آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سابق وزیر اعظم دیو گوڑا کے بیٹے ایچ ڈی ریوناگرفتار

نئی دہلی،05 مئی :۔ملک کے سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیو گوڑا کے بیٹے ایچ ڈی ریونا کو کرناٹک پولیس کی ایس آئی ٹی نے گرفتار کر لیا ہے۔ اغوا کے معاملے میں انہیں گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ گزشتہ جمعرات کو میسرو میں ایک خاتون…
مزید پڑھیں...

 روہت ویمولا کیس: مزید تحقیقات کرے گی تلنگانہ پولیس

حیدرآباد،04مئی :۔تلنگانہ پولیس نے جمعہ کو کہا کہ وہ طالب علم روہت ویمولا کی موت کی مزید تحقیقات کرے گی کیونکہ پولیس نے عدالت میں جو کلوزر رپورٹ داخل کی ہے اس پر متوفی کی والدہ اور کچھ دیگر افراد کی جانب سے شکوک و شبہات ظاہر کئے گئے ہیں۔…
مزید پڑھیں...

لوک سبھا انتخابات 2024: وزیر اعظم دس سال کے کام  کے بجائے مسلمان اور پاکستان کے نام پر مانگ رہے ہیں…

نئی دہلی ،03مئی :۔لوک سبھا انتخابات 2024 کے دومرحلے کی ووٹنگ مکمل ہو گئی ہے۔دریں اثنا حسب سابق بی جے پی اپنے پرانے روش پر لوٹ رہی ہے۔جس بات  کا الزام ہمیشہ  لگایا جاتا ہے کہ الیکشن کے دوران بی جے پی مسلمان اور پاکستان کے نام پر ووٹ…
مزید پڑھیں...

’سروے کے بہانے ووٹرس کا رجسٹریشن بند کریں‘

نئی دہلی ،02 مئ :۔الیکشن کمیشن سیاسی پارٹیوں کے ذریعہ سروے کے بہانے ووٹرس کا رجسٹریشن کرائے جانے سے متعلق خبروں پر سخت ناراض دکھائی دے رہا ہے۔ الیکشن کمیشن نے آج اس تعلق سے سبھی سیاسی پارٹیوں کو ہدایت دی ہے کہ اگر وہ سروے کے بہانے…
مزید پڑھیں...

اقوام متحدہ میں ہندوستان نے پھر فلسطین کی حمایت کی

نئی دہلی ،02 مئی :۔اقوام متحدہ میں ایک بار پھر ہندوستان نے فلسطین کی حمایت کی ہے۔ہندوستان کی مستقل نمائندہ روچیرا کمبوج نے ایک بار پھر اسرائیل-فلسطین تنازعہ پر ہندوستان کے موقف کو واضح کیا اور کہا کہ صرف دو قومی نظریہ ہی دونوں ممالک کے…
مزید پڑھیں...

کامیڈین  شیام رنگیلا وارانسی میں پی ایم مودی کے خلاف  لڑیں گےالیکشن

نئی دہلی ،02 مئی :۔وزیر اعظم نریندر مودی کی نقل کرنے کے لیے مشہور کامیڈین شیام رنگیلا نے خود وزیر اعظم مودی کو چیلنج کرتے ہوئے وارانسی میں آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنی امیدواری کا اعلان کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک اعلان…
مزید پڑھیں...

کورونا ویکسین کووی شیلڈ  کا سائڈ افیکٹ معاملہ پہنچا سپریم کورٹ

نئی دہلی،02 مئی :۔کورونا کے دور میں سرکاری سطح پر لگنے والے کورونا ویکسین  کووی شیلڈ کا سائڈ افیکٹ ان دنوں بڑے پیمانے پر دیکھنے کو مل رہا ہے۔خاص طور پر نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی ہارٹ اٹیک سے اموات کو کووشیلڈ کا منفی اثر تصور کیا جا رہا…
مزید پڑھیں...

جے این یو میں نسل کشی کے حامیوں کا استقبال نہیں

نئی دہلی ،30 اپریل :۔غزہ میں گزشتہ سات ماہ سے جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف اب پوری دنیا میں احتجاج زور پکڑنے لگا ہے۔ خاص طورپر انصاف پسند طلبہ نے حکمرانوں کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہوئے یونیور سٹی کیمپس کو احتجاجی مقام میں تبدیل کر دیا…
مزید پڑھیں...

’گرفتاری انتخابات سے عین قبل ہی کیوں؟‘

نئی دہلی ،30 اپریل :۔دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال  کی گرفتاری پر آج سپریم کورٹ نے ای ڈی سے ایک اہم سوال کیا ہے۔سپریم کورٹ نے ای ڈی سے وہی سوال کیا ہے جس کا عام آدمی پارٹی ابتدا سے ہی سوال کر رہی ہے اور بی جے پی حکومت پر الزامات…
مزید پڑھیں...

پتنجلی کے خلاف سپریم کور ٹ کی پھٹکار کا اثر، رام دیو کے چودہ پروڈکٹ کا لائسنس معطل

نئی دہلی،30 اپریل :۔بابا رام دیو کے ستارے ان دنوں گردش میں ہیں ،سپریم کورٹ میں لگا تار شرمندگی کے بعد اب ریاستوں کی جانب سے بھی کارروائی شروع ہو گئی ہےاور سپریم کورٹ کی پھٹکار کا اثر نظر آنے لگا ہے۔ اتراکھنڈ حکومت نے دو سال سے زیر التوا…
مزید پڑھیں...