آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سابق جاپانی اڈلٹ  ادا کارہ کا قبول  اسلام  ،حجاب میں ویڈیو وائرل

نئی دہلی ،17 مارچ :۔ایک طرف جہاں دنیا بھر میں اسلامو فوبیا عروج پر ہے اور اسلام مخالف طاقتیں نت نئے طریقوں سے اسلام کے خلاف نفرت پھیلانے میں مصروف ہیں وہیں کچھ حقیقت پسند افراد اور معروف شخصیتیں گناہوں اور غلط کاموں کے دلدل سے نکل کر…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف جنتر منتر پر مسلم پرسنل لا بورڈ کی قیادت میں زبر دست احتجاج

نئی دہلی ،17 مارچ :۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کی قیادت میں آج وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر بڑی تعداد میں مسلمانوں نے احتجاج کیا۔احتجاج میں متعدد مسلم تنظیموں کے سر براہان کی نے شرکت کی اور   بل کو غیر…
مزید پڑھیں...

وشو ہندو پریشد کی اشتعال انگیزی کے بعد اوررنگزیب کے مقبرے کی سیکورٹی میں اضافہ

نئی دہلی ،17 مارچ :۔ملک میں اورنگ زیب کے خلاف بیان بازی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔تاریخ کے بعد اب اورنگ زیب کے قبر کو بھی منہدم کرنے کی بیان بازی شروع ہو گئی ہے۔وشو ہندو پریشد سمیت متعدد ہندو تنظیمیں اعلان کر چکی ہیں کہ مہاراشٹر کی…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ میں 52 مدارس پر تالہ لگا کر مسلمانوں کے آئینی حقوق چھیننے کی کوشش

نئی دہلی،16؍ مارچ:۔اترا کھنڈ کی دھامی حکومت نے اترا کھنڈ میں قانون کا حوالہ دے کر پچاس سے زائد مدارس کو تالہ لگا دیا ہے۔اس سلسلے میں مقامی مسلمانوں میں شدید تشویش کی لہر ہے۔ دریں اثنا   جمعیۃ علماء ہند کے ایک مرکزی وفد نے ناظم عمومی…
مزید پڑھیں...

آل انڈیا کیتھولک یونین نے ملک بھر میں عیسائیوں  میں خوف و ہراس  کےواقعات پر تشویش کا اظہار کیا

نئی دہلی،16 مارچ :۔106 سال پرانے آل انڈیا کیتھولک یونین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ہندوستان بھر میں عیسائیوں کو ڈرانے اوردھمکانے کے واقعات پر فکر مند ہے۔دی وائر کی رپورٹ کے مطابق ، اے آئی سی یو نے کہا کہ وہ اروناچل پردیش میں پیش…
مزید پڑھیں...

بجرنگ دل، وشو ہندو پریشد اور آر ایس ایس کا کام  مساجد پر حملہ کرنا ہے

نئی دہلی ،16 مارچ :۔ملک میں مغل حکمراں اورنگ زیب  پر بیان بازی کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔اب اورنگ زیب کی تاریخ سے معاملہ اورنگ زیب کی قبر تک پہنچ گیا ہے۔ ہندو شدت پسندوں کی جانب سے مسلسل یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اورنگ زیب کی قبر…
مزید پڑھیں...

ہمارے سماج میں تعلیم کی سب سے زیادہ ضرورت مسلمانوں کو ہے

نئی دہلی ،16 مارچ :۔یوں تو مرکز میں زیر اقتدار بی جے پی کے  رہنما مسلمانوں کے خلاف اکثر زہر اگلتے رہتے ہیں ۔ ان سے مسلمانوں کے حق اور انکے مفاد میں کسی بیان کا سننا نا قابل یقین ہے مگر پھر بھی بی جے پی میں کچھ ایسے رہنما ہیں جو پارٹی کے…
مزید پڑھیں...

کیا بھارت واقعی اسلامو فوبیا کے خلاف ہے ؟

نئی دہلی ،16 مارچ (دعوت ویب ڈیسک)بھارت دنیا کے ان چند ملکوں میں سے ایک ہے جہاں مذہبی نسلی بنیاد پر مسلمانوں کو سب سے زیادہ امتیازی برتاؤ اور منظم تشدد کا سامنا ہے ۔بھارت کو ان ملکوں کی فہرست میں بھی رکھا گیا ہے جہاں بحیثیت اقلیت…
مزید پڑھیں...

یوپی: مسجد جاتے ہوئے رنگوں کی مخالفت کرنے پر ہندو ہجوم نے مسلم شخص کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا

نئی دہلی ،16 مارچ :۔ہولی اور جمعہ ایک ہی دن پڑنے پر اتر پردیش حکومت نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے لیکن دریں اثنا سیکورٹی اور کمال احتیاط کے باوجود بعض مقامات پر ایسے نا خوشگوار واقعات پر رپورٹ کئے گئے جہاں ہولی کھیلنے والوں نے…
مزید پڑھیں...

علی گڑھ مسلم یونیور سٹی میں  ہولی منائی گئی تو میرٹھ کی ’آئی آئی ایم ٹی‘ میں نماز پر کارروائی کیوں؟

(دعوت ویب ڈیسک)نئی دہلی ،16مارچ :۔میرٹھ ضلع کی ایک پرائیویٹ یونیورسٹی میں بلا اجازت اجتماعی طور پر نماز پڑھنے پر گزشتہ روز ہندو شدت پسندوں کی ہنگامہ آرائی پر کارروائی  کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے اس…
مزید پڑھیں...