آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
الہ آباد ہائی کورٹ کا مہاکمبھ بھگڈر کی جانچ سی بی آئی سے کرانے سے انکار
نئی دہلی ، پریاگ راج 18 مارچ :۔گزشتہ 29؍ جنوری کو پریاگ راج مہا کمبھ کے دوران ہونے والی بھگدڑ کی جانچ سی بی آئی سے کرانے کی مانگ کرنے والی مفاد عامہ کی درخواست کو الہ آباد ہائی کورٹ نے مسترد کر دیا ہے ۔ہائی کورٹ نے اس درخواست کو بھی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ملک کا نام انڈیا سے بدل کر بھارت کرنے کے مطالبے پر حکومت جلد فیصلہ کرے: ہائی کورٹ
نئی دہلی، 17 مارچ :۔دہلی ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ملک کا نام انڈیا سے بدل کر بھارت کرنے کی درخواست پر جلد فیصلہ کرے۔ جسٹس سچن دتہ نے درخواست گزار کو درخواست واپس لینے کی اجازت بھی دی۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن ممبئی کا اسلامو فوبیا کے خلاف متحد ہونے کی اپیل
ممبئی،نئی دہلی ،17 مارچ :۔گزشتہ روز 15 مارچ کو اقوام متحدہ کے اعلان کے مطابق دنیا بھر میں اینٹی اسلامو فوبیا ڈے کے طور پر منایا گیا ۔ اس موقع پر ممبئی میں اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن (ایس آئی او) مہاراشٹر ساؤتھ نے بین الاقوامی اینٹی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سابق جاپانی اڈلٹ ادا کارہ کا قبول اسلام ،حجاب میں ویڈیو وائرل
نئی دہلی ،17 مارچ :۔ایک طرف جہاں دنیا بھر میں اسلامو فوبیا عروج پر ہے اور اسلام مخالف طاقتیں نت نئے طریقوں سے اسلام کے خلاف نفرت پھیلانے میں مصروف ہیں وہیں کچھ حقیقت پسند افراد اور معروف شخصیتیں گناہوں اور غلط کاموں کے دلدل سے نکل کر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف جنتر منتر پر مسلم پرسنل لا بورڈ کی قیادت میں زبر دست احتجاج
نئی دہلی ،17 مارچ :۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی قیادت میں آج وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر بڑی تعداد میں مسلمانوں نے احتجاج کیا۔احتجاج میں متعدد مسلم تنظیموں کے سر براہان کی نے شرکت کی اور بل کو غیر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وشو ہندو پریشد کی اشتعال انگیزی کے بعد اوررنگزیب کے مقبرے کی سیکورٹی میں اضافہ
نئی دہلی ،17 مارچ :۔ملک میں اورنگ زیب کے خلاف بیان بازی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔تاریخ کے بعد اب اورنگ زیب کے قبر کو بھی منہدم کرنے کی بیان بازی شروع ہو گئی ہے۔وشو ہندو پریشد سمیت متعدد ہندو تنظیمیں اعلان کر چکی ہیں کہ مہاراشٹر کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتراکھنڈ میں 52 مدارس پر تالہ لگا کر مسلمانوں کے آئینی حقوق چھیننے کی کوشش
نئی دہلی،16؍ مارچ:۔اترا کھنڈ کی دھامی حکومت نے اترا کھنڈ میں قانون کا حوالہ دے کر پچاس سے زائد مدارس کو تالہ لگا دیا ہے۔اس سلسلے میں مقامی مسلمانوں میں شدید تشویش کی لہر ہے۔ دریں اثنا جمعیۃ علماء ہند کے ایک مرکزی وفد نے ناظم عمومی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آل انڈیا کیتھولک یونین نے ملک بھر میں عیسائیوں میں خوف و ہراس کےواقعات پر تشویش کا اظہار کیا
نئی دہلی،16 مارچ :۔106 سال پرانے آل انڈیا کیتھولک یونین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ہندوستان بھر میں عیسائیوں کو ڈرانے اوردھمکانے کے واقعات پر فکر مند ہے۔دی وائر کی رپورٹ کے مطابق ، اے آئی سی یو نے کہا کہ وہ اروناچل پردیش میں پیش…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بجرنگ دل، وشو ہندو پریشد اور آر ایس ایس کا کام مساجد پر حملہ کرنا ہے
نئی دہلی ،16 مارچ :۔ملک میں مغل حکمراں اورنگ زیب پر بیان بازی کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔اب اورنگ زیب کی تاریخ سے معاملہ اورنگ زیب کی قبر تک پہنچ گیا ہے۔ ہندو شدت پسندوں کی جانب سے مسلسل یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اورنگ زیب کی قبر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہمارے سماج میں تعلیم کی سب سے زیادہ ضرورت مسلمانوں کو ہے
نئی دہلی ،16 مارچ :۔یوں تو مرکز میں زیر اقتدار بی جے پی کے رہنما مسلمانوں کے خلاف اکثر زہر اگلتے رہتے ہیں ۔ ان سے مسلمانوں کے حق اور انکے مفاد میں کسی بیان کا سننا نا قابل یقین ہے مگر پھر بھی بی جے پی میں کچھ ایسے رہنما ہیں جو پارٹی کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...