آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ہاتھرس بھگدڑ معاملہ: 121 اموات پر بھولے بابا کو کلین چٹ

نئی دہلی،22 فرروی :۔گزشتہ سال 2 جولائی کو اتر پردیش کے ہاتھرس میں ایک مذہبی  ست سنگ کے دوران اندوہناک واقعہ پیش آیا جس میں 121 افراد کی موت ہو گئی تھی ۔ اس وقت اس معاملے پر ملک بھر میں ہنگامہ ہوا اور کتھا سنانے والے بھولے بابا کو سخت…
مزید پڑھیں...

بھارتی کرکٹر محمد سراج کو عمرہ کی تصویر شیئر کرنے کے بعد آن لائن بدسلوکی کا سامنا

نئی دہلی ،22 فروری :۔ ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت صرف عام مسلمانوں تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ شدت پسندوں کے ذریعہ پھیلائی گئی نفرت کا شکاردنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنے والے ملک کی مایہ ناز ہستیاں بھی اپنے مذہبی شناخت کی وجہ سے ہو رہی…
مزید پڑھیں...

آسام: مسلم  اراکین اسمبلی کونماز جمعہ  کیلئے ملنے والی چھٹی ختم کرنے کے فیصلے کو ایوان سے منظوری

نئی دہلی ،22 فروری :۔آسام کی ہیمنتا بسوا سرما کی حکومت ابتدائی مرحلے سے ہی مسلم مخالف فیصلے کرنے کیلئے سر گرم رہی ہے۔ خواہ وہ آسام میں چلنے والے دینی مدارس کے خلاف  کارروائی کا معاملہ ہو یا این آرسی کے نام پر مسلمانوں کو پریشان کرنا…
مزید پڑھیں...

میرٹھ: ڈیڑھ سو  سال پرانی تاریخی مسجد راتوں رات منہدم

نئی دہلی ،میرٹھ 22 فروری :۔اتر پردیش کی یوگی حکومت میں مساجد کو غیر قانونی تعمیر قرار د ے کر منہدم کرنا اور بلڈوزر کارروائی کرنا عام بات ہوتی جا رہی ہے۔ کوشامبی کی مدنی مسجد پر کارروائی اور گورکھپور میں مسجد کو جی ڈی اے کے…
مزید پڑھیں...

اردو سے صرف انہیں پریشانی ہے جو ہندو-مسلم سیاست کرتے ہیں

نئی دہلی ،22 فروری :۔اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ذریعہ ایوان میں اردو کے تعلق سے نازیبا تبصرہ پر تنقیدوں کا سلسلہ ختم نہیں ہو رہا ہے۔سماج وادی پارٹی مسلسل وزیر اعلیٰ پر نشانہ سادھ رہی ہے۔ایک بار پھر  سماجوادی پارٹی (ایس…
مزید پڑھیں...

دوردرشن نے اپنے سیاسی آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے میرے پروپوزل کو مسترد کر دیا

نئی دہلی ،22 فروری :(دعوت ویب ڈیسک)سر سید احمد خاں کی سوانح پر لکھی گئی خواجہ الطاف حسین حالی کی مشہور تصنیف ’ حیات جاوید ‘ پر مبنی پہلی بایو پک’ سر سید احمد خان : دی مسیحا ‘ کو دور درشن نے نشر کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔اس فلم کو حال ہی…
مزید پڑھیں...

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اتراکھنڈ یونیفارم سول کوڈ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا

نئی دہلی، 22 فروری :اترا کھنڈ میں یکسان سول کوڈ کا نفاذ مسلمانوں کیلئے ہی نہیں بلکہ ملک کی سیکولر آئین کیلئے ایک چیلنج ہے۔چنانچہ ابتدا سے ہی مسلم تنظیمیں اس آئین مخالف  قدم کی مخالفت کر رہی ہیں ۔حالیہ دنوں میں جب دھامی سرکار نے یکسان…
مزید پڑھیں...

مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز تبصرہ  کا معاملہ: بی جے پی لیڈر پی سی جارج کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

نئی دہلی ،21 فروری :۔کیرالہ ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز بی جے پی لیڈر پی سی جارج کی پیشگی ضمانت عرضی کو خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔ پی سی جارج کے خلاف حال ہی میں ٹیلی ویژن پر ایک بحث (ڈیبیٹ) کے دوران نفرت انگیز بیان دینے کا الزام ہے۔ اس…
مزید پڑھیں...

یتی نرسمہا نند کی وزیر اعلیٰ یوگی سے اپیل ، ہندوؤں کیلئے اسلحہ لائسنس کے حصول  میں آسانی پیدا کریں

نئی دہلی ،21 فروری :۔مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان بازی کے لیے مشہور ایک متنازع شخصیت یتی نرسنگھانند نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوؤں کے لیے لائسنس یافتہ بندوقوں کے حصول کو آسان بنائیں۔ یہ اپیل…
مزید پڑھیں...

 اترا کھنڈ میں باہری لوگوں کو  زمین خریدنے پر پابندی عائد کرنے کی تیاری  

نئی دہلی ،21 فروری :۔جموں و کشمیر سے جب دفعہ 370 کو ختم کیا گیا تھا تو پورے ملک میں یہ ہنگامہ کیا گیا کہ اب جموں و کشمیر میں کہیں سے بھی لوگ زمین خرید سکتے ہیں ۔ اس سے قبل دفعہ 370 کی وجہ سے باہری لوگوں کے زمین خریدنے پر پابندی تھی ۔اس…
مزید پڑھیں...