آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ایس آئی او کی جانب سے اسٹوڈنٹ مینی فیسٹو کا اجرا

نئی دہلی،22جنوری :ہندوستان کا دل، قوم کے تنوع، توانائی اور خواہشات کا ایک سنجوگ ہے۔ یہ ثقافتی ہم آہنگی، فکری قوت اور جمہوری جذبے کو پیش کرتا ہے۔ اس متحرک شہر میں طلباءکل کی قیادت اور ترقی کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ جیسے جیسے ہم…
مزید پڑھیں...

با لآخرکسان  رہنما ڈلیوال علاج کے لیے تیار، اسپتال میں داخل

نئی دہلی، 22 جنوری :۔پنجاب حکومت نے بدھ کو سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران بتایا کہ کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال، جو کہ انشن پر ہیں، علاج کے لیے راضی ہوگئے ہیں اور انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کی اس اطلاع کے بعد جسٹس…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے متھرا  شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کے سروے کی اجازت پر پابندی میں توسیع کی

نئی دہلی، 22 جنوری:۔سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک میں توسیع کر دی ہے، جس میں متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کا عدالت کی نگرانی میں سروے کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔  چیف جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی والی بنچ نے کیس کی…
مزید پڑھیں...

دہلی اسمبلی الیکشن میں اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار طاہر حسین کو سپریم کورٹ سے راحت نہیں

نئی دہلی،22 جنوری :۔سپریم کورٹ میں بدھ کو 2020 دہلی فسادات کے ملزم اور سابق عام آدمی پارٹی لیڈر طاہر حسین کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جہاں طاہر حسین کو راحت نہیں ملی ۔بلکہ عدالت میں دو ججوں پر مشتمل بینچ کے فیصلے الگ الگ…
مزید پڑھیں...

  غریبوں کے فائدے کے لیے تاریخی قانون بنائیں گے: جگدمبیکا پال

نئی دہلی ،22 جنوری :۔وقف ترمیمی بل کی مخالفت اور حمایت کے سلسلے میں ملک بھر میں جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز لکھنؤ میں اس سلسلے میں مختلف تنظیموں اور پارلیمانی بورڈ کے ارکان کی اہم گفتگو ہوئی ۔ درمیں…
مزید پڑھیں...

 پلیسز آف ورشپ ایکٹ معاملہ میں متھرا شاہی عید گاہ کمیٹی کا مرکزی حکومت پر سنگین الزام

نئی دہلی ،21 جنوری :حالیہ دنوں میں انتہا پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے قدیم مساجد اور درگاہوں کو مندر ہونے کے دعوے اور ضلعی عدالتوں میں درخواستوں  کی بھر مار کے بعد پلیسیز آف ورشپ ایکٹ سرخیوں میں ہے ۔ اس سلسلے میں عبادت گاہوں کے قانون…
مزید پڑھیں...

راکیش سنہا کے بیان کے بعد میڈیا کے ’نفرت کا ایجنڈا‘ چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

نئی دہلی،21 جنوری :۔ٹی وی مباحثوں میں نفرت کا ایجنڈا چلانے کے الزامات لگتے رہے ہیں لیکن آر ایس ایس کے ایک لیڈر اور بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ کے حالیہ بیان پر پورے ملک میں چرچہ ہو رہا ہے۔در اصل راکیش سنہا نےحالیہ دنوں میں گزشتہ 16…
مزید پڑھیں...

 تعلیم کے لیے بجٹ کو بڑھا کر جی ڈی پی کے 6 فیصد تک کیا جائے:پروفیسر محمد سلیم

نئی دہلی،21  جنوری :۔مرکزی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر محمد سلیم نے  وزیر خزانہ کو ایک جامع مراسلہ پیش کرتے ہوئے آئندہ یونین بجٹ 2025-26 کے لیے اہم تجاویز پیش کی ہیں۔ یہ تجاویز بی بالخصوص اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کے تعلیمی معیار کو…
مزید پڑھیں...

 45سالہ مسلم شخص کی پولیس حراست میں موت، اہل خانہ کاتشدد کا الزام   

نئی دہلی ،21 جنوری :۔اتر پردیش کا سنبھل ضلع گزشتہ ماہ شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران تشدد کے بعد مسلسل سرخیوں میں ہے۔اب ایک تازہ معاملہ سامنے آیا ہےجس کی وجہ سے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق سنبھل قصبے میں پیر کے روز…
مزید پڑھیں...

 گمراہ کن اشتہار کے معاملے میں بابا رام دیو کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری  

نئی دہلی،21 جنوری :۔کیرالہ کی ایک عدالت نے پتنجلی آیوروید کے شریک بانی بابا رام دیو اور آچاریہ بال کرشنا کے خلاف کمپنی کے مبینہ طور پر گمراہ کن اشتہارات کی اشاعت کے سلسلے میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق،…
مزید پڑھیں...