آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ڈلیوری بوائے سے سول جج بننے  والےکیرالہ کےیاسین شان محمد کاقابل فخر کارنامہ

نئی دہلی،30دسمبر :۔ یہ بات صد فی صد سچ ہے کہ محنت رنگ لاتی ہے، امتحان لیتی ہے،مصیبتوں اور تکلیفوں کی آزمائشوں سے گزرنا ہوتا ہےمگر ایک دن ستارہ ضرور چمکتا ہےاور تاریکی کے بعد روشنی کا ظہور ہوتا ہے۔بس عزم پختہ ہو اور منزل پانے کی لگن…
مزید پڑھیں...

جے پور میں سادگی کی مثال:بغیر جہیز اور فضول خرچی کے  شادی کی تقریب انتہائی سادگی سے منعقد

نئی دہلی ،29 دسمبر :۔اسلامی تعلیمات میں فضول خرچی کی سخت ممانعت وارد ہے،بلکہ اسراف کرنے والوں کو اللہ تعالی سخت نا پسند کرتا ہے مگر آج کے دور میں غیروں کی تقلید اور ریا کاری کی بڑھتی روش نے مسلمانوں کو بھی سخت متاثر کیا ہے۔ خاص طور پر…
مزید پڑھیں...

نفرت اور تقسیم کرنے والے بیانوں سے سیاستداں گریز کریں

نئی دہلی ،29 دسمبر :۔ملک میں سیاست دانوں کے ذریعہ مذہبی بنیاد پر تفریق اور نفرت پر مبنی بیانات اور تقاریر کے بڑھتے معاملوں پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس پرشانت کمار مشرا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔جسٹس مشرا نے تشویش  کرتے ہوئے  نفرت انگیز…
مزید پڑھیں...

‘ایودھیا، متھرا اورکاشی مسلمانوں کے ذریعہ ہندوؤں کو نہ سونپنا موجودہ تنازعہ کاسبب

نئی دہلی ،29 دسمبر :۔ملک میں تاریخی مساجد کو مندر قرار دینے کے روز بروز بڑھتے معاملے سےسماج میں کشیدگی کے حالات پیدا ہو رہے ہیں اور انصاف پسندطبقہ اس پر تشویش کا اظہار کر رہا ہے۔ خود مسلمانوں کو ’اوقات‘ میں رہنے کی نصیحت کرنے والے آر…
مزید پڑھیں...

منوسمرتی پر تنقید کرنے والے بی ایچ یوکے 13طلبا  جیل رسید

نئی دہلی،29دسمبر :۔بنارس ہندو یونیورسٹی بی ایچ یو کی دو خواتین سمیت 13 افراد کو ایک تقریب منعقد کرنے پر جیل بھیج دیا گیا جس میں یونیورسٹی کیمپس میں منوسمرتی کی ایک کاپی کو مبینہ طور پر نذر آتش کرنے کی کوشش کی گئی۔رپورٹ کے مطابق 25…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش:  40 سال پرانا مدرسہ منہدم ، سرکاری زمین پر قبضہ کا الزام

نئی دہلی ،28 دسمبر :۔اتر پردیش میں یوگی حکومت مسلمانوں سے متعلق مساجد ،مدارس اور درگاہوں کے خلاف غیر قانونی قبضہ کے حوالے سے مسلسل بلڈوزر کارروائی کر رہی ہے۔سپریم کورٹ کی واضح ہدایات کے باوجود یوگی حکومت انہدامی کارروائیوں میں مصروف ہے۔…
مزید پڑھیں...

اوڈیشہ: تبدیلی مذہب کے الزام میں خواتین کے ساتھ بربریت

نئی دہلی ،28 دسمبر :۔ملک میں شدت پسند ہندو تنظیموں کے ذریعہ اقلیتوں اور دلتوں کے خلاف جرائم بڑھتے جا رہے ہیں ۔مذہبی بنیاد پر اقلیتوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تازعہ معاملہ اوڈیشہ  کا ہے جہاں 25 دسمبر کوکرسمس کی تقریب کا انعقاد کرنے پر…
مزید پڑھیں...

 برف باری کے درمیان کشمیریوں نےپھنسے ہوئے سیاحوں کے لیے مساجد اور گھر وں کے دروازےکھول دیے

نئی دہلی ،28 دسمبر :۔سردی کا موسم ہے اور جموں و کشمیر کے سرینگر کے حالات ان دنوں کافی خوبصورت اور فطرت کی حسین نظاروں میں تبدیل ہو جاتے ہیں جہاں شیدائی دنیا بھر سے کشمیر کے اس موسم کا لطف اٹھانے کیلئے  کشمیر کھنچے چلے آتے ہیں۔سری نگر…
مزید پڑھیں...

ڈاکٹر منموہن سنگھ ایک حقیقی سیکولر رہنما تھے

نئی دہلی،27 دسمبر :۔سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر جہاں سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے وہی ملی جماعتوں نے بھی ڈاکٹر منموہن سنگھ کی باوقار  اور با کردار شخصیت کے انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔…
مزید پڑھیں...

 ملک بھر میں مساجد اور اوقاف کے تحفظ کیلئے جدو جہد جاری رہے گی

نئی دہلی،27 دسمبر :ملک میں بڑھتی فرقہ واریت اور کشیدگی کےماحول کے درمیان  جمعیة علماءہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس مولانا محمود اسعد مدنی، صدر جمعیة علماءہند کے زیر صدارت بمقام مدنی ہال، آئی ٹی او، نئی دہلی منعقدہوا، جس میں ملک کی…
مزید پڑھیں...