آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

لوک سبھا الیکشن 2024رزلٹ:رجحان میں بی جے پی کا 400پار کا دعویٰ ہوا فیل

نئی دہلی،04 جون :۔لوک سبھا الیکشن 2024 کے انتخابات   کی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے،ابتدائی رجحانات سامنے آنے لگے ہیں ،صبح بارہ بجے تک کے رجحانات میں بی جے پی اور این ڈی اے کا چار سو پار کا دعویٰ فیل ہو گیا ہے لیکن اکثریت حاصل…
مزید پڑھیں...

سابق برہموس انجینئر نشانت اگروال کو آئی ایس آئی کیلئے جاسوسی کرنےپر عمر قید کی سزا

نئی دہلی،03 جون :۔برہموس ایئرو اسپیس کے سابق انجینئر نشانت اگروال کو ناگپور کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اس پر پاکستان کی خفیہ ایجنسی اائی ایس آئی کے لئے جاسوسی کرنے کا الزام تھا ۔نشانت اگروال کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس…
مزید پڑھیں...

لوک سبھا الیکشن ختم ,نتیجہ آنے سے پہلے ہی عوام کو مہنگائی کا دہرا جھٹکا

نئی دہلی ،03 جون :۔لوک سبھا الیکشن 2024 کاابھی اختتام ہوا ہے اور نتیجہ ابھی سامنے نہیں آیا ہے۔آئندہ کس کی حکومت بنے  گی اور کون جیتے گا اس کی قیاس آرائیوں کا دور جاری ہے،حتمی نتیجہ 4 جون کو سامنے آئے گا مگر اس سے قبل مہنگائی اور بے…
مزید پڑھیں...

’ہندوستان غزہ کے ساتھ کھڑا ہے‘،دہلی میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی

نئی دہلی ،02مئی :۔غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم و بر بریت کے خلاف پوری دنیا میں احتجاج جاری ہے۔خاص طور پر یورپ اور امریکہ کی یونیور سٹیوں میں ایک ماہ سے زائد عرصہ سے طلبہ نے علم احتجاج بلند کر رکھا ہے۔متعدد یونیور سٹیوں میں طلبہ  باقاعدہ…
مزید پڑھیں...

 مدرسہ کے طلباء کے ساتھ امتیازی سلوک کے معاملے میں آر پی ایف کے خلاف کارروائی کا حکم

نئی دہلی ،02 مئی :۔یوپی کے کانپور میں اقلیتی کمیشن نے آر پی ایف سپاہیوں کو ایک اسلامو فوبک اور مسلمانوں کے تئیں نفرت اور تعصب کے معاملے میں کارروائی کی سفارش کی ہے۔در اصل  آر پی ایف کے جوانوں کو لباس کی بنیاد پر مدرسہ کے طلباء کے ساتھ…
مزید پڑھیں...

مسلم پرسنل لاء بورڈ کا “ہم دو ہمارے بارہ “نامی فلم پر پابندی کا مطالبہ

نئی دہلی،02 مئی :۔فلموں کے ذریعہ سماج میں مسلمانوں اور اسلام کے خلاف منفی پروپیگنڈہ پر مبنی فلم ہم دو ہمارے بارہ پر پابندی کا مطالبہ مختلف سماجی اور مذہبی تنظیموں نے کیا ہے اب آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بھی حکومت سے ایسی اسلام فوبیا…
مزید پڑھیں...

لوک  سبھا الیکشن2024:سٹہ بازار کی قیاس آرائیوں سے مودی لہر کی ہوا نکلی

نئی دہلی،یکم جون :۔لوک سبھا انتخابات 2024 کے ساتویں اور آخری مرحلے کے لیے ووٹنگ کا اختتام ہو گیا ۔ ووٹنگ مکمل ہونے کے ساتھ ہی ٹی وی چینلز پر ایگزٹ پول  کی بہار آ گئی اور تمام ایگزٹ پول نے ملک بھر میں مودی کی لہر اور طوفان کی پیش گوئیاں…
مزید پڑھیں...

  آخری 15 دنوں کی انتخابی جلسوں میں وزیر اعظم کی تقریروں سے غائب رہی بے روزگاری

نئی دہلی ،یکم جون :۔لوک سبھا انتخابات 2024 کے  آخری مرحلے کے لئے ووٹنگ جاری ہے ۔دو دنوں قبل ہی انتخابی شور ختم ہو چکا ہے ۔اب چار جون کو نتیجہ سامنے آئے گا ۔ دریں اثناکانگریس نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی کی حالیہ انتخابی ریلیوں…
مزید پڑھیں...

لوک سبھا انتخابات میں ترنمول نے ہیلی کاپٹر کا سب سے زیادہ استعمال کیا

نئی دہلی یکم جون :۔موجودہ لوک سبھا انتخابات میں ترنمول نے اپنی مہم میں سب سے زیادہ بار ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق انتخابات کے دوران بنگال کے مختلف حصوں میں ترنمول کی جانب سے 521 بار ہیلی کاپٹر کا…
مزید پڑھیں...

’نفرت کی دُکان بند کرو‘: کسان 2 جون کو شمبھو بارڈر پر دوبارہ احتجاج کیلئے تیار

نئی دہلی ،31 مئی :۔لوک سبھا انتخابات 2024 کے لئے آخری مرحلے کی ووٹنگ باقی ہے اس سے قبل کسانوں نے ایک ٹینشن بڑھا دی ہے۔رپورٹ کے مطابق شمبھو سرحد پر کشیدگی بڑھنے والی ہے کیونکہ شمبھو مورچہ کی سربراہی کرنے والے کسان رہنما سرون سنگھ پنڈھیر…
مزید پڑھیں...