آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
مسلم پرسنل لا بورڈ کے تمام پروگرام 16 مئی تک ملتوی،امن ضروری قرار دیا
نئی دہلی،10،مئی :۔ہندو پاک کے درمیان جاری کشیدگی کے درمیان آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے وقف ترمیمی قانون کے خلاف کئے جانے والے احتجاجات کو 16 مئی تک ملتوی کر دیا ہے ۔ بورڈ نے ملک کی سلامتی کے لیے حکومت کے ہر ضروری قدم کی حمایت کی۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستان-پاکستان میں بڑھتی کشیدگی سے دنیا بھر میں تشویش ،بات چیت سے تنازعہ حل کرنے کا مشورہ
نئی دہلی ،10 مئی :۔پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان کی جانب سے کی گئی پاکستان میں فوجی کارروائی کے بعد دونوں ممالک آمنے سامنے ہیں اور حالات کشیدہ ہو گئے ہیں ۔ حملوں کی اطلاعات نے جہاں دونوں ممالک میں تشویش پیدا کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آئین ہی سپریم ہے،عدالتی نظرثانی آئینی عمل
نئی دہلی،09 مئی :۔گزشتہ دنوں جب سپریم کورٹ نے متنازعہ وقف ترمیی قانون پر سماعت کے دوران تبصرہ کرتے ہوئے فوری نفاذ پر روک لگا دی تو ملک میں دائیں بازو کی حامل جماعتوں نے سپریم کورٹ کے ہی خلاف مورچہ کھول دیا اور ناقابل اعتراض تبصرے کئے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بھارت پاکستان کشیدگی کے درمیان اے ایم یو میں فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئےریلی
نئی دہلی ،علی گڑھ, 9 مئی :۔بھارتی فوج کی جانب سے گزشتہ 7 مئی کی درمیانی شب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن سندور کے ذریعہ جو کامیاب کارروائی کی گئی اس پر ملک بھر میں اظہار اطمینا ن کیا جا رہا ہے اور فوج کی حوصلہ افزائی کی جا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فوجی نقل و حرکت پر لائیو اپ ڈیٹس کے خلاف حکومت نے میڈیا کو خبردار کیا
نئی دہلی ،09 مئی :۔ہندو پاک کے درمیان جاری کشیدگی اور حملوں کے درمیان حکومت ہند نے میڈیا چینلوں کیلئے ایک سخت ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں ٹی وی چینلز، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ دفاعی کارروائیوں یا سیکورٹی فورسز کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بھارت، بنگلہ دیش کی سرحدیں سیل، بھارت نے سیکورٹی سخت کردی
نئی دہلی ،09 مئی :۔ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور حملوں کے درمیان سرحدی علاقوں پر رہنے والے شہریوں میں خوف کا ماحول ہے ۔ متعدد سرحدی گاؤں میں بلیک آؤٹ کیا گیا ۔کچھ جگہوں پر کرفیوں نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
خواتین کے جنسی وقار کا تحفظ ہر حال میں کیا جائے
(مشتاق عامر)نئی دہلی ،08 مئی :۔الہ آباد ہائی کورٹ نے غیر فطری جنسی عمل کے خلاف اہم فیصلہ دیا ہے ۔ ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ بیوی کے ساتھ اُس کی رضامندی کے بغیر غیر فطری جنسی تعلق قائم کرنا تعزیراتِ ہند کی دفعہ 377 کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہرائچ: سید سالار غازی درگاہ پر جیٹھ میلہ کی اجازت نہ ملنے پر الہ آباد ہائی کورٹ میں عرضی
نئی دہلی ،08 مئی :۔درگاہ شریف، بہرائچ اور چار دیگر یوپی کے رہائشیوں کی انتظامی کمیٹی نے بہرائچ میں سید سالار مسعود غازی درگاہ پر سالانہ ‘جیٹھ میلہ’ کی اجازت دینے سے انکار کرنے کے ضلع انتظامیہ کے حالیہ فیصلے کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کے لیے ہائی کورٹ میں داخل کی عرضی،فی الحال نہیں ملی کوئی راحت
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،07 مئی :۔
سوشل میڈیا پر حکومت کے خلاف اپنی بے باک تنقید کے لیے مشہور لوک سنگر نیہا سنگھ راٹھور کی مشکلیں اور بڑھ گئی ہیں ۔ نیہا سنگھ راٹھور نے اپنے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کے لیے الہ آباد ہائی کورٹ میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جانچ کمیٹی میں جسٹس ورما کے گھر میں نقدی کی تصدیق،دو دنوں میں جواب طلب
نئی دہلی ،07 مئی:۔دہلی ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما کی رہائش گاہ سے بڑے پیمانے پر نقدی کی بر آمدگی معاملے پر جانچ کمیٹی نے اپنی رپورٹ پیش کر دی ہے ۔ رپورٹ میں جانچ کمیٹی نے نقدی کی بر آمدگی کی تصدیق کی ہے۔سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر کردہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...