آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مرکزی تعلیمی بورڈ ، جماعت اسلامی ہند نےاسکولوں سے’ڈٹینشن پالیسی‘ ختم کرنےپر تنقیدکی

نئی دہلی،25 دسمبر :۔مرکزی  حکومت نے رائٹ ٹو ایجوکیشن (RTE) قانون میں ترمیم کے ذریعے  طے کیا ہے کہ اب جماعت پنجم اور ہشتم کے  امتحانات  میں ناکام  ہونے والے طلبہ کو اگلی جماعتوں میں داخلے کا اہل  قرار نہیں  دیا جائے گا۔  اس ترمیم کی…
مزید پڑھیں...

نرسمہا نند کی  اشتعال انگیزی:20 دسمبر کے واقعہ کی ویڈیو فوٹیج کی جانچ کر رہے ہیں:پولیس

نئی دہلی ،25 دسمبر :۔متنازعہ ہندو رہنما یتی نرسمہا نند کا انتہائی نفرت انگیز اور اشتعال انگیز کا بیان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ جس میں یتی نرسمہا نند نے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کی ہے۔ڈیڑھ منٹ کے وائرل ویڈیو میں واضح…
مزید پڑھیں...

مسلم طلباء کو نماز جمعہ کیلئے جانے کی اجازت دینے پر اتراکھنڈ میں ٹیچر معطل

نئی دہلی ،25 دسمبر :۔ اترا کھنڈ میں اسلاموفوبیا عروج پر ہے۔مسلمانوں کے ذریعہ گھر ،دکان ،یا اسکول کے کسی کونے میں نماز پڑھ لینا بھی شدت پسندہندو تنظیموں کو برداشت نہیں ہے۔اسکول میں ایک ٹیچر کے ذریعہ کچھ مسلم بچوں کو ایک دو گھنٹے کیلئے جمعہ…
مزید پڑھیں...

روحانی ،اخلاقی اور جمالیاتی اقدار کے حامل فن اور آرٹ جذبات کے اظہار کا مضبوط ذریعہ ہیں:امیر جماعت

نئی دہلی،24 دسمبر :۔روحانی ،اخلاقی اور جمالیاتی اقدار کے حامل فن اور آرٹ جذبات کے اظہار کا مضبوط ذریعہ ہیں۔مذکورہ خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے یہاں مرکز جماعت اسلامی ہند کے دفتر میں منعقدہ اسٹوڈینٹس…
مزید پڑھیں...

یوپی: ایس پی پر مسلم شخص کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کرنے کا الزام، تحقیقات کا مطالبہ

انوار الحق بیگ نئی دہلی،24 دسمبر :۔  اتر پردیش کے سیتاپور میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہےجہاں ایک مسلم شخص فتح الدین خان نے  ایس پی (سپرنٹنڈنٹ آف پولیس) چکریش مشرا پر جبراً ہندو مذہب  میں تبدیل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ گزشتہ روز…
مزید پڑھیں...

عدلیہ کو اکثریتی طبقے کی آواز بنا کر جمہوریت کو تباہ کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں

نئی دہلی ،24 دسمبر :۔ملک میں مندر مسجد کے تنازعہ کے درمیان نچلی عدالتوں کے رویہ پر انصاف پسند طبقہ میں تشویش ہے۔عبادت گاہ قانون 1991 کی موجودگی میں آئے دن عدالتوں کی جانب سے مندر مسجد کے معاملے  اور سروے کے حکم نے ماحول میں کشیدگی کو…
مزید پڑھیں...

سنبھل:شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ تیار، آئندہ ماہ عدالت میں پیش کی جائےگی 

نئی دہلی ،24 دسمبر :۔سنبھل میں تشدد کو آج ایک ماہ مکمل ہو گیا مگر حالات اب بھی کشیدہ ہیں ۔گزشتہ ماہ 24 نومبر کو سروے کے دوران تشدد پھیل گیا تھا جس کے بعد انتظامیہ مسلم محلوں میں مندروں کی دریافت اور بازیابی کے نام پر بلڈوزر چلا رہی ہے…
مزید پڑھیں...

کیرالہ: اسکول میں کرسمس کی تقریب میں  وی ایچ پی رہنماؤں کا ہنگامہ،شکایت کے بعد گرفتار

نئی دہلی ،24 دسمبر :۔کیرالہ کے پلکڑ میں تھاتھامنگلم کے گورنمنٹ بوائز اسکول میں کرسمس کی تقریبات  میں وشو ہندو پریشد کے کارکنان نے خلل ڈالتے ہوئے توڑ پھوڑ کی ۔یہ معاملہ  پیر کے روز  کا ہے۔شکایت کے بعد پولیس نے تین مقامی رہنماؤں کوگرفتار…
مزید پڑھیں...

آر ایس ایس سر براہ موہن بھاگوت کوہندوسنتوں کی مخالفت کا سامنا

نئی دہلی ،24 دسمبر :۔راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت  نے گزشتہ دنوں ملک میں مذہبی ہم آہنگی اور ایکتا پر ایک بیان دیا تھا ،جس میں انہوں نے مندر مسجد کے آئے روز تنازعہ پر تنقید کی تھی ۔آر ایس ایس رہنما بھاگوت…
مزید پڑھیں...

مفت اور لازمی تعلیم کے حق سے متعلق قوانین  میں ترمیم ،’نو ڈٹینشن‘ پالیسی ختم

نئی دہلی، 23 دسمبر:۔  مرکزی حکومت نے بچوں کی مفت اور لازمی تعلیم کے حق سے متعلق قوانین میں ترمیم کرکے 'نو ڈٹینشن پالیسی' کو ختم کردیا ہے۔ اس کے ساتھ اب ریاستوں کو پانچویں اور آٹھویں جماعت کے طلباء کو امتحان میں ناکام ہونے پر بھی اگلی کلاس…
مزید پڑھیں...