آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

  کسان رہنماؤں کا غزہ کے مظلومین کے ساتھ  اظہار یکجہتی،5 لاکھ روپے کا عطیہ

نئی دہلی ،15 نومبر :۔غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی  کی دنیا بھر میں مذمت کی جا رہی ہے اور اس کے خلاف مظاہرے بھی کئے جا رہے ہیں ۔ وہیں دوسری طرف ملک میں دائیں باز کی نظریات  کے حامل ایسی تنظیمیں اور لوگ ہیں جو فلسطین کے مظلوموں کے مقابلے…
مزید پڑھیں...

حیدر آباد اجتماع :جماعت اسلامی کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے ادراک ایکسپو  کا افتتاح کیا

حیدرآباد، 14 نومبر :۔جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے صدر سید سعادت اللہ حسینی نے آج شام یہاں وادی ہدی  میں تحریکی نمائش ادراک ایکسپو کا افتتاح کیا، جہاں 15 نومبر سے آل انڈیا اجتماع ارکان  مقرر ہے۔   یہ شوکیس کانفرنس کا ایک نمایاں حصہ…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش:طلبا کا احتجاج رنگ لایا،یوگی حکومت کامطالبات تسلیم کرنے کا اعلان

نئی دہلی ،14 نومبر :۔اتر پردیش کے پریاگ راج میں شروع ہوا طلبا کا احتجاج پولیس کے ساتھ  جھڑپوں  کے باوجود جاری رہا اور بالآخر طلبا کی محنت اور ان کا احتجاج رنگ لایا اور یوگی حکومت نے مطالبات تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ۔خیال رہے کہ طلبا…
مزید پڑھیں...

  جماعت اسلامی ہند کا سہ روزہ کل ہند اجتماع ارکان کا اہتمام

نئی دہلی ،حیدر آباد،14 نومبر :۔جماعت اسلامی ہند کی جانب سے 15 تا 17 نومبر 2024, شہر حیدراباد میں کل ہند اجتماع ارکان  کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یہ سہ روزہ اجتماع وادی ہدیٰ گراؤنڈ، پہاڑی شریف میں ہوگا، اجتماع میں تقریباً 15 ہزار اراکین…
مزید پڑھیں...

مرکز  کا کرناٹک ہائی کورٹ سے سری رنگا پٹن جامع مسجد میں چل رہے مدرسہ کو ہٹانے کا مطالبہ

نئی دہلی ،14 نومبر :۔مدرسہ ،مسجد،درگاہ اور وقف بورڈ کے خلاف پہلے ہی مہم شروع ہو چکی ہے اب مرکزی حکومت نے کرناٹک میں سری رنگا پٹنہ جامع مسجد میں چلنے والے مدرسے کو بند کرنے کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مرکزی حکومت…
مزید پڑھیں...

ڈی ایس پی بننے کے بعدسنتوش پٹیل نے اپنے مشکل دنوں کےسبزی فروش دوست سے ملاقات کی

نئی دہلی ،بھوپال، 14 فروری :۔مدھیہ پردیش کے گوالیار میں جب ایک سبزی فروش کے پاس پولس کی گاڑی آ کر رکی تو لوک حیران رہ گئے ،راہگیروں کو اس وقت مزید حیرانی ہوئی جب ایک آفیسر نے ایک سبزی فروغ کو گلے لگا کر اور مسکراکر بات کرتے ہوئے دیکھا…
مزید پڑھیں...

  عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو بڑی راحت،عدالت سے رہائی کا فرمان

نئی دہلی،14 نومبر :۔دہلی وقف بورڈ سے منسلک منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں قید عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو آج بڑی راحت ملی ۔ عدالت نے ان کی رہائی کا فرمان جاری کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق دہلی کی  راؤز ایونیو کورٹ نے  ان…
مزید پڑھیں...

حکومت جج کا کردار ادا نہیں کر سکتی

نئی دہلی ،13 نومبر :۔ملک میں بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں  بے لگام  انہدامی کارروائی پر پہلے ہی سوال اٹھتے رہے ہیں ۔سپریم کورٹ نے پہلے ہی بےلگام بلڈوزر کارروائی پر سخت تبصرہ کر چکا ہے آج ایک بار پھر 'بلڈوزر کیس' میں فیصلہ سناتے…
مزید پڑھیں...

 سات سو سالہ قدیم مقبرے پر آر ڈبلیو اے  کاقبضہ، سپریم کورٹ کی پھٹکار

نئی دہلی،12 نومبر :۔دہلی میں متعدد ایسی قدیم عمارتیں اور آثار ہیں جن پر بہت سے شہریوں نے اپنا رہائش بنا رکھا ہے۔قدیم مساجد اور مقبروں کی دیواروں پر ہی اپنے گھروں کی دیوار بنا کر قیام پذیر ہیں ۔اب تو کچھ سوسائٹیوں نے قدیم عمارتوں پر…
مزید پڑھیں...

 اترا کھنڈ:ایک اور  مسجد کے خلاف ہندوتوا وادیوں کاہنگامہ ،مسجد کوہٹانے کا مطالبہ

نئی دہلی ،11 نومبر :۔اتر کھنڈ میں پھر ایک بار ہندوتو شدت پسند مسجدوں کے خلاف کھڑے ہو گئے ہیں ۔ پے در پے مساجد کیخلاف ہندوتوتنظیموں کی ہنگامہ آرائی سے اترا کھنڈ  ملک بھر میں ہندوتو کی  نئی نرسری  کے طور پر ابھر رہی ہے۔ تازہ معاملہ…
مزید پڑھیں...