آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سندیش کھالی معاملے میں حیرت انگیز انکشاف،جنسی زیادتی سے انکار

نئی دہلی ،09مئی :۔گزشتہ کچھ مہینے سے مغربی بنگال میں سندیش کھالی معاملے کو بی جے پی نے اس قدر اچھالا مانو پورے مغربی بنگال میں خواتین کے ساتھ عصمت دری کی جا رہی ہے۔سندیش کھالی معاملے کے بہانے ٹی ایم سی اور مسلمانوں کو ٹارگیٹ کیا…
مزید پڑھیں...

مسلمانوں کی بھیڑ  دکھانےکے لئے بی جے پی نے ہندوؤں کو پہنا دیامسلم  ٹوپی

نئی دہلی ،09مئی :۔بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں پر انتخابی تشہیر کے دورا جھوٹ بولنے کے الزامات اکثر لگائے جاتے رہے ہیں لیکن اب بی جے پی فرضی بھیڑ بھی تیار کر رہی ہے۔جھارکھنڈ کے رانچی میں ایسا ہی ایک معاملہ سامنے آیا ہے ۔ جہاں رانچی سے…
مزید پڑھیں...

 گجرات میں بی جے پی لیڈروں نے کھلے عام ڈلوائے فرضی ووٹ،دو گرفتار

نئی دہلی ،09مئی:۔ملک میں گزشتہ دنوں منگل کو لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہو گئی ہے۔تیسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں بڑے پیمانے پر ہنگامہ آرائی دیکھنے کو ملا۔ خاص طور پر اتر پردیش کے…
مزید پڑھیں...

بالآخر پروین شیخ کو ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑا

نئی دہلی ،08 مئی :۔بالآخر پرویشن شیخ کو مبینہ طور پر حماس کی حمایت میں پوسٹ کو لائک کرنے پر ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑا ۔ اسکول انتظامیہ نے پروین شیخ کو خود استعفیٰ دینے کی ہدایت دی تھی، انتظار کے بعد انتظامیہ نے بر طرف کر دیا۔خیال رہے کہ…
مزید پڑھیں...

ایودھیا: دھنی پور مسجد کے نام پرفرضی چندہ وصولی کاحیران کن  انکشاف

نئی دہلی ،08مئی :۔سپریم کورٹ کے حکم پربابری مسجد کے بدلے ایودھیا کے دھنی پور میں ابھی مسجد کی تعمیر کے نام پر ایک اینٹ نہیں رکھی جا سکی ہے لیکن بابری مسجد کی جگہ عالی شان مندر کا تعمیر ہو چکا ہے۔دھنی پور  کی مسجد ایک بار پھر سرخیوں میں…
مزید پڑھیں...

سوشل میڈیا پوسٹ کیس میں کرناٹک پولیس نےنڈا اور مالویہ کو نوٹس بھیجا

نئی دہلی، 8 مئیکرناٹک پولیس نے بی جے پی کے صدر جے پی نڈا اور آئی ٹی سیل کے سربراہ امیت مالویہ کو بی جے پی کی ریاستی اکائی کی سوشل میڈیا (X) پوسٹس پر نوٹس جاری کیا ہے۔پوسٹ کے سلسلے میں بنگلورو کے ہائی گراؤنڈ پولیس اسٹیشن میں فرسٹ…
مزید پڑھیں...

مسلمانوں کو مذہب نہیں  پسماندگی کی بنیاد پر ریزرویشن ملنا چاہئیے

نئی دہلی ،07مئی :۔لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے  کی ووٹنگ آج مکمل ہو گئی۔آئندہ چوتھے مرحلے کے لئے پارٹی لیڈران سر گرم ہو گئے ہیں ۔انتخابی تشہیر کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ کانگریس پر حملہ کرنے کے بہانے مسلمانوں کے ریزر…
مزید پڑھیں...

لوک سبھا الیکشن2024:مغربی اتر پردیش میں مسلم رائے دہندگان کو ووٹنگ سے روکنے کا الزام

نئی دہلی ،07 مئی :۔لوک سبھا انتخابات 2024 کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ آج ہو رہی ہے۔وزیر اعظم نے گجرات میں ووٹ ڈالنے کے بعد ملک کی جمہوریت کی تعمیر کی ہے دریں اثنا اتر پردیش کے مختلف مقامات پر ووٹنگ کے دوران انتظامی افسران اور پولیس کی جانب…
مزید پڑھیں...

  حج2024 کو سستا اور مثالی بنانے کیلئے سنجیدہ کوششیں نہیں کی گئیں

نئی دہلی ،06مئی :۔حج سیزن  2024 کے لئے روانگی ک تاریخوں کا اعلان سامنے آ گیا ہے۔وزارت اقلیتی امور کی جانب سے تمام تر تیاریاں جاری ہیں۔مختلف ریاستوں میں متعدد کمیٹیوں کی جانب سے عازمین حج کے لئے تربیتی کیمپ بھی لگائے گئے ہیں ،ان تمام…
مزید پڑھیں...

غزہ کے مظلومین کیلئےامریکی یونیورسٹیوں  میں احتجاج  مگر عرب دنیا میں خاموشی

نئی دہلی ،05مئی :۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو تقریباً سات ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔مکمل غزہ تباہ و برباد ہو چکا ہے۔انسانی زندگی کے لئے غزہ ناقابل رہائش بن چکی ہے اس میں لاکھوں فلسطینی شہید ہو چکے ہیں اور پورا غزہ نقل مکانی پر مجبور…
مزید پڑھیں...