آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مہاراشٹر کے وزیر نتیش رانے نے امتحانی مراکز میں برقع پر پابندی کا مطالبہ کیا

نئی دہلی ،30 جنوری :۔مہاراشٹر کے شدت پسند اور اشتعال انگیز بیانات کے لئے  معروف مہاراشٹر حکومت میں زیر نتیش رانے نے ایک بار پھر مسلمانوں کو نشانہ بنایا ہے۔امتحانی مراکز میں برقعہ اور حجاب پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حجاب…
مزید پڑھیں...

ہریانہ: ماب لنچنگ میں ملوث 10 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی ،29 جنوری :۔ہریانہ میں حکومت کی سر پرستی اور پولیس انتظامیہ کی شہ پر نام نہاد گؤ رکشکوں کے حوصلے بلند ہیں ۔ وہ کسی بھی مسلم شخص کو جانور لے جاتے ہوئے دیکھتے ہیں تو اس پر گؤ کشی اور جانوروں کی اسمگلنگ کا الزام عائد کر کے تشدد…
مزید پڑھیں...

مہا کمبھ حادثہ پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس ،مستقبل میں بہتر انتظامات کا مطالبہ

نئی دہلی ،29 جنوری :۔پریاگ راج میں چل رہے مہا کمبھ میں گزشتہ منگل کی آدھی رات کو بھگدڑ مچ گئی جس میں 90سے زائد عقیدت مند  زخمی ہو گئے جس میں سے اب تک 30 افراد کے موت کی میلہ انتظامیہ نے تصدیق کی ہے۔ اس اندوہناک واقعہ پر مختلف تنظیموں…
مزید پڑھیں...

مہاکمبھ بھگدڑ  : انتظامیہ وی آئی پیز کی خدمت میں مصروف  رہااور حادثہ ہو گیا

نئی دہلی،29 جنوری :۔اتر پردیش میں پریاگ راج مہاکمبھ میں  مچےبھگدڑ  میں اب تک 30 عقیدت مندوں کی اموات کی تصدیق ہو چکی ہے اور پچاس سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ حکومت نے مرنے والوں کے لواحقین کو 25-25 لاکھ روپے کے معاوضہ کا علان…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے تین طلاق معاملے میں ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب کیں

نئی دہلی، 29 جنوری :۔مرکزی حکومت کے ذریعہ بیک وقت تین طلاق کو جرم قرار دیئے جانے کے بعد ملک بھر میں مسلم مردوں کے خلاف اس وقت متعدد مقدمات درج کئے گئے تھے۔ اب سپریم کورٹ نے اس سلسلے میں حکومت سے تفصیلات طلب کی ہے۔رپورٹ کے مطابق  آج…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیمی بل اور اترا کھنڈ میں کامن سول کوڈ کے خلاف مسلم تنظیموں کا بڑے پیمانے پر احتجاج کااشارہ

نئی دہلی، 29 جنوری:.مرکزی حکومت کے ذریعہ پیش کردہ وقف ترمیمی بل کو جوائن پارلیمانی کمیٹی کے ذریعہ بغیر اپوزیشن کی آواز کو سنےمنظوری کے خلاف مسلمانوں میں شدید تشویش کا ماحول ہے۔مسلم تنظیمون کی جانب سے جے پی سی کے رویہ پر شدید حیرت اور…
مزید پڑھیں...

ہندوتو کی جانب بی جے پی کے بڑھتے قدم ،سیکولر جماعتوں کی آواز بے اثر

نئی دہلی ،27 جنوری:۔2014 میں مرکز میں اقتدار میں آنے کے بعد بی جے پی نے ہندوؤں کو متحد کرنے کیلئے مسلم مخالف جتنے بھی وعدے کئے تھے دھیرے دھیرے وہ تمام وعدے مکمل کرتی جا رہی ہے اور سیکولرزم کا دعویٰ کرنے والی تمام جماعتیں اپنی پالیسیوں…
مزید پڑھیں...

مہاکمبھ میں سنتوں نے پیش کیا ’’ہندو راشٹر آئین‘‘ کا مسودہ

نئی دہلی ،28 جنوری :۔ملک کو ہندو راشٹر کے طور پر اعلان کا مطالبہ لمبے عرصے سے شدت پسند ہندوتو تنظیموں کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔اب    پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں جمع ہندو سنتوں کے ایک گروپ نے 3 فروری، وسنت پنچمی کے دن ایک "ہندو آئین"…
مزید پڑھیں...

  سخت شرائط کے ساتھ طاہر حسین کو سپریم کورٹ سے پیرول  

نئی دہلی،28 جنوری :۔دہلی فسادات کے الزام میں جیل میں بند طاہر حسین کو سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے۔  سپریم کورٹ نے ملزم طاہر حسین کو حراستی پیرول دے دیا ہے۔  سپریم کورٹ نے طاہر حسین کو 29 جنوری سے 3 فروری تک حراستی پیرول دے دیا۔  اس دوران…
مزید پڑھیں...

دہلی اسمبلی الیکشن :مسلم اکثریتی علاقوں میں سہولیات کا فقدان

نئی دہلی،27 جنوری :۔دہلی میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شباب پر ہیں ۔تمام سیاسی پارٹیاں اپنے پہاڑ جیسے وعدوں کے ساتھ میدان میں ہیں۔عام آدمی پارٹی اپنے دس سالوں کی کار کردگی کی بنیاد پر رائے دہندگان کے پاس جار رہی ہے اور مزید خوبصورت…
مزید پڑھیں...