آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مدھیہ پردیش:مہاکال مندر کے قریب مسلمانوں کی پوری بستی منہدم

نئی دہلی ،11 جنوری:۔مدھیہ پردیش کی موہن یادو حکومت  میں مسلمانوں کو چین و سکون میسر نہیں ہے۔ حکومت مسلم نام والے مقامات کا نام تبدیل کر رہی ہے وہیں مندروں کی توسیع اور سہولت کاری کے نام پر مسلم بستیوں کو بھی اجاڑا جا رہا ہے۔ برسوں سے رہ…
مزید پڑھیں...

کیرالہ: بی جے پی-آر ایس ایس کے آٹھ کارکنان  سی پی آئی (ایم) کارکن کے قتل  میں قصوروار قرار

نئی دہلی ،11جنوری :۔کیرالہ کی ایک عدالت نے گزشتہ روز جمعہ 10 جنوری کو تریویندرم کے عالم کوڈ کے قریب سی پی آئی (ایم) کے کارکن سری کمار کے 2013 کے قتل میں بی جے پی-آر ایس ایس کے آٹھ کارکنوں کو مجرم قرار دیا۔ مقتول کو مالی تنازعہ کی بناء…
مزید پڑھیں...

گوری لنکیش قتل کیس: گرفتار کیے گئے تمام ملزمین ضمانت پر باہر  

نئی دہلی،11 جنوری :۔بنگلورو کی ایک عدالت نے گوری لنکیش قتل کیس میں حراست میں لیے گئے آخری ملزم شرد بھاؤ صاحب کلسکر کو ضمانت دے دی ہے ۔کلکسر اس معاملے میں ضمانت پانے والا آخری ملزم تھا ۔ اس طرح گوری لنکیش قتل کیس کے تمام ملزمین ضمانت پر…
مزید پڑھیں...

سنبھل: جامع مسجد کے قریب واقع کنویں کی پوجا پر  روک، استعمال کی اجازت

نئی دہلی ،10 جنوری :۔اتر پردیش کا سنبھل ان دنوں ہندوتو کیلئے نئی آماجگاہ بن چکی ہے۔ آئے دن کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت سے لے کر مقامی پولیس اور انتظامیہ تک سب صرف مندر ،کنوؤں اور باولیوں کی تلاش میں مصروف…
مزید پڑھیں...

کرناٹک: اعلیٰ ذات کے ہندوؤں نے دلت نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا

نئی دہلی ،10 جنوری :۔کرناٹک کے بیدر میں ایک 18 سالہ دلت شخص کو اونچی ذات کی ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ایک  لڑکی سے تعلقات کی وجہ سے لڑکی کے  خاندان نے  دلت نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔مقتول کی شناخت سمیت کمار کے طور پر کی گئی…
مزید پڑھیں...

شمبھو بارڈر پر خود کشی کی کوشش کرنے والے 55 سالہ کسان کی اسپتال میں موت

نئی دہلی ،09 جنوری :۔ہریانہ کے شمبھو بارڈر پر کسان پچھلے ایک  سال سے اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج کر رہے ہیں ۔ تا مرگ بھوک ہڑال پر بیٹھے کسان رہنماجگجیت سنگھ ڈلیوال کی حالت نازک ہے ۔سپریم کورٹ کی مداخلت کے باوجود وہ علاج کرانے اور انشن…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ حکومت نے 200 مدارس کو ‘فرضی’ قرار دیا، مسلم رہنماؤں کی تنقید

نئی دہلی ۔09 جنوری :۔اتراکھنڈ حکومت  مسلسل مسلم اداروں اور شناخت کے خلاف سر گرم ہے۔ آئے دن انتہا پسندہندو تنظیموں کی جانب سے اترا کھنڈ کو دیو بھومی قرار دے کر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے اور متعدد مقامات پر درگاہوں اور مزاروں کو…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ 26 جنوری کے بعد کبھی بھی نافذ کرنے کی تیاری

نئی دہلی ،09 جنوری :۔اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی پہلے ہی ظاہر کر چکے ہیں کہ ریاست میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا جلد نفاذ ہوگا۔ اب اس سلسلے میں سرگرمیاں بھی عروج پر ہیں۔ ان سرگرمیوں کو دیکھ کر امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ…
مزید پڑھیں...

وقف املاک سے متعلق یوگی آدتیہ ناتھ کا رویہ دشمن املاک کی طرح

نئی دہلی09جنوری ـ۔اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے وقف املاک سے متعلق بیان پر جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محموداسعد مدنی نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بیان نہ صرف گمراہ کن بلکہ حقیقت سے بعید ہے ۔ مولانا مدنی نے…
مزید پڑھیں...

یوگی حکومت نے 1978 کے سنبھل فسادات کی جانچ کا حکم دیا، ایک ہفتے میں رپورٹ  طلب

نئی دہلی،09 جنوری :۔اتر پردیش کے سنبھل میں شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران تشدد کے بعد کشیدہ حالات اب تک معمول پر نہیں آ سکے ہیں۔حکومت کی جانب سے مقامی مسلمانوں کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے۔ قدیم مندر کی دریافت کے بعد سنبھل کے مقامی…
مزید پڑھیں...