047 تک ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے حکومت کمر بستہ ہے ،ڈیجیٹل انڈیا کا شور عروج پر ہے  مگر دلتوں اور پسمانہ افراد کی حالت میں اصلاحات کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں ۔ملک میں ذات و پات کا تعصب لوگوں کے ذہن سے…
مزید پڑھیں...

 مہاراشٹر کابینہ میں صرف ایک ہی مسلم چہرہ ،حسن مشرف کو کابینی وزیر کی ذمہ داری

نئی دہلی ،16دسمبر :۔مہاراشٹر میں بی جے پی کی قیادت میں نئی کابینہ کی تشکیل عمل میں آ گئی ہے۔ حسب ابق اس بار بھی مہاراشٹر ریاستی انتخابات میں جہاں مسلم نمائندگی میں کوئی اضافہ نہیں ہوا وہیں نو تشکیل شدہ کابینہ میں بھی صرف ایک ہی مسلم…
مزید پڑھیں...