آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

 جسٹس شیکھر یادو کے خلاف سپریم کورٹ کے 13 وکلا کی چیف جسٹس کو خط

نئی دہلی ،18 جنوری :۔مسلمانوں کے خلاف انتہائی نفرت امیز  تبصرہ کرنے والے الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شیکھر یادو نے بھلے ہی اپنی کرتوت کو جائز ٹھہرایا ہو اور اپنے موقف پر قائم ہوں لیکن ان کے خلاف انصاف پسندوں کی تحریک جاری ہے۔تازہ معاملہ…
مزید پڑھیں...

 کرنی سینا کا اے ایم یو کے قریب مندر کی زمین پر غیر قانونی قبضہ کا الزام، علی گڑھ انتظامیہ کو7 دنوں…

نئی دہلی ،18 جنوری :۔  انتہا پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے مساجد یا مسلم اداروں پر غیر قانونی قبضےکا الزام عائد کر کے ہنگامہ کھڑا کرنا ایک عام بات ہو گئی ہے۔اب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے قریب ہندوتو تنظیم  اکھل بھارتیہ کرنی سینا…
مزید پڑھیں...

آر جی کر عصمت دری و قتل معاملہ: عدالت سے سنجے رائے قصوروار قرار ، سزا کا اعلان 20 جنوری کو

نئی دہلی ،18 جنوری :۔مغربی بنگال کے آر جی کر میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل میں زیر تربیت خاتون ڈاکٹر سے عصمت دری اور قتل معاملہ میں آج سیالدہ سول اور کریمنل کورٹ نے اپنا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اس معاملے میں کلیدی ملزم سنجے رائے کو قصوروار…
مزید پڑھیں...

جنگ بندی کا معاہدہ غزہ کے عوام کے لیے راحت کا سبب بنے گا

نئی دہلی,18جنوری :۔غزہ میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری اسرائیلی تشدد کا سلسلہ فی الحال بند ہو گیا ہے۔اسرائیل اور حماس کےدرمیان جنگ بندی معاہدہ کی دنیا بھر میں تعریف اور خیر مقدم کیا جا رہا ہے ۔ معروف ملی تنظیم جماعت اسلامی ہند نے میں اس جنگ…
مزید پڑھیں...

 ملک کی ترقی کی کہانی مسلمانوں کے تعاون کے بغیر ادھوری ہے:منوج جھا

نئی دہلی،17 جنوری :۔نئی دنیا نیشنل فورم  کے زیر اہتمام  جمعرات  16 جنوری کو یہاں کانسٹی ٹیوشن کلب میں "آج کے ہندوستان میں مسلمانوں کا مستقبل" کے عنوان سے ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ اس تقریب کا مقصد مختلف سیاسی جماعتوں کے…
مزید پڑھیں...

  مسلم منافرت پر مبنی بیان دینے والے ہائی کورٹ کے جج ا پنے بیان پر قائم

نئی دہلی،17 جنوری :۔  وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے والے  انتہائی نفرت انگیز تبصرہ  کے لیے سپریم کورٹ کے ذریعےطلب کیے گئے الہ آباد ہائی کورٹ کے جج شیکھر کمار یادواپنے متنازعہ بیان پر…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ سے پی ایف آئی رہنما ابوبکر کو جھٹکا، صحت کی بنیاد پر ضمانت دینے سے انکار

نئی دہلی، 17 جنوری :۔سپریم کورٹ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے سابق سربراہ ای ابوبکر کو صحت کی بنیاد پر ضمانت دینے سے انکار کردیا۔ جسٹس ایم ایم سندریش کی قیادت والی بنچ نے ایمس کی میڈیکل رپورٹ دیکھنے کے بعد گھر پر نظربندی کا…
مزید پڑھیں...

بھارت نے اسرائیل اور حماس کے جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم  کیا

نئی دہلی ،17 جنوری :۔اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک لمبے انتظار کے بعد جنگ بندی معاہدہ طے پانے پر دنیا کے متعدد ممالک کے ساتھ ہندوستان نے بھی خیر مقدم کیا ہے۔جمعرات کو وزارت خارجہ  کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، ہندوستان نے…
مزید پڑھیں...

ایودھیا کے ملکی پور اسمبلی ضمنی انتخاب میں بی جے پی نےوزراء کی فوج اتاری

لکھنؤ،17،جنوری :۔اتر پردیش کے ایودھیا ضلع کے ملکی پور اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں حکمراں بی جے پی اور ایس پی کے درمیان سخت مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔ ملکی پور سیٹ جیتنے کے لیے بی جے پی نے یوپی حکومت کے وزراء کی بڑی فوج کو یہاں تعینات کیا…
مزید پڑھیں...

رام مندر کی تعمیر کوحقیقی  آزادی کہنا ملک سے غداری

نئی دہلی ،کولکاتہ، 16 جنوری :۔آزادی سے متعلق آر ایس ایس سر براہ موہن بھاگوت کے متنازعہ بیان پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔کانگریس رہنما راہل گاندھی کے بعد اب مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)…
مزید پڑھیں...