آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
عدالتوں میں نظر آنے والی ’قانون کی دیوی ‘ کی آنکھوں سے پٹی ہٹائی گئی
نئی دہلی ،17 اکتوبر :۔گزشتہ دس برسوں میں ہم نے شہروں اور اسٹیشنوں کا نام تبدیل ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔اب ایک اور بڑی تبدیلی دیکھنے جا رہے ہیں۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی ہدایت پر اب عدالتوں میں نظر آنے والی ’انصاف کی دیوی‘ …
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہریانہ کی 20 اسمبلی سیٹوں پر ای وی ایم میں گڑبڑی کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ
نئی دہلی ،17 اکتوبر :حالیہ ہریانہ اسمبلی انتخابات کا نتیجہ آ چکا ہے اور بی جے پی مکمل اکثریت کے ساتھ پھر سے حکومت بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔آج نائب سنگھ سینی پھر سے وزیر اعلیٰ کا حلف لینے والے ہیں ۔ دریں اثنا 20 اسمبلی سیٹوں پر ای وی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مسجد میں ’جے شری رام‘ :کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ افسوسناک
نئی دہلی،16 اکتوبر:کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ ایک مسجد میں ”جے شری رام“ کا نعرہ لگانے والوں پر سے مقدمہ خارج کرنا انتہائی افسوس ناک ہے، جس سے نہ صرف فرقہ پرست عناصر کی حوصلہ افزائی ہوگی، بلکہ اس طرح کی مذموم کوششوں کی بھی حمایت ملے گی۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جے پی سی کی میٹنگوں میں ضابطوں کی خلاف ورزی پر اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ برہم
نئی دہلی ،16 اکتوبر :۔وقف ترمیمی بل پر مرکزی حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی جگدمبیکا پال کی قیادت میں اپوزیشن اراکین کے ساتھ میٹنگ کر رہی ہے۔اس سلسلے میں مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے میٹنگ کا سلسلہ جاری…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر کے پہلے وزیر اعلیٰ بنے عمر عبد اللہ ،سریندر چودھری نائب وزیراعلیٰ
نئی دہلی ،16 اکتوبر :۔عمر عبداللہ نے مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے پہلے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے آج سری نگر میں شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر (ایس کے آئی سی سی) میں حلف لیا۔ اسی کے ساتھ سریندر سنگھ چودھری نے یونین ٹیریٹری (یو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
‘مسجد کے اندر جے شری رام کا نعرہ لگانے سے مذہبی جذبات مجروح نہیں ہوتے’
نئی دہلی ،15 اکتوبر :۔حالیہ دنوں میں ہندو تہواروں کے دوران مذہبی جلوس میں شامل ہجوم کے ذریعہ مساجد کے سامنے ہنگامہ آرائی اور تیز آواز میں ڈی جے بجانے اور اشتعال انگیز گانے بجانے پر تشدد کے واقعا ت رونما ہوئے ہیں ۔ اس طرح کی حرکتوں پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بارہ بنکی میں شدت پسند ہندوہجوم کا مسجد کے سامنے ہنگامہ ،اشتعال انگیز نعرے بازی
نئی دہلی ،بارہ بنکی15 اکتوبر:حالیہ دنوں میں گزرے تہوار کے دوران بڑے پیمانے پر تشدد کے واقعات رونما ہوئےہیں۔جلوس کے دوران متعدد مقامات پر مساجد کے سامنے اور مسلم محلوں میں اشتعال انگیز گانیں اورڈی جے بجائے جا نے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جماعت اسلامی ہند کا بہرائچ میں فرقہ وارانہ تشدد پر اظہار تشویش،امن کی اپیل
نئی دہلی ،15 اکتوبر :۔اتر پردیش کے بہرائچ ضلع میں گزشتہ روز ایک مذہبی جلوس کے دوران شروع ہوا تشدد اور فساد کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔ یوگی حکومت کے ذریعہ سخت اقدامات اور پولیس فورس کی تعیناتی کے باوجود مسلمانوں کے گھروں ،مکانوں اور دکانوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں انتخابات کی تاریخوں کااعلان
نئی دہلی،15 اکتوبر :۔الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے منگل کو مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ مہاراشٹر میں 288 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ ایک ہی مرحلے میں 20 نومبر کو ہوگی، جبکہ ووٹوں کی گنتی 23…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہرائچ:پولیس کی بھاری نفری کے باوجود تشدد بے قابو،آتشزنی اور لوٹ مار کا سلسلہ جاری
نئی دہلی،15 اکتوبر :اتر پردیش میں بہرائچ میں درگا مورتی وسرجن کے جلوس کے دوران شروع ہونے والا تشدد تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ پیر کے روز شرپسندوں نے دکانوں، اسپتالوں اور شو رومز سمیت مسلمانوں کے کئی گھروں کو آگ لگا دی جس کے بعد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...