آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی فساد معاملہ: عمر خالد، شرجیل اور دیگر ملزمان کی ضمانت پرسماعت ملتوی  

نئی دہلی، 7 اکتوبر  :عمر خالد ،شرجیل امام اور دیگر ملزمان کی ضمانت پر سماعت آج پھر ایک بار ملتوی کر دی گئی ۔ دہلی ہائی کورٹ نے دہلی تشدد کیس میں جسٹس نوین چاولہ کی سربراہی میں بنچ نے 25 نومبر کو سماعت کا حکم دیا۔ہائی کورٹ نے عمر خالد…
مزید پڑھیں...

 سابق آر ایس ایس سربراہ کا عیسائی مذہبی رہنما کے  خلاف متنازعہ تبصرہ،عیسائیوں کا احتجاج

نئی دہلی ،07 اکتوبر :۔گوا میں آر ایس ایس کے سابق سر براہ سبھاش ویلنگکر کے ذریعہ عیسائی مذہبی رہنما سینٹ فرانسس زیویئر  پر متنازعہ تبصرہ کے بعد عیسائی احتجاج کر رہے ہیں ۔گوا میں عیسائیوں کے ذریعہ مختلف مقامات پر احتجاج کو دیکھتے ہوئے…
مزید پڑھیں...

ملعون یتی نرسمہا نند کے خلاف ملک بھر میں مسلمانوں کا احتجاج ،پولیس تھانوں میں میمو رینڈم

نئی دہلی،06 اکتوبر:۔ حضوراکرمؐ کی شان میں نازیبا کلمات کہنے والے گستاخ رسول اور ملعون یتی نرسمہا نند کے خلاف ملک بھر کے مسلمانوں میں ناراضگی ہے۔آج ملک کی راجدھانی دہلی سمیت اتر پردیش،اتراکھنڈ،مہاراشٹر ،راجستھان اور دیگر ریاستوں کے متعد د…
مزید پڑھیں...

حکومت پر تنقید کرنے والے صحافیوں کے خلاف فوجداری مقدمہ درج نہیں کیا جا سکتا: سپریم کورٹ

نئی دہلی ،06اکتوبر :۔سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پر تنقید کرنے والے صحافیوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج نہیں کیے جا سکتے۔ سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ یوپی کے صحافی ابھیشیک اپادھیائے کی عرضی پر دیا ہے۔لکھنؤ میں…
مزید پڑھیں...

ہماچل پردیش : سنجولی مسجد تنازعہ پر عدالت کا فیصلہ، بالائی تین منزل منہدم کرنے کا حکم

نئی دہلی ،شملہ، 05 اکتوبر۔ہماچل پردیش کے شملہ واقع سنجولی مسجد تنازعہ پر آج عدالت کا فیصلہ آیا ہے ۔عدالت کا یہ فیصلہ  واضح طور پر ہندو تنظیموں کے دباو سے متاثر معلوم ہوتا ہے ۔عدالت نے مسلم فریق کو مسجد کی غیر قانونی تین منزلیں منہدم…
مزید پڑھیں...

مسلمانوں کا احتجاج رنگ لایا،شاتم رسول ملعون نرسمہا نند حراست میں لیا گیا

نئی دہلی ،غازی آباد،05 اکتوبر :۔مسلمان ابھی شاتم رسول مہاراشٹر کے رام گیری مہاراج کے خلاف احتجا ج کر رہے تھے اور گرفتاری کا مطالبہ کر رہے تھے کہ اب یتی نرسمہا نند جیسے ملعون اور نفرتی شخص نے بھی حضور کے شان میں گستاخی کر کے مسلمانوں کی…
مزید پڑھیں...

پیغمبر اسلام ؐ کی شان میں نرسنگھا نند کی گستاخی ناقابل برداشت

نئی دہلی: 4؍اکتوبر :مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر اور اشتعال انگیز بیان دینے کیلئے  سرخیوں میں رہنے والے یتی نرسمہا نند نے ایک بار اپنی ہفوات سے مسلمانوں کی در آزاری کی ہے۔اس بار نرسمہا نند نے تمام حدو کو پار کرتے ہوئے رسول اللہ ؐ…
مزید پڑھیں...

گجرات :سپریم کورٹ کاسومناتھ میں انہدامی کارروائی پر روک لگانے سے انکار 

نئی دہلی ،04 اکتوبر :۔گجرات کے سومناتھ میں انتظامیہ کے ذریعہ بغیر کسی پیشگی نوٹس کے 500 سالہ قدیم مساجد ،درگاہ اور قبرستان کو منہدم کئے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں پہنچے متاثرین کو راحت نہیں ملی ہے حالانکہ سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ کا ’تروپتی لڈو‘ تنازعہ پر اہم فیصلہ،ایس آئی ٹی کی تشکیل

نئی دہلی ،04اکتوبر :۔تروپتی بالا جی مندر کے پرساد میں جانوروں کے چربی کی مبینہ ملاوٹ کے تنازعہ پر سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔سپریم کورٹ نے تروپتی دیوستھانم (ٹی ٹی ڈی) میں لڈو تیار کرنے میں  مبینہ ملاوٹ کی جانچ کے لئے جمعہ کو ایک…
مزید پڑھیں...

مالیگاؤں بم دھماکہ کیس:ملزمہ پرگیہ ٹھاکر کی عدالت  کو گمراہ کرنے کی کوشش

نئی دہلی، ممبئی  ، 03 اکتوبر :۔ایک لمبے عرصے سے مالے گاؤں بم دھماکہ کے الزامات کے تحت جیل میں رہنے والی    بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما پرگیہ ٹھاکر نے اب عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔اور عدالت  میں اپنے وکیل کے ذریعہ یہ دعویٰ پیش…
مزید پڑھیں...