آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

پرنس آغا خان چہارم کے انتقال پر جماعت اسلامی ہند کا تعزیتی پیغام

نئی دہلی ،05 فروری :۔شیعہ اسماعیلی برادری کے 49 ویں امام پرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم کا آج پرتگال میں انتقال ہو گیا ۔ پرنس آغا خان ایک عالمی شہرت یافتہ مخیر شخصیت تھے ۔دنیا بھر میں ان کی سر پرستی میں متعدد ادارے مسلمانوں کے رفاہی…
مزید پڑھیں...

مرکزی حکومت کا  اپنے سرکاری ملازمین کوڈیپ سیک اور چیٹ جی پی ٹی استعمال نہ کرنے کا حکم

نئی دہلی ،05 فروری :۔آرٹیفیشیل اینٹلی جنٹس جہاں ہمارے لئے بہت سے مسائل میں آسانی پیدا کرنے والا ٹول ہے وہیں ہمارے خفیہ اور ذاتی معلومات پر نقب زنی کا ذریعہ بھی بن رہا ہے۔ٹکنا لوجی کے استعمال کی بڑھتی مقبولیت نے ہیکرس اور منفی سر…
مزید پڑھیں...

ترنمول  رکن پارلیمنٹ  شتروگھن سنہا نے اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ کی تعریف کی

نئی دہلی ،05 فروری :۔ملک میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مسلمان بڑے پیمانے پر احتجاج کر رہے ہیں  اور مسلمانوں کو بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں سے تو کوئی توقع نہیں ہے مگر غیر بی جے پی والی ریاستوں کی حکومت سے مسلمان امید رکھتے ہیں کہ وہ…
مزید پڑھیں...

مرکزی بجٹ 2025-26 نے متوازن معاشی ترقی کے بہت سے مواقع ضائع کردیے

نئی دہلی04 فروری :۔جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے مرکزی بجٹ 2025-26 پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے سالانہ بجٹ میں بہت سے مواقع ضائع کر دیے ہیں۔میڈیا کے لیے جاری ایک بیان میں جماعت اسلامی ہند کے امیر…
مزید پڑھیں...

دہلی اسمبلی الیکشن:اوکھلا اسمبلی حلقہ میں تین مسلم امیدواروں کی لڑائی میں بی جے پی کی امیدیں روشن

نئی دہلی ،04 فروری:۔دہلی میں 5 فروری کو ووٹنگ ہونے جا رہی ہے اس سے قبل اب الیکشن کی تشہیری مہم اور شور شرابہ ختم ہو چکا ہے۔اس بار مقابلہ دلچسپ ہوتا جا رہا ہے۔ جہاں ایک طرف بی جے پی مکمل اکثریت سے حکومت بنانے کی دعویداری کر رہی ہے وہیں…
مزید پڑھیں...

  بنگلہ دیشی تارکین وطن کی بے مدت حراست پر سپریم کورٹ کا اظہار تشویش

نئی دہلی ،04 فروری:۔ملک میں روہنگیا اور بنگلہ دیشی غیر قانونی  تارکین وطن  کے خلاف بی جے پی کی حکومتیں سر گرم ہیں ۔ دہلی میں ایل جی کی ہدایت کے بعد دہلی پولیس مسلسل دہلی کی جھگی بستیوں میں بنگلہ دیشیوں کی تلاش کر رہی ہے اور ان کو گرفتار…
مزید پڑھیں...

اترا کھنڈ کے بعد اب گجرات میں  بھی یکساں سول کوڈ،  پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

نئی دہلی ،04 فروری :۔اترا کھنڈ میں یکسان سول کوڈ کے نفاذ کے بعد اب بی جے پی کی حکمرانی والی دوسری ریاست گجرات نے بھی یو سی سی کی جانب قدم بڑھا دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق  گجرات حکومت نے ریاست میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) نافذ کرنے کے لیے ایک…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش اقلیتی کمیشن  ناکارہ،حکومت کی عدمت توجہی کا شکار

نئی دہلی ،لکھنؤ03 فروری :۔بی جے پی حکومت والی ریاستوں میں اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں سے متعلق ادارے اور تنظیموں غیر فعال بے وقعت ہوتی جا رہی ہیں۔حکومت کی جانب سے ان اداروں کو کوئی توجہ نہ دینے کی وجہ سے وہ تمام ادارے دھیرے دھیرے ناکارہ…
مزید پڑھیں...

یو پی :ایودھیا میں دلت  لڑکی کے بہیمانہ قتل  پر حیران کن خاموشی

نئی دہلی ،03 فروری:اتر پردیش کے ایودھیا میں گزشتہ روز ایک دلت لڑکی کا بہیمانہ قتل کر دیا ۔اب اس معاملے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ ایس ایس پی راج کرن نیئر نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ہری رام کوری ، وجے…
مزید پڑھیں...

مہاکمبھ  : محمد سمیر نے ہندو عقیدت کی آخری رسومات ادا کرکے انسانیت کی مثال قائم کردی

نئی دہلی ،لکھنؤ،03 فروری :۔مہا کمبھ میں بھگدڑ کے بعد رونما ہونے والے واقعات بہت خوفناک اور دل دہلا دینے والے تھے، کتنے عقیدت مندوں کی موت ہوئی اور کتنے زخمی ہوئے یہ معاملہ اب بھی پردہ خفا میں ہے۔اپوزیشن اور حکومت کی جانب سے ایک دوسرے پر…
مزید پڑھیں...