آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

  سیکس اسکینڈل  معاملے میں پرجول ریونا کو ایس آئی ٹی نے کیا گرفتار

بنگلورو،نئی دہلی ،31مئی :کرناٹک میں سیکس اسکینڈل میں پھنسے جے ڈی ایس کے معطل رکن پارلیمنٹ پرجول ریونا 35 دنوں کے بعد جرمنی سے بنگلورو واپس آ گئے ہیں۔ پرواز کے ہوائی اڈے پر اترنے کے چند منٹ بعد ایس آئی ٹی نے انہیں گرفتار کر لیا۔ پرجول 27…
مزید پڑھیں...

ہندو لڑکی اور مسلم لڑکے  کو سیکورٹی فراہم کرنے سے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا انکار

نئی دہلی ،30مئی :۔مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے آج ایک انوکھا تبصرہ کر کے ایک بین مذاہب جوڑے کو سیکورٹی فراہم کرانے سے انکار کر دیا ۔معاملہ ایک ہندو لڑکی اور مسلم لڑکے کا تھا ۔جہاں انہوں نے کورٹ میں عرضی دے کر اپنے خاندان والوں سے پولیس…
مزید پڑھیں...

کرناٹک:جے شری رام کے نعرے پر کالج میں ہنگامہ ،طلبا کے دو گروپوں میں جھڑپ

نئی دہلی،30مئی :۔کرناٹک کے بیدر میں واقع گرونانک انجینئرنگ کالج میں سالانہ ای بز فیسٹیول  کی پریکٹس کے دوران طلبا کے دو گروپوں میں تصادم  ہو گیا۔ کالج میں ہنگامہ بدھ کی سہ پہر ہوا جس کے بعد 17  مسلم طلبا کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔…
مزید پڑھیں...

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز فلم ’ہم دو ،ہمارے 12‘ کی ریلیز پر پابندی لگانے کا مطالبہ

نئی دہلی ،30مئی :۔مرکز میں بی جے پی کی حکومت کی آمد کے بعد مسلمانوں کے خلاف ہر سطح پر منفی پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔خواہ وہ سیاسی ہو یا سماجی ہر سطح پر مسلمانوں اور اسلام کے خلاف منفی ،جھوٹی اور بے سر پیر کی خبروں کی خوب تشہیر کی جا رہی…
مزید پڑھیں...

ووٹ دیتے وقت گیانواپی کے مدعے کو ذہن میں رکھیں مسلم رائے دہندگان

وارانسی،نئی دہلی  29 مئی:۔لوک سبھا انتخابات 2024 کے آخری مرحلے کی پولنگ باقی ہے۔اس دوران بڑے پیمانے پر سیاسی پارٹیوں کی جانب سے وی آئی پی پارلیمانی حلقہ وارانسی میں میٹنگوں کا دور جاری ہے۔ دریں اثنا بنارس کے مفتی شہر  اور گیانواپی…
مزید پڑھیں...

چار سال بعد بلآخر شرجیل امام کو ملی ضمانت مگر جیل سے رہائی ابھی نہیں

نئی دہلی،29مئی :۔ دہلی فسادات اور ملک سے غداری معاملے میں بالآخر چار سال جیل میں گزارنے کے بعد شرجیل امام کو ضمانت مل گئی ہے۔ شرجیل کے خلاف ان کی مبینہ اشتعال انگیز تقاریر پر بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس میں عدالت نے قانونی ضمانت…
مزید پڑھیں...

دہلی فساد معاملہ : عمر خالد کی درخواست ضمانت عدالت سے پھر مسترد

نئی دہلی ،29مئی :۔ دہلی فساد معاملے میں سازش کے الزامات کا سامنا کر رہے جے این یو کے سابق اسکالر عمر خالد کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ انہوں نے ٹرائل عدالت کے روبرو ضمانت کی درخوات داخل کی تھی لیکن نے انہیں راحت دینے کے بجائے ان کی…
مزید پڑھیں...

ٹی ایم سی کے خلاف اشتہار معاملے میں بی جے پی کو سپریم کورٹ سے جھٹکا

نئی دہلی ،27 مئی :۔حالیہ لوک سبھا الیکشن  میں انتخابی تشہیر کے دوران بی جے پی  کے رہنماؤں نے اپوزیشن جماعتوں کے خلاف جس غیر اخلاقی اور نا شائستہ زبان کا استعمال کیا ہے ،اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی ۔صرف چھوٹے لیڈر ہی نہیں بلکہ سینئر…
مزید پڑھیں...

مسلمانوں کو الیکشن سے قبل سیاسی جماعتوں کے ساتھ معاہدہ کر کے ووٹ دینا چاہئے

نئی دہلی ،27 مئی :۔لوک سبھا انتخابات 2024 کے لئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے،چھ مراحل مکمل ہو چکے ہیں اب آخری اور ساتواں مرحلہ باقی ہے۔اس دوران الیکشن کی تشہیر میں خاص طور پر بی جے پی نے مسلمانوں کو مرکز میں رکھا بلکہ بی جے پی کی پوری…
مزید پڑھیں...

بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو کامن سول کوڈ  نافذ کیا جائے گا

نئی دہلی ،27 مئی :۔لوک سبھا انتخابات 2024 کے لئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے ،چھ مراحل مکمل ہو چکے ہیں اب آخری مرحلے کی پولنگ باقی ہے ۔ دریں اثنا مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ اگر بی جے پی اقتدار میں واپس آتی ہے تو تمام اسٹیک ہولڈرز کے…
مزید پڑھیں...