آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

  کشی نگر مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے سپریم کورٹ سخت ناراض

نئی دہلی ،17 فروری :۔اتر پردیش کے کشی نگر واقع مدنی مسجد پر یوپی حکومت کے ذریعہ کی گئی انہدامی کارروائی   سرخیوں میں ہے۔ حکومت نے اس مسجد کو سرکاری زمین پر تعمیر ہونے کا حوالہ دے کر انہدامی کارروائی  کر دی جس کے خلاف مسجد انتظامیہ …
مزید پڑھیں...

عربی زبان کو ’ این آئی او ایس‘ کے تیار کردہ مضامین کی فہرست میں شامل کیا جائے

نئی دہلی،17 فروری :۔مرکزی تعلیمی بورڈ کے سکریٹری سید تنویر احمد نے اپنے ایک مکتوب میں ’ این آئی او ایس‘ سے مطالبہ کیا ہے کہ عربی زبان کو اس کی جانب سے تیار کئے گئے مضامین کی فہرست میں شامل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ’’ اگر عربی زبان کو…
مزید پڑھیں...

یو پی :چوطرفہ تنقید کے بعد محکمہ تعلیم نےویر عبد الحمید کے نام پر اسکول کا نام بحال کیا

نئی دہلی ،17 فروری:۔بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستیں مسلم دشمنی میں اس قدر اندھی ہو چکی ہیں کہ ملک کیلئے اپنی جان قربان کرنے والے شہیدوں کی بھی توہین کرنے سے  نہیں چوک رہی ہیں ۔ مسلمانوں یا اردو نام کے اداروں اور علاقوں کا نام تبدیل…
مزید پڑھیں...

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر جو کچھ ہوا وہ حادثہ نہیں بلکہ ’قتل عام‘ ہے

نئی دہلی ،17 فروری :۔نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پرہفتہ کو بھگدڑ میں 18 لوگوں کی موت کے بعد اس سانحہ پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کانگریس پارٹی نے اس حادثے میں 18 لوگوں کی موت کی ذمہ داری طے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔کانگریس کے ترجمان نے سوال…
مزید پڑھیں...

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ حادثہ افسوسناک:جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی ،17 فروری:۔پریاگ راج میں چل رہے مہا کمبھ میں شرکت کیلئے پورے ملک سے لوگ پریاگ راج پہنچ رہے ہیں جس کی وجہ سے ٹرینوں میں زبر دست بھیڑ چل رہی ہے۔مہا کمبھ میں شرکت کیلئے جانے والے عقیدت مندوں کیلئے خاطر خواہ انتظام نہ ہونے کی وجہ…
مزید پڑھیں...

میٹرو اسٹیشن پر مسلم نوجوانوں کی ہنگامہ آرائی کی وائرل  ویڈیو پر دہلی میٹرو کی وضاحت

نئی دہلی ، 15 فروری :دہلی میٹرو میں کچھ مسلم نوجوانوں کے ذریعہ ایک اسٹیشن میں ہنگامہ کرنے اور میٹرو اصولوں کے خلاف آٹو میٹک گیٹ پھلانگ کر باہر آنے کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے مختلف رد عمل کا…
مزید پڑھیں...

زکوٰة سینٹر انڈیا : آئندہ سالوں میں تیزی کے ساتھ ترقی کرنے کے منصوبے تیار

نئی دہلی،15فروری(ہ س)۔زکوٰة سینٹر انڈیا ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جو زکوٰة اور خیراتی وسائل کے موثر استعمال کے ذریعے غربت کے خاتمے اور سماجی بہبود کے لیے وقف ہے۔اس کا مشن تعلیم ،صحت کی دیکھ بھال کے ذریعے معاش اور کمیونٹی کو با اختیار…
مزید پڑھیں...

میوات تشدد میں ماخوذ 5نابالغ سمیت 7بے گناہ افرادباعزت بری

نئی دہلی،15 فروری:نوح کی جوینائل جسٹس بورڈ کے پرنسپل مجسٹریٹ ڈاکٹر پریانک جین نے پانچ نابالغ بچوں کو تمام مقدمات سےبری کردیا ہے۔ ساتھ ہی نوح سیشن کورٹ نے دو بالغ افراد محمد مجلس (جے سنگھ پور) اور محبوب (جے سنگھ پور) کے خلاف جاری مقدمات…
مزید پڑھیں...

جامعہ انتظامیہ بھی یوگی کی راہ پر گامزن،احتجاج کرنےوالے طلبا کا پوسٹر چسپاں کیا

نئی دہلی ،15 فروری:۔ابھی تک بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں خاص طور پر یوگی حکومت کے ذریعہ احتجاج کرنے والے مسلمانوں کا پوسٹر چوک چوراہوں پر چسپاں کئے جانے کی خبریں آتی تھیں لیکن اب دیگر ادارے بھی یوگی کی راہ پر چلنے لگے ہیں ۔جامعہ…
مزید پڑھیں...

‘تعلیم میں کوئی امتیاز نہیں ہونا چاہیے’

نئی دہلی،14 فروری (ہ س )۔تقریباً 40,000 روہنگیا پناہ گزین جو اپنے ملک میانمار میں ظلم و ستم کی وجہ سے ہندوستان آئے تھے، اب دوسرے ہندوستانی بچوں کی طرح اسکولوں میں تعلیم حاصل کر سکیں گے۔حال ہی میں سپریم کورٹ نے ایک درخواست پر سماعت…
مزید پڑھیں...