آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
’جے شری رام بولو تو کھانا ملے گا ،ورنہ نہیں‘
نئی دہلی ،30 اکتوبر:۔غریبوں ،نادارو ں اور بے سہاروں کی مدد کرنا ایک نیکی کا عمل ہے۔ہر مذہب میں اس کی ترغیب دی گئی ہے۔تمام مذاہب کے ماننے والے اس سلسلے میں مختلف طریقوں سے بلا تفریق مذہب و ملت امداد کرتے ہیں ۔اس میں ہندو مسلم ،سکھ عیسائی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش میں پولیس حراست میں موت کے متواتر واقعات پر اٹھ رہے ہیں سوالات
نئی دہلی ،لکھنؤ،29 اکتوبر :۔اتر پردیش میں پولیس حراست میں موت کے واقعات مسلسل سامنےآ رہے ہیں۔ پولیس بےلگام ہو چکی ہے اور ریاستی حکومت کارروائی کے نام پر خانہ پری کر رہی ہے۔ انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہو رہی ہے، لیکن ریاستی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نیم پلیٹ‘ تنازعہ: اب راجدھانی دہلی میں بھی ٹھیلوں پر نام اور نمبر لکھا گیا
نئی دہلی ،29 اکتوبر :۔دکانوں ،ریہڑیوں اور ٹھیلوں پر نام تحریر کرنے کا معاملہ اب اتر پردیش سے دیگر ریاستوں میں بھی پہنچ چکا ہے۔گزشتہ دنوں ہماچل پردیش میں یہ معاملہ روشنی میں آیا تھا اب ملک کی راجدھانی دہلی میں بھی بعض مقامات پر ٹھیلوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اترکاشی مسجد معاملہ : ہندوتو رہنما کی حکومت کو15 جنوری 2025 تک مسجد ہٹانے کا انتباہ
نئی دہلی ،28 اکتوبر :۔ملک میں ہندوتوا بریگیڈ کے ذریعہ مساجد کے خلاف چل رہی سازش اور مسلمانوں کے تئیں نفرت کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ہماچل پردیش سے شروع ہوئی مساجد کے خلاف ہندوتو تنظیموں کی مہم اب اتراکھنڈ میں بھی زور پکڑنے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لیڈی شری رام کالج میں’نور‘عنوان سے منعقد کی گئی دیوالی کی تقریب پر ہندوتو گروپ کا اعتراض
نئی دہلی،28 اکتوبر :۔ہندوتو تنظیموں کا مسلمانوں کے خلاف اس قدر ذہن مسموم ہو چکا ہے کہ ان کے لئے اعتراض اور ہنگامہ کیلئے مسلم نام یا محض اردو نام ہی کافی ہے۔ اس کی تازہ مثال دہلی کے لیڈی شری رام کالج میں دیکھنے کوملا جہاں حسب روایت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں ڈاکٹر جاوید جمیل کی کتاب A Systematic Study of the Holy Quran ‘‘ کا…
نئی دہلی،28 اکتوبر :۔انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں آل انڈیا مسلم ڈیولپمنٹ کونسل اور ینیپویا یونیور سٹی ،منگلورو کے اشتراک سے منعقدہ ایک تقریب میں ڈاکٹر جاوید جمیل کی نئی کتاب، A Systematic Study of the Holy Quran (قرآن کریم کو ایک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سومناتھ انہدام معاملہ :سپریم کورٹ نےزمین تیسرے فریق کو نہ دیئے جانے کی یقین دہانی کرائی
نئی دہلی25 اکتوبر:گجرات کے سومناتھ میں قدیم مساجد ،قبرستان اور درگاہوں کی انہدامی کارروائی پر جمعہ کو سپریم کورٹ نے سماعت کی ۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے معاملے کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے حکومتِ گجرات کی یقین دہانی کو ریکارڈ کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: شرجیل امام کی درخواست ضمانت پردہلی ہائی کورٹ کو فوری سماعت کی ہدایت
نئی دہلی ،25 اکتوبر :۔گزشتہ چار سال سی ضمانت کی راہ دیکھ رہے شرجیل امام کی درخوست آج پھر سپریم کورٹ نے مسترد کر دی مگر اسی کے ساتھ ہی دہلی ہائی کورٹ کو ہدایت دی گئی کہ اس معاملے میں جلد از جلد سماعت کی جائے۔ عدالت نے وضاحت کی کہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گیانواپی معاملہ: وارانسی کورٹ سے ہندو فریق کی عرضی خارج
نئی دہلی ،25 اکتوبر :۔گیانواپی مسجد تنازعہ سے متعلق آج وارانسی کی عدالت نے ایک بڑا فیصلہ سنایا ہے جس سے ہندو فریق کو جھٹکا لگا ہے۔ وارانسی کورٹ نے ہندو فریق کی اس عرضی کو خارج کر دیا ہے جس میں گیانواپی کے باقی بچے حصوں کا اے ایس آئی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چرخی دادری ماب لنچنگ معاملے میں بڑا انکشاف، تحقیقاتی رپورٹ میں گائے کا گوشت نہیں ملا
نئی دہلی ،25 اکتوبر :۔اگست میں چرخی دادری میں ماب لنچنگ کا ایک دلدوز واقعہ سامنے آیا تھا جس میں شدت پسندوں نے دو مسلمانوں کو گائے کا گوشت کھانے کے الزام میں بڑی بے رحمی سے مارا تھا ۔لیکن حیرت انگیز طور پر اب اس معاملے میں بڑا انکشاف…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...