آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اتر پردیش :باغپت میں 50 سال پرانی مسجد منہدم کرنے کا حکم

نئی دہلی ،09 نومبر :۔اتر پردیش میں مساجد کے خلاف تو حکومت خود بہانے تلاش کر ان کے خلاف کارروائی کرنے کیلئےہمہ وقت تیار کھڑی ہے مگر جب خود گھر کے افراد ہی حکومت کو موقع فراہم کریں اور اپنوں سے دغا کریں تو اس کو کیا کہا جائے۔اتر پردیش…
مزید پڑھیں...

کرناٹک: فرضی خبریں پھیلانے پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریا کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی/بنگلورو، 08 نومبر:کرناٹک میں، بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریا اور کچھ نیوز پورٹلز کے ایڈیٹرز کے خلاف ایک کسان کی خودکشی سے متعلق حالات کے بارے میں فرضی خبریں پھیلانے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ ایف آئی آر کرناٹک کے ہاویری…
مزید پڑھیں...

علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے اقلیتی کردار پر سپریم کورٹ  کے فیصلے کا خیر مقدم

نئی دہلی ،08 نومبر :۔آج سپریم کورٹ نے علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے دہائی سے چلے آ رہے اقلیتی کردار کے مسئلے پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے اقلیتی کردار کر بر قرار رکھا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے مزید تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہےجو جائزہ لے کر یونیور…
مزید پڑھیں...

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی درجہ فی الحال برقرار

نئی دہلی،08 نومبر :۔علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے تعلق سے کئی دہائیوں  سے یہ تنازعہ چل رہا ہے کہ کیا واقعی علی گڑھ مسلم یونیور سٹی قانونی طور پر اقلیتی ادارہ ہے ؟  آج جمعہ کو سپریم کورٹ نےعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اقلیتی درجہ…
مزید پڑھیں...

بھارت نے افغانستان کو چابہار بندرگاہ کے استعمال کی پیشکش کی

نئی دہلی، 7 نومبر :افغانستان میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آئے تین سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اس دوران انہوں نے دنیا بھر میں  اپنی ایمیج کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے اور دنیا کے دیگر ممالک سے سفارتی کوششوں میں انہیں کامیابی بھی مل…
مزید پڑھیں...

اپوزیشن ارکان وقف بل پر جے پی سی اجلاسوں کا بائیکاٹ کریں گے: کلیان بنرجی

کولکاتہ، 7 نومبر :۔وقف ترمیمی بل پر غور و خوذ کے لئے تشکیل دی گئی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی میں تنازعات بڑھتے جا رہے ہیں ۔ کمیٹی کے سر براہ جگدمبیکا پال تمام ارکان کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام نظر آ رہے ہیں ۔ گزشتہ دو میٹنگوں کے دوران یہ…
مزید پڑھیں...

مذہبی منافرت: نیوز 18 کو دھیریندر شاستری کا انٹرویو ہٹانے کی ہدایت  

نئی دہلی ،07 نومبر :۔میڈیا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت  پھیلانا یا فرضی خبروں کے ذریعہ مسلمانوں اور اسلام کی شبیہ خراب کرنا عام بات ہو گئی ہے۔لو جہاد،لینڈ جہاد جیسی فرضی بیانیہ کو سماج میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کیلئے میڈیا نے خوب استعمال…
مزید پڑھیں...

’ہم متاثرین کو یاد کرتے ہیں، منافع خوروں کو نہیں‘

نئی دہلی ،07 نومبر :۔ملک کے معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کاگزشتہ دنوں انتقال ہو گیا ۔ان کے انتقال پر متعدد اہم سیاسی ،سماجی اور اقتصادی شعبے سے وابستہ افراد ،شخصیات اور اداروں نے اپنی تعزیت  کا اظہار کیا اور ان کی خدمات کو یاد کر کے خراج…
مزید پڑھیں...

بہرائچ ’بلڈوزر کارروائی‘ پر یوگی حکومت سے جواب طلب

نئی دہلی ،07 نومبر :۔اتر پردیش کی حکومت کو ان دنوں کورٹ کی جانب سے سخت ہزیمت کا سامنا ہے۔گزشتہ کل بدھ کو سپریم کورٹ نےمہاراج گنج میں ایک انہدامی کارروائی پر پھٹکار لگائی اور متاثرہ کو 25 لاکھ روپے معاوضہ کی ہدایت دی ۔وہیں آج پھر الٰہ…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیمی بل:جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کا طرزعمل ناقابل فہم

نئی دہلی، 6 نومبر  :وقف ترمیمی بل  2024 پر غور کیلئے تشکیل جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کے چیئر پرسن بی جے پی رہنما جگدمبیکا پال کے رویہ  اور طریقہ کار سے ناراض اپوزیشن کے ارکان  نے گزشتہ کل  منگل کو لوک سبھا اسپیکر سے ملاقات  کر کے اپنا…
مزید پڑھیں...