آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کیا بھارت واقعی اسلامو فوبیا کے خلاف ہے ؟
نئی دہلی ،16 مارچ (دعوت ویب ڈیسک)بھارت دنیا کے ان چند ملکوں میں سے ایک ہے جہاں مذہبی نسلی بنیاد پر مسلمانوں کو سب سے زیادہ امتیازی برتاؤ اور منظم تشدد کا سامنا ہے ۔بھارت کو ان ملکوں کی فہرست میں بھی رکھا گیا ہے جہاں بحیثیت اقلیت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی: مسجد جاتے ہوئے رنگوں کی مخالفت کرنے پر ہندو ہجوم نے مسلم شخص کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا
نئی دہلی ،16 مارچ :۔ہولی اور جمعہ ایک ہی دن پڑنے پر اتر پردیش حکومت نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے لیکن دریں اثنا سیکورٹی اور کمال احتیاط کے باوجود بعض مقامات پر ایسے نا خوشگوار واقعات پر رپورٹ کئے گئے جہاں ہولی کھیلنے والوں نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
علی گڑھ مسلم یونیور سٹی میں ہولی منائی گئی تو میرٹھ کی ’آئی آئی ایم ٹی‘ میں نماز پر کارروائی کیوں؟
(دعوت ویب ڈیسک)نئی دہلی ،16مارچ :۔میرٹھ ضلع کی ایک پرائیویٹ یونیورسٹی میں بلا اجازت اجتماعی طور پر نماز پڑھنے پر گزشتہ روز ہندو شدت پسندوں کی ہنگامہ آرائی پر کارروائی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے اس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سخت سیکورٹی کے باوجود سنبھل اور علی گڑھ میں شرپسندوں نے مساجد کے تقدس کو پامال کرنے کی کوشش کی
نئی دہلی ،15 مارچ :۔اتر پردیش میں ہولی اور جمعہ ایک ہی دن ہونے کی وجہ سے سیکورٹی سخت رہی اور جگہ جگہ پولیس اہلکار تعینات رہے، یہاں تک کہ مساجد کو ترپالوں سے ڈھک دیا گیا اس کے باوجود کچھ شر پسندوں نے مساجد کی توہین کرنے کی کوشش کی اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رمضان کے روزے تقویٰ، مواسات، صبرو استقامت اور جدو جہد کی بہترین مشق ہیں
نئی دہلی،15 مارچ :۔جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں منعقدہ ایک افطار پروگرام میں امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ رمضان کا مبارک مہینہ ہم پر سایہ فگن ہے اورہم سب اس کی برکتوں سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے میں مصروف…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہولی کے دوران مساجد کی اہانت ، ایک نئی روایت کی شروعات
مشتاق عامرنئی دہلی ،15 مارچ :۔اس بار ہولی میں لا اینڈ آرڈر کے نام پرپولیس کی طرف سے مسلمانوں پر جس کا طرح کا نفسیاتی دباؤ بنایا گیا اس کی مثال ماضی کی پولیس کارروائیوں میں نہیں ملتی ۔اس سال ہولی کی آڑ میں حکومت کی طرف سے مساجد پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہولی پر تشدد اور ہنگامہ کے واقعات کے درمیان بھائی چارے کا بھی نظارہ
(نئی دہلی ،15 مارچ:۔(دعوت ویب ڈیسکہولی گزشتہ روز 14 تاریخ کو ملک بھر میں منائی گئی ۔ اس بار ہولی کا تہوار اور رمضان کا دوسرا جمعہ ایک ہی دن پڑنے کی وجہ سے ملک بھر میں ایک الگ کشدیگی کا ماحول پیدا ہو گیا تھا۔ انتظامیہ بھی اس کشیدگی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش:شاجہاں پور میں سخت سیکورٹی کے باوجود لاٹ صاحب کے جلوس میں شر پسندوں کا ہنگامہ
نئی دہلی ،15 مارچ :۔ہولی اور جمعہ ایک ہی دن پڑنے پر سب سے زیادہ کشیدہ حالات اتر پردیش میں تھے جہاں مختلف سیاسی رہنماؤں کی بیان بازی نے حالات کو مزید کشیدہ کر دیا تھا۔ خاص طور پر سنبھل میں سب کی نگاہیں ٹکی ہوئی تھیں ۔سنبھل کے سی او انوج…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ: ہولی کے جلوس کے دوران ہنگامہ ، دکانوں اور گاڑیوں میں آتشزنی
نئی دہلی ،15 مارچ :۔رمضان کا دوسرا جمعہ اور ہولی ایک ہی دن پڑنے کی وجہ سے ملک بھر میں حالات کشیدہ تھے۔انتظامیہ جمعہ اور ہولی کو پر امن طریقے سے منعقد کرانے کیلئے مستعد رہی ۔اتر پردیش ،بہار سمیت متعدد ریاستوں میں اس کے لئے فورس اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش:روزہ دار مسلم نوجوان نے کینسر متاثرہ ہندو بہن کو خون عطیہ کر کے عظیم مثال پیش کی
نئی دہلی ،14 مارچ :۔جہاں ملک میں اس وقت ہولی اور جمعہ و رمضان کی مناسبت سے ہندو مسلم کی نفرت پھیلا کر شدت پسند لوگوں کو تقسیم کرنے کی سیاست کر رہے ہیں وہیں سماج میں ایسے بھی لوگ ہیں جو مذہبی ہم آہنگی ،بھائی چارے اور انسانیت کی عظیم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...