آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سپریم کورٹ جج شیکھر یادو کو برخاست کرے :شاہنواز عالم

نئی دہلی،19 جنوری :۔کانگریس کے قومی سکریٹری شاہنواز عالم نے کہا ہے کہ اگر فرقہ وارانہ ریمارکس کرنے والے الہ آباد ہائی کورٹ کے جج شیکھر یادو سپریم کورٹ کی سرزنش کے باوجود اپنے ریمارکس پر قائم رہتے ہیں تو سپریم کورٹ کو انہیں برخاست کر…
مزید پڑھیں...

وقف ( ترمیمی ) بل اوقاف کے تقدس اور اس کے اختیارات کو کمزور کرتا ہے:ملک معتصم خان

نئی دہلی،19 جنوری :۔جماعت اسلامی ہند نے جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی ( جے پی سی ) کی طرف سےاوقاف سے متعلق اٹھائے گئے سوالوں کے تحریری جواب سونپ دئے ہیں ۔میڈیا کو جاری ایک بیان میں جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے کہا کہ وقف (…
مزید پڑھیں...

غزہ جنگ بندی معاہدہ آخری لمحات میں تاخیر کا شکار  ، اسرائیلی حملوں میں 10 افراد  جان بحق

غزہ ،19 جنوری :۔غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے اتوار کے روز کہا کہ آخری لمحات تکنیکی وجوہات کی وجہ سے جنگ بندی میں تاخیر کے بعد اسرائیلی حملوں میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ رفح واپس آنے والے فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی…
مزید پڑھیں...

بی جے پی، آر ایس ایس کے خلاف بیان پر راہل گاندھی کے خلاف ایف آئی آردرج

نئی دہلی ،19 جنوری :۔گوہاٹی میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کے خلاف بی جے پی اور آر ایس ایس کے خلاف تبصرہ کرنے پر ہفتہ کو ایف آئی آر درج کی گئی۔شکایت کنندہ مونجیت چیتیا نے کہا کہ اس ہفتے گاندھی کا "ادارے پر قبضہ" کا تبصرہ "ہندوستان کی…
مزید پڑھیں...

 جسٹس شیکھر یادو کے خلاف سپریم کورٹ کے 13 وکلا کی چیف جسٹس کو خط

نئی دہلی ،18 جنوری :۔مسلمانوں کے خلاف انتہائی نفرت امیز  تبصرہ کرنے والے الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شیکھر یادو نے بھلے ہی اپنی کرتوت کو جائز ٹھہرایا ہو اور اپنے موقف پر قائم ہوں لیکن ان کے خلاف انصاف پسندوں کی تحریک جاری ہے۔تازہ معاملہ…
مزید پڑھیں...

 کرنی سینا کا اے ایم یو کے قریب مندر کی زمین پر غیر قانونی قبضہ کا الزام، علی گڑھ انتظامیہ کو7 دنوں…

نئی دہلی ،18 جنوری :۔  انتہا پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے مساجد یا مسلم اداروں پر غیر قانونی قبضےکا الزام عائد کر کے ہنگامہ کھڑا کرنا ایک عام بات ہو گئی ہے۔اب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے قریب ہندوتو تنظیم  اکھل بھارتیہ کرنی سینا…
مزید پڑھیں...

آر جی کر عصمت دری و قتل معاملہ: عدالت سے سنجے رائے قصوروار قرار ، سزا کا اعلان 20 جنوری کو

نئی دہلی ،18 جنوری :۔مغربی بنگال کے آر جی کر میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل میں زیر تربیت خاتون ڈاکٹر سے عصمت دری اور قتل معاملہ میں آج سیالدہ سول اور کریمنل کورٹ نے اپنا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اس معاملے میں کلیدی ملزم سنجے رائے کو قصوروار…
مزید پڑھیں...

جنگ بندی کا معاہدہ غزہ کے عوام کے لیے راحت کا سبب بنے گا

نئی دہلی,18جنوری :۔غزہ میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری اسرائیلی تشدد کا سلسلہ فی الحال بند ہو گیا ہے۔اسرائیل اور حماس کےدرمیان جنگ بندی معاہدہ کی دنیا بھر میں تعریف اور خیر مقدم کیا جا رہا ہے ۔ معروف ملی تنظیم جماعت اسلامی ہند نے میں اس جنگ…
مزید پڑھیں...

 ملک کی ترقی کی کہانی مسلمانوں کے تعاون کے بغیر ادھوری ہے:منوج جھا

نئی دہلی،17 جنوری :۔نئی دنیا نیشنل فورم  کے زیر اہتمام  جمعرات  16 جنوری کو یہاں کانسٹی ٹیوشن کلب میں "آج کے ہندوستان میں مسلمانوں کا مستقبل" کے عنوان سے ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ اس تقریب کا مقصد مختلف سیاسی جماعتوں کے…
مزید پڑھیں...

  مسلم منافرت پر مبنی بیان دینے والے ہائی کورٹ کے جج ا پنے بیان پر قائم

نئی دہلی،17 جنوری :۔  وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے والے  انتہائی نفرت انگیز تبصرہ  کے لیے سپریم کورٹ کے ذریعےطلب کیے گئے الہ آباد ہائی کورٹ کے جج شیکھر کمار یادواپنے متنازعہ بیان پر…
مزید پڑھیں...