آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

راجستھان:  ٹرین میں سفر کےدوران  ایک بزرگ کو پاکستانی کہہ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا

نئی دہلی ،07 مارچ :۔ملک میں مسلمانوں کو ان کی شناخت کی وجہ سے نشانہ بنایا یا حملے کرنا شدت پسند اور متنفر ہندوؤں کا معمول بنتا جا رہا ہے۔رمضان کا مہینہ ہے مدارس کے چندے کے لئے مختلف شہروں کا سفر کرنے والے سفرا حضرات کو اس وقت شدید…
مزید پڑھیں...

 اگر مسلمانوں کو ہولی کے رنگوں پر اعتراض ہے تو  وہ  گھر  سے نہ نکلیں

نئی دہلی ،07 مارچ :۔اتر پردیش پولیس کا مسلمانوں کے خلاف کتنا متعصبانہ رویہ ہے یہ سب جانتے ہیں  ۔حالیہ دنوں میں ہولی کے پیش نظر سنبھل کے سرکل آفیسر انوج چودھری نےمسلمانوں کے خلاف ایسا ہی ایک قابل اعتراض تبصرہ کیا ہے۔ جس پر ان کی تنقید…
مزید پڑھیں...

اورنگ زیب انصاف پسند باد شاہ تھا :عمران مسعود

نئی دہلی 07 مارچ :۔سماج وادی پارٹی مہاراشٹر اسٹیٹ کے صدر ابو عاصم اعظمی نےمغل باد شاہ اورنگ زیب پر دئے گئے اپنے سابقہ  بیان پر معافی مانگ لی ہے وہیں دوسری جانب سہارنپور سے رکن پارلیمنٹ عمران مسعود نے اورنگزیب کی تعریف کرتے ہوئے ان کو…
مزید پڑھیں...

اترا کھنڈ میں دینی مدارس اور مساجد کے خلاف کارروائی پر مسلمانوں کا احتجاج

نئی دہلی07 مارچ :۔(دعوت ویب ڈیسک)یو پی میں یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت کی طرف سے چلائی جا رہی دینی مدارس کے خلاف مہم کی پیروی اب اترا کھنڈ حکومت بھی کر رہی ہے ۔اس سلسلے میں تسلیم شدہ اور غیر تسلیم شدہ دونوں مدارس کو نشانہ بنایا جا رہا ہے…
مزید پڑھیں...

قومی صدر کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ایس ڈی پی آئی کے  دفاتر پر ای ڈی کے چھاپے  

نئی دہلی، 06 مارچ :۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ گزشتہ دنوں پیر کی دیر رات  ایس ڈی پی آئی کے قومی صدر ایم کے فیضی کی گرفتاری کے بعد ایس ڈی پی آئی کے خلاف کارروائی تیز ہو گئی ہے۔ آج ای ڈی نے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر حکومت کا خبروں کے مواد کی نگرانی کے لیے میڈیا سینٹر قائم کرنے  کا فیصلہ

نئی دہلی،06 مارچ :۔مہاراشٹر حکومت پرنٹ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا کے خبروں کے مواد کا تجزیہ کرنے کے لیے میڈیا مانیٹرنگ سینٹر قائم کرے گی اور اس کے لیے 10 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ایک حکومتی قرارداد ( جی آر ) کے مطابق، یہ مرکز…
مزید پڑھیں...

ایس ڈی پی آئی کے قومی صدر ایم کے فیضی کی گرفتاری کے خلاف جے پور میں پارٹی کارکنان کا احتجاج

نئی دہلی ،06 مارچ :۔سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر  ایم کے فیضی کی  ای ڈی کے ذریعہ   گرفتاری پر ایس ڈی پی آئی کارکنوں نے  گزشتہ روز جے پور میں احتجاج کیا۔قابل ذکر ہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے سوشل…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیمی بل  پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کاجنتر منتر پر مظاہرہ اب 10 کے بجائے 13 مارچ کو

نئی دہلی: 6 مارچ :13 مارچ 2025 کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نئی دہلی کے جنتر منتر پر وقف ترمیمی بل 2024کے خلاف ایک پرزورمظاہرہ کرے گا۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان اور مظاہرہ کے آ رگنائزر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف کریک ڈاؤن ،متعدد مدرسوں کو سیل کر دیا گیا

نئی دہلی،06 مارچ :۔اتراکھنڈ میں جاری مسلم مخالف مہم، رمضان کے مقدس مہینے میں بھی جاری ہے۔ایک طرف جہاں بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں مساجد پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر گرفتاری کی کارروائی کی جا رہی ہے،مقدمات درج کئے جا…
مزید پڑھیں...

ایس ڈی پی آئی کے قومی صدر کی گرفتاری پر امیر جماعت کا اظہار تشویش

نئی دہلی ،05 مارچ :۔سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ایم کے فیضی کو گزشتہ روز ای ڈی نے دہلی ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا ۔ فیضی پر منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔فیضی کی اس طرح اچانک گرفتاری پر سوال کھڑے ہو رہے ہیں ۔ای ڈی کی اس…
مزید پڑھیں...