آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

موہن بھاگوت:بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے

  سید خلیق احمدنئی دہلی،12جون :۔حال ہی میں ختم ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے دوران سیاست دانوں کی طرف سے استعمال کی گئی زبان پر آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کا ردعمل بہت حوصلہ افزا ہے، لیکن یہ بہت دیر سے آیا، جس سے اس کی مطابقت…
مزید پڑھیں...

ملک کی تاریخ میں پہلی بار کسی مسلمان نے کابینہ وزیر کے طور پر حلف نہیں لیا

نئی دہلی ،10 جون :۔بی جے پی کی قیادت میں این ڈی اے نے اکثریت حاصل کرنے کے بعد مرکز میں اقتدار سنبھال لیا ہے۔نریندر مودی نے تیسری مرتبہ وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا ہے ۔ حالیہ کابینہ میں گزشتہ روز وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ 70 سے زائد…
مزید پڑھیں...

کرناٹک: بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی جیت پر مسجد کے سامنے ہندوتو نوازوں کی ہنگامہ آرائی

نئی دہلی ،10جون :۔دائیں باز و کے شدت پسند نظریات کے حامی اور بی جے پی کارکنان مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے ۔لوک سبھا کے حالیہ انتخابات میں بی جے پی کا گراف گرچہ کم ہوا ہے ،عوام نے شدت پسندوں کو سبق سکھایا…
مزید پڑھیں...

معطل سی آئی ایس ایف کانسٹیبل کلوندر کور کی حمایت میں کسانوں کا احتجاج

نئی دہلی ،10جون :۔ہزاروں کسانوں نے اتوار کو چنڈی گڑھ کے قریب موہالی میں ایس ایس پی آفس میں معطل سی آئی ایس ایف کانسٹیبل کلوندر کور کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔ کلوندر پر چنڈی گڑھ ہوائی اڈے پر بی جے پی ایم پی اور اداکارہ کنگنا رناوت کو تھپڑ…
مزید پڑھیں...

نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار وزیر اعظم کے عہدے کا لیاحلف

نئی دہلی، 09 جون :بی جے پی کے سینئر لیڈر نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیا۔ صدر دروپدی مرمو نے اتوار کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں انہیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔اس کے ساتھ مودی نے پنڈت…
مزید پڑھیں...

این ڈی اے حکومت میں ڈھائی کروڑ ہندوستانیوں کی نمائندگی صفر

نئی دہلی ،09 جون :۔بی جے پی کی زیرقیادت قومی جمہوری اتحاد  نے 293 سیٹوں کے ساتھ حکومت بنانے میں کامیاب ہو گئی ہے اور اس طرح نریندر مودی وزیر اعظم کے طور پر مسلسل تیسری مرتبہ حلف لے لیا ہے۔لیکن قابل غور ہے کہ 293 سیٹیں جیتنے والی این ڈی…
مزید پڑھیں...

سیاسی جماعتیں حالیہ انتخابی نتائج سے سبق لیں

نئی دہلی،09جون :۔اٹھارہویں لوک سبھا الیکشن کے نتائج نے فرقہ پرست جماعتوں  کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔حالیہ نتائج سے ملک کی سیکولر سوچ رکھنے والی جماعتوں اور تنظیموں میں امید کی نئی روشنی بکھیر دی ہے۔جس کا اظہار متعدد تنظیموں کے سر…
مزید پڑھیں...

یوپی: مسلم ،دلت اور پسماندہ نے انڈیا اتحاد کو اور اعلیٰ ذات نے بی جے پی کو ووٹ دیا

نئی دہلی،09جون :۔ حالیہ لوک سبھا انتخابات کے دوران بی جے پی کے لئے اتر پردی کے نتائج انتہائی حیران کن تھے،بی جے پی نے یوگی کی قیادت میں ایسا تصور بھی نہیں کیا تھا کہ بی جے پی کی ہندو اکثریت والی سیٹوں خاص طور پر ایودھیا اور اس کے آس پاس…
مزید پڑھیں...

 جب تک ہم اتحاد میں ہیں مسلم مخالف ،اقلیت مخالف مہم کی اجازت نہیں دیں گے

نئی دہلی ،09 جون :۔ لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کی اکیلےدم پر اکثریت حاصل نہ کر پا نے کی وجہ سے امید کی جا رہی ہے کہ اس کی مسلم مخالف مہم کو لگام لگے گا اور وہ کھل کو مسلمانوں اور اقلیت کے خلاف حملہ نہیں کر سکے گی ۔جیسا کہ 2014 اور 2019…
مزید پڑھیں...

کرناٹک حکومت نے لگائی ’ہمارے بارہ‘ فلم کی نمائش پر پابندی

نئی دہلی ،08جون :۔مسلمانوں اور اسلام کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے تحت بنائی گئی انتہائی متنازعہ اور قابل اعتراض فلم ہمارے بارہ کی نمائش پر اب  کرناٹک حکومت نے  بھی پابندی عائد کر دی ہے۔ اس سے قبل بامبے ہائی کورٹ نے متعدد شکایتوں کے بعد فلم…
مزید پڑھیں...