آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
پیغمبر اسلام ؐ کی شان میں نرسنگھا نند کی گستاخی ناقابل برداشت
نئی دہلی: 4؍اکتوبر :مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر اور اشتعال انگیز بیان دینے کیلئے سرخیوں میں رہنے والے یتی نرسمہا نند نے ایک بار اپنی ہفوات سے مسلمانوں کی در آزاری کی ہے۔اس بار نرسمہا نند نے تمام حدو کو پار کرتے ہوئے رسول اللہ ؐ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات :سپریم کورٹ کاسومناتھ میں انہدامی کارروائی پر روک لگانے سے انکار
نئی دہلی ،04 اکتوبر :۔گجرات کے سومناتھ میں انتظامیہ کے ذریعہ بغیر کسی پیشگی نوٹس کے 500 سالہ قدیم مساجد ،درگاہ اور قبرستان کو منہدم کئے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں پہنچے متاثرین کو راحت نہیں ملی ہے حالانکہ سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ کا ’تروپتی لڈو‘ تنازعہ پر اہم فیصلہ،ایس آئی ٹی کی تشکیل
نئی دہلی ،04اکتوبر :۔تروپتی بالا جی مندر کے پرساد میں جانوروں کے چربی کی مبینہ ملاوٹ کے تنازعہ پر سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔سپریم کورٹ نے تروپتی دیوستھانم (ٹی ٹی ڈی) میں لڈو تیار کرنے میں مبینہ ملاوٹ کی جانچ کے لئے جمعہ کو ایک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مالیگاؤں بم دھماکہ کیس:ملزمہ پرگیہ ٹھاکر کی عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش
نئی دہلی، ممبئی ، 03 اکتوبر :۔ایک لمبے عرصے سے مالے گاؤں بم دھماکہ کے الزامات کے تحت جیل میں رہنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما پرگیہ ٹھاکر نے اب عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔اور عدالت میں اپنے وکیل کے ذریعہ یہ دعویٰ پیش…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یتی نرسنگھانند کی پھر اشتعال انگیزی، شان رسالت ؐ میں انتہائی توہین آمیزبیان سے مسلمانوں میں شدید…
نئی دہلی، 3 اکتوبر :غازی آباد واقع ڈاسنا دیوی مندر کا مہنت یتی نرسمہا نند نے ایک بار پھر مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دیا ہے۔یہی نہیں اس بار نرسمہا نند نے تمام حدیں پار کرتے ہوئے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں توہین آمیز…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
”لو جہاد “مفروضہ پرسماعت کے دوران جج کا قابل اعتراض تبصرہ
نئی دہلی ،03 اکتوبر :۔مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلاموفوبیا اب عدالتوں میں بھی کھلے طور پر نظر آ رہا ہے۔جو الزام اور تبصرہ بی جے پی کے سطحی رہنما اور شدت پسند ہندو تنظیمیں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کیلئے کرتے ہیں اب وہی تبصرے عدالتوں کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دکانوں پر نیم پلیٹ کا معاملہ اب دہلی میں بھی پہنچا،بی جے پی کونسلر کی مسلم دکانداروں کو دھمکی
نئی دہلی، 02 اکتوبر :۔اتر پردیش کے بعد ہماچل پردیش اور اب ملک کی راجدھانی دہلی میں بھی دکانوں پر نام ظاہر کرنے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔بی جے پی کے ایک کونسلر نے اپنے حلقے میں موجود مسلم دکانداروں کو اپنے دکانوں پر اپنا مسلم نام…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بلڈوزر جسٹس :آسام کے بعد گجرات متاثرین نے بھی سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
نئی دہلی ،یکم اکتوبر :۔بلڈوزر کارروائی کے معاملے میں سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مبینہ طور پر غیر قانونی انہدام کے خلاف آسام کے 47 باشندوں کے ذریعہ سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کے بعد کورٹ کے سامنے اور ایک توہین عدالت کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بلڈوزر جسٹس پر سپریم کورٹ سخت،پابندی جاری رہے گی
نئی دہلی ،یکم اکتوبر :۔سپریم کورٹ کے سابقہ حکم کے باوجود بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں میں انہدامی کارروائی جاری ہے۔انہدامی کارروائی کے خلاف بعض افراد اور تنظیموں نے سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے اور اسے توہین عدالت قرار دیتے ہوئے عرضی دائر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فیس جمع نہ کر پانے کی وجہ سے آئی آئی ٹی دھنباد میں داخلہ سے محروم دلت طالب علم کو سپریم کورٹ سے…
نئی دہلی،یکم اکتوبر :۔سپریم کورٹ نے پیر کو آئین کے آرٹیکل 142 کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے آئی آئی ٹی دھنباد کو ایک دلت طالب علم کو داخلہ دینے کا حکم دیا جو فیس ادا کرنے میں ناکامی کی وجہ سے اپنی سیٹ کھو بیٹھا تھا۔چیف…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...