آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

 حکومت ہند اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ روکنے کے لیےاپنااثرورسوخ استعمال کرے

نئی دہلی،04اگست:دنیا بھر کے انصاف پسند لوگ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی اور ظلم و بربریت کے خلاف مزاحمت میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جماعت ہندوستان کے لوگوں  اور حکومت سے کہنا چاہتی ہے کہ فلسطین کی حمایت کرنا محض انسانی حقوق کا…
مزید پڑھیں...

تاج محل  میں ’گنگا جل‘ چڑھانے آئےدو نوجوان گرفتار

نئی دہلی ،03 اگست :۔شراون کا مہینہ چل رہا ہے ، کانوڑ یاترا جاری ہے۔ اس موقع پر گنگا جل شیو لنگ پر چڑھانے کا رواج ہے ۔ چنانہ  تاج محل  کو شیو مندر کہنے والے ایک بار پھر تنازعہ کو ہوا دینے کی کوشش کی ہے ۔دو ہندو نوجوانوں کو تاج محل کے…
مزید پڑھیں...

دہلی فساد2020: ان ملزمین کے خلاف سنگل ثبوت بھی نہیں ہے

دہلی، 03اگست:۔ایک اہم قانونی پیش رفت میں، دہلی کی کڑکڑ ڈوما کورٹ نے دہلی فساد سے جڑے ایک اہم مقدمہ میں جمعہ کو   چھ مسلم نوجوانوں کو چار سال بعد با عزت بری کر دیا ۔ مقدمے میں ملزمان پر ہنگامہ آرائی، چوری، توڑ پھوڑ اور آتش زنی جیسے سنگین…
مزید پڑھیں...

 یقینا اسماعیل ھنیہ کی شہادت، فلسطین کی تحریک آزادی کو مزید تقویت بخشے گی

نئی دہلی ،02 اگست :حماس کے سیاسی سر براہ اسماعیل ہنیہ کوتہران کے قلب میں حملہ کر کے شہید کر دیا گیا ۔اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے عالم اسلام میں غم کی لہر ہے ۔ہر طرف سیاسی قتل کی مذمت کی جا رہی ہے ۔خلیج میں اس شہادت کے بعد حالات مزید خراب…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر:  اورنگ آباد اور عثمان آباد کا نام بدلنے کی منظوری،مخالفت کی عرضی سپریم کورٹ سے خارج  

نئی دہلی ،02 اگست :۔مہاراشٹر کے دو شہروں اورنگ آباد اور عثمان آباد  کے نام تبدیلی کا تنازعہ ابھی جاری ہے۔اس درمیان اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ دیا ہے جس کے بعد نام تبدیلی کی مخالفت کرنے والوں کو جھٹکا لگا ہے۔   سپریم کورٹ نے…
مزید پڑھیں...

اسماعیل ہنیہ  کی شہادت پر  ترکی اور پاکستان  میں ایک دن کا قومی سوگ کا اعلان  

نئی دہلی ،02 اگست :۔فلسطینی کاز کے عظیم رہنما اور مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سر براہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے عالم اسلام میں غم کی لہر ہے۔عالمی رہنماؤں نے اس موقع پر تعزیت کا اظہار کیا ہےاور اسماعیل ہنیہ کی شہادت کو سیاسی قتل سے تعبیر…
مزید پڑھیں...

متھرا شاہی عید گاہ  معاملہ :مسلم فریق کی درخواست  خارج، ہندو فریق کی عرضی  پر سماعت جاری

نئی دہلی ،یکم اگست :۔الہ آباد ہائی کورٹ نے متھرا کے مشہور شاہی عیدگاہ و  شری کرشن جنم بھومی  کیس میں اہم فیصلہ سنایا ہے۔ اس معاملے میں ہندو فریق نے 18 درخواستیں دائر کی تھیں اور شاہی عیدگاہ مسجد کی زمین کو ہندوؤں کی ملکیت قرار دیا تھا۔…
مزید پڑھیں...

ہاپوڑ:کانوڑیوں کی غنڈہ گردی جاری،مدرسے میں داخل ہونے کی کوشش

نئی دہلی ،یکم اگست :۔اتر پردیش میں کانوڑیوں کی ہنگامہ آرائی جاری ہے، یو پی حکومت اور پولیس کی  جانب سے ہنگامہ اور توڑ پھوڑ کی کھلی چھوٹ ملنے سے ان کے حوصلے بلند ہیں ۔گاڑیوں میں توڑ پھوڑ اور لوگوں کی بے رحمی سے پٹائی کے بعد آج ہاپوڑ…
مزید پڑھیں...

گجرات :مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ کی اپیل کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

نئی دہلی ،یکم اگست :۔گجرات کے پاٹن کی ایک عدالت نے ہندوتو گروپ کے ذریعہ مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔اس میں متعدد افراد شامل ہیں ۔ ان لوگوں نے گزشتہ سال جولائی میں ایک فساد کے بعد سوشل…
مزید پڑھیں...

 یوپی : مدارس کو نوٹس کیخلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

نئی دہلی ،30 جولائی:۔اتر پردیش کی یوگی حکومت یوپی کے مدارس کے خلاف اول دن سے سر گرم ہے اور  مدارس کے خلاف  ایک ہدف کے طور پر کام کر رہی ہے۔یہی وجہ ہے کہ  ماضی قریب میں یوگی حکومت نے ایسے اقدامات کئے ہیں جس سے دینی مدارس کے ذمہ داران کے…
مزید پڑھیں...