آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

حلف برداری سے قبل این ڈی اے میں مخالفت کا آغاز،ٹی ڈی پی نے مسلم ریزرویشن کی حمایت کی

نئی دہلی ،08 جون :۔این ڈی اے کی گزشتہ روز میٹنگ میں نریندر مودی کو وزیر اعظم کے عہدے کے لئے متفقہ طور پر نامزد کر دیا گیا ہے ۔ابھی حلف برداری ہونی باقی ہے دریں اثنا مخالفت کی آواز اٹھنے لگی ہے۔خیال رہے کہ اس حالیہ الیکشن میں بی جے پی…
مزید پڑھیں...

چھتیس گڑھ:گائے اسمگلنگ کے الزام میں دو مسلم نوجوان ہجومی تشدد کے شکار

نئی دہلی ،08جون :۔عید قرباں کے تہوار کے پیش نظر جانوروں کی نقل مکانی بڑھ گئی ہے ۔قربانی کے لئے جانوروں کو ایک شہر سے دوسرے شہر لے جایا جاتا ہے۔اس دوران   نام نہاد گؤ رکشکوں کی غنڈہ گردی میں بھی اضافہ ہو  جاتا ہے۔قربانی کے لئے ایک شہر…
مزید پڑھیں...

انتخابی نتائج ، نفرت اور تقسیم کی سیاست کے خلاف مینڈیٹ ہیں

نئی دہلی،06جونجماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے حالیہ انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور اپنے ووٹ کے ذریعے ایک مضبوط پیغام دینے پر ملک کے عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے انتخابی نتائج کو ’ نفرت اور تقسیم کی سیاست کے…
مزید پڑھیں...

ایودھیا سے شکست کی ٹیس،بی جے پی حامیوں نے ایودھیا باشندوں کو بنایا ہدف تنقید

نئی دہلی ،06 جون :۔لوک سبھا الیکشن 2024 میں بی جے پی نے توقع کے بر خلاف نتائج پر مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔اس نتیجے سے بی جے پی کے خیمے میں مایوسی ہے جس کے لئے وہ ہندو اکثریت پر اپنا غصہ نکال رہے ہیں۔ مایوسی کے عالم میں متعدد شدت پسند…
مزید پڑھیں...

نئی لوک سبھا میں بھی آبادی کے لحاظ سےمسلمانوں کی نمائندگی میں کمی

نئی دہلی ،06 جون :۔4 جون کو 18ویں لوک سبھا کے انتخابی نتائج کا اعلان ہندوستان کے سیاسی منظر نامے میں ایک تبدیلی کا اشارہ  ہے۔ جس اعتماد کے ساتھ اور جارحانہ طریق سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)"اب کی بار 400 پار" کے نعروں کے ساتھ مہم…
مزید پڑھیں...

شکست کے بعد بیدار ہوا بی جے پی کا اردو پریم ،پہلی مرتبہ پوسٹر پر اردوزبان

نئی دہلی ،06 جون :۔لوک سبھا 2024 کے نتائج اب  مکمل طور پر صاف ہو گئے ہیں اور یہ طے ہو گیا ہے کہ پھر سے تیسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ نریندر مودی ہی سنبھالیں گے لیکن اس بار حالات ،ماحول اور احوال و کوائف پچھلی حکومتوں کے مقابلے مختلف رہیں…
مزید پڑھیں...

مایاوتی نے پھر ایک بار اپنی شکست کا ذمہ دار مسلمانوں کو ٹھہرایا

لکھنؤ،05 جون :۔لوک سبھا الیکشن 2024 کا نتیجہ آ گیا ہے۔اس الیکشن میں جہاں دیگر پارٹیوں نے اپنی کار کردگی بہتر کرنے کی کوشش کی ہے وہیں  بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) صفر پر رہی ہے۔حیرت انگیز طور پر بی ایس پی کی  صدر مایاوتی نے لوک سبھا…
مزید پڑھیں...

لوک سبھا الیکشن : اس بار 78امیدواروں میں سے17 مسلم امیدوارہوئے کامیاب

نئی دہلی،05جون :۔ لوک سبھا انتخابات 2024 کے نتائج منظر عام پر آ چکے ہیں ۔اس بار بی جے پی کو نتائج سےجھٹکا لگا ہے،اور مودی کمزور ہوئے ہیں ۔بی جے پی مکمل اکثریت حاصل کرنے میں نا کام رہی ہے۔240 سیٹوں پر محدود رہی ،پچھلی بار کے مقابلے میں اسے…
مزید پڑھیں...

یوپی:بی جے پی کا غرور چکنا چور ،ایودھیا میں بھی شکست فاش

نئی دہلی ،04 جون:۔لوک سبھا انتخابات 2024 کے نتائج منظر عام پر آ گئے ہیں ۔اس بار کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا ہے تمام ایگزٹ پول بوگس ثابت ہوئے اور بی جے پی کا خواب اور دعویٰ بھی چکنا چور ہو گیا ہے۔ لوک سبھا کے الیکشن میں اتر پردیش…
مزید پڑھیں...

لوک سبھا الیکشن:جموں کشمیر میں نتیجے حیران کن،عمر عبد اللہ اور محبوبہ مفتی شکست تسلیم کی

نئی دہلی،04 جون :۔لوک سبھا  الیکشن کے   لئے ہوئی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے ۔انڈیا اتحاد اور این ڈی اے کے درمیان زبر دست مقابلہ آرائی جاری ہے جو بی جے پی اور وزیر اعظم کے دعوؤں کے بر خلاف ہے ۔چار سو پار کی تعداد عبور کرنے کا…
مزید پڑھیں...