آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

آسام : سونا پور انہدامی مہم کے خلاف درخواست پر آسام حکومت کو نوٹس جاری

نئی دہلی ،30 ستمبر :۔سپریم کورٹ کی جانب سے انہدامی کارروائی پر واضح روک کے باوجود بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں بلڈوزر کارروائی جاری ہے۔جس پر آج سپریم کورٹ نے نوٹس لیا ہے اور آسام میں کی گئی انہدامی کارروائی پر حکومت آسام سے…
مزید پڑھیں...

کم از کم دیوتاؤں کو سیاست سے دور رکھیں

نئی دہلی، 30 ستمبر:سپریم کورٹ نے تروپتی مندر میں لڈو میں مبینہ ملاوٹ کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو کے بیان پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کم از کم دیوتاؤں کو سیاست سے دور رکھیں۔ سپریم کورٹ نے کہا…
مزید پڑھیں...

پانچ سو کے نوٹ پر مہاتما گاندھی کی جگہ انوپم کھیر کی تصویر وائرل

نئی دہلی ،30 ستمبر :۔گجرات میں ایک دھوکہ دہی کا معاملہ سرخیوں میں ہے۔سوشل میڈیا پر پانچ سو کے نوٹ کی کچھ تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں ،جن پر مہاتما گاندھی کی جگہ بالی ووڈ ادا کار انوپم کھیر کی تصاویر لگی ہیں۔ خود ادا کار بھی اس ویڈیو کو…
مزید پڑھیں...

یوپی:یوگی حکومت کی متعصبانہ کارروائی ،18 یادو خاندانوں کے گھروں پر چلا بلڈوزر

نئی دہلی ،فرخ آباد،30 ستمبر :۔عدالت عظمیٰ کی واضح ہدایات کے باوجود بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں بلڈوزر بدستور جاری ہے۔گزشتہ روز گجرات کے سومناتھ علاقے میں سیکڑوں سال پرانی مسجد ،درگاہ اور قبرستان کو بغیر کسی پیشگی اطلاع کے غیر…
مزید پڑھیں...

ٹی آئی ایس ایس حیدرآباد:کیمپس میں فلسطین کی شناخت کیفیہ پہننے پر طالب علم کو سرٹیفکیٹ دینے سے انکار

نئی دہلی ،29 ستمبر:۔دنیا بھر کی یونیور سٹیوں میں فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔اس دوران بڑے پیمانے پر طلبا کی بھی شرکت ہوتی ہے۔ مگر ہندوستان میں فلسطینی پرچم لہرانے اور فلسطینی کیفیہ پہہنے پر کارروائیاں کی…
مزید پڑھیں...

ہندو توتنظیموں کا ہماچل میں وقف بورڈ  اور مساجد کے خلاف احتجاج  

نئی دہلی ،29 ستمبر :۔ہندوتو تنظیموں کی جانب سے ہماچل پردیش میں مسلمانوں اور مساجد کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ گزشتہ روز ہفتہ کو دیو بھومی سنگھرش سمیتی کی قیادت میں تمام اضلاع میں احتجاج کیا گیا ار مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی کی گئی ۔ اس…
مزید پڑھیں...

راجستھان:  مذہب پوچھ کر مسلمان سبزی فروش  کیساتھ مار پیٹ کرنے والا انشول گرفتار

نئی دہلی ،جے پور،29 ستمبر :۔حالیہ دنوں میں آئے دن مسلمان مزدوروں ،ریہڑی پٹری چلانے والوں یا پھیر کرنے والوں کو ہندوتو شدت پسندوں کے اعتراض اور بسا اوقات مار پیٹ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اس طرح کے واقعات ملک بھر میں پیش آ رہے ہیں ۔در…
مزید پڑھیں...

 لبنان پر اسرائیل کی یہ بزدالانہ جارحیت ایک گھناؤنا جرم ہے

نئی دہلی ،29ستمبر :۔لبنان  پر اسرائیل کی  بمباری  میں حزب اللہ کے سر براہ حسن نصر اللہ   سمیت 40 سے زائد بے گناہ شہریوں  کی موت  پر دنیا بھر میں چہ می گوئیاں جاری ہیں ،انصاف پسندوں نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے ۔دریں اثنا  جماعت…
مزید پڑھیں...

گجرات : ایک ہزار سال پرانی درگاہ، مسجد منہدم، 150 مظاہرین حراست میں

نئی دہلی ،28 ستمبر ؛سپریم کورٹ کی واضح ہدایات کے باوجود بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں انہدامی کارروائی جاری ہے۔ خاص طور پر مسلمانوں کی آبادی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔28 ستمبرہفتہ کی صبح ایک بار پھر بی جے پی کی حکمرانی والی ریاست…
مزید پڑھیں...

کانپور: ہندو توتنظیموں کا ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلہ دیش کے خلاف احتجاج

کانپور، 27 ستمبر :۔کانپور کے تاریخی گرین پارک اسٹیڈیم میں جمعہ کو جہاں کرکٹ کے شائقین تین سال بعد بین الاقوامی کرکٹ ٹیسٹ میچ سے لطف اندوز ہو رہے تھے، وہیں اسٹیڈیم کے باہر ہندو تنظیموں سے وابستہ لوگ میچ کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔ ہندو…
مزید پڑھیں...