آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

وزیر اعظم نریندر مودی کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات ،غزہ جنگ پر تبادلہ خیال

نئی دہلی ،23 ستمبر :۔مسئلہ فلسطین اور غزہ میں جاری جنگ کے تعلق سے جہاں ملک میں بی جے پی کے رہنماؤں اور حکومتوں  کے ذریعہ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ،فلسطینی پرچم لہرانے پر  گرفتاریاں کی جا رہی ہیں  وہیں  امریکہ میں وزیر اعظم…
مزید پڑھیں...

سنجولی مسجد تنازعہ: ایک بار پھر ہندو شدت پسند تنظیمیں سر گرم ، 28 ستمبر کو تمام اضلاع میں احتجاج کا…

نئی دہلی ،شملہ، 23 ستمبر:ہماچل پردیش میں مساجد کے خلاف جاری ہندو شدت پسندوں کا ہنگامہ جاری ہے ۔کانگریس کی سکھو حکومت کی سستی یا شدت پسندوں کی خاموش حمایت نے ان کے حوصلے بلند کر دیئے ہیں ۔ کانگریس حکومت کی چو طرفہ تنقید کے باوجود ہندو…
مزید پڑھیں...

دلتوں پر مظالم کے معاملے میں اتر پردیش، راجستھان اور مدھیہ پردیش سرفہرست

نئی دہلی،23 ستمبر :۔یوں تو پورے ملک میں خاص طور پر بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں دلتوں اور اقلیتوں کے لئے حالات مشکل بنائے جا رہے ہیں لیکن ان ریاستوں میں اتر پردیش ،راجستھان اور مدھیہ پردیش سر فہرست ریاست کے طور پر ابھری ہیں جہاں…
مزید پڑھیں...

کسان تنظیموں نے عوام سے ہریانہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست دینے کی اپیل کی

نئی دہلی،23 ستمبر :۔ہریانہ کے کروکشیتر میں اتوار کو کسانوں کی ایک مہاپنچایت منعقد ہوئی جس میں کسان تنظیموں نے عوام سے آئندہ ہریانہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست دینے کا مطالبہ کیا۔ کسانوں کی مہاپنچایت میں 3 اکتوبر کو ملک بھر میں…
مزید پڑھیں...

ہند۔اسرائیل بزنس سمٹ  کے خلاف طلباء کا احتجاج ،منسوخ کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی ،22 ستمبر :۔اسرائیل کے ذریعہ غزہ میں جاری  جنگ کو ایک سال ہونے والے ہیں دریں ۔ غزہ کی تباہی اور بربادی کے بعد  اسرائیل نے اب اپنے توپوں کا رخ لبنان کی طرف کر دیا ہے اور لبنان کے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ جاری ہے ۔غزہ…
مزید پڑھیں...

 کرناٹک :مسلم اکثریتی علاقہ کو پاکستان کہنے والے جج نے معافی مانگی

نئی دہلی ،22ستمبر :۔بنگلورو کے ایک علاقے کو پاکستان کہنے والے اسلامو فوبیا کے شکار کرناٹک ہائی کورٹ کے جج جسٹس وی سریشانند نے اپنے   پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جسٹس وی سریشانند نے واضح کیا کہ ان کا مقصد کسی کو تکلیف پہنچانا نہیں تھا۔…
مزید پڑھیں...

سورت فرقہ وارانہ فسادات: اے پی سی آر کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ ،جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

نئی دہلی ،احمد آباد21 ستمبر :۔گجرات میں گزشتہ دنوں گنیش چتر تھی کے موقع پر فرقہ وارانہ کشیدگی کا ماحول پیدا ہو گیا تھا جس میں بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے مکانوں اور دکانوں کو نشانہ بنایا گیا ۔فرقہ وارانہ تشدد کے بعد پولیس کی جانب سے…
مزید پڑھیں...

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی مہاراشٹر کانگریس کے صدر نانا پٹولے سے ملاقات

نئی دہلی ،21 ستمبر :۔مجوزہ وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم تنظیموں کا احتجاج جاری ہے ۔ اس سلسلے میں تنظیموں کی جانب سے اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ گزشتہ روز 20 ستمبر کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا…
مزید پڑھیں...

دہلی کی تیسری خاتون وزیر اعلیٰ بنیں آتشی، لیفٹیننٹ گورنر نے دلایا حلف

نئی دہلی ،21 ستمبر :۔عام آدمی پارٹی کی لیڈر آتشی نے آج دہلی کے وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لے لیا۔ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونئے کمار سکسینہ نے 21 ستمبر کو گورنر ہاؤس میں منعقد ایک سادہ تقریب کے دوران آتشی کو وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف دلایا…
مزید پڑھیں...

ممبئی:مسجد پر انہدامی کارروائی کیلئے پہنچی گاڑیوں پر عوامی ہجوم کا حملہ ،توڑ پھوڑ

نئی دہلی ،ممبئی ، 21 ستمبر:۔اس وقت پورے ملک میں مساجد کے خلاف جہاں شدت پسند ہندو تنظیمیں سر گرم ہیں وہیں انتظامیہ بھی لاؤ لشکر کے ساتھ مستعد نظر آ رہا ہے۔کہیں سے بھی کسی ہندو تنظیم نے کسی مسجد کے خلاف آواز اٹھائی انتظامیہ فوراً سے…
مزید پڑھیں...