آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

جمعیۃ علمائے ہند کے  وفد کی سنبھل میں سینئر افسروں  سے ملاقات

نئی دہلی، 26 نومبر:جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند کا ایک مرکزی وفد گزشتہ روز سنبھل پہنچا۔ مولانا حکیم الدین قاسمی (ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند) کی سربراہی میں وفد نے مسجد اسامہ محلہ کوٹلہ سنبھل…
مزید پڑھیں...

سنبھل شاہی جامع  مسجد کمیٹی کے سربراہ کوپولیس نے  حراست میں لیا

نئی دہلی ،25 نومبر :۔ممتاز قانون داں اور سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے صدر   ظفر علی کو اتر پردیش پولیس نے پیر کی شام ایک پریس کانفرنس کے فوراً بعد حراست میں لیا۔در اصل   انہوں نے حالیہ احتجاج کے دوران  پولیس پر فائرنگ  کا منصوبہ بندی کرنے…
مزید پڑھیں...

  ’سوشلزم‘ اور ’سیکولرزم‘  کو چیلنج کرنے والی عرضی سپریم کورٹ سے خارج

نئی دہلی ،25 نومبر :۔ملک میں آئین کو تبدیل کرنے اور ملک کو سیکولر سے ہندو راشٹر بنانے کی مہم چلانے والوں کو آج سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ در اصل سپریم کورٹ نے ملک کے آئین کی تمہید میں موجود سوشلزم اور سیکولرزم جیسے الفاظ کو چیلنج…
مزید پڑھیں...

سنبھل پولیس فائرنگ، سماج میں بڑھتے ریاستی جبر،مذہبی تفریق اور عدم رواداری کی مثال  

نئی دہلی،25 نومبر :۔جماعتِ اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے ضلع سنبھل میں معصوم مسلم نوجوانوں کی فائرنگ میں ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔ میڈیا کو جاری کیے گئے بیان میں ملک معتصم خان، نائب امیر جماعت اسلامی ہند نےکہاکہ، "ہم اتر…
مزید پڑھیں...

وقف بورڈ  ترمیمی بل: اپوزیشن نے جے پی سی کی مدت کار میں توسیع کا مطالبہ

نئی دہلی ،25 نومبر :۔وقف بورڈ (ترمیمی) بل 2024‘ کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کو جلد ہی اپنی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنی ہے۔ لیکن آج جب پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس شروع ہوا تو اس سے قبل جے پی سی میں شامل…
مزید پڑھیں...

سنبھل تشدد :پولیس فائرنگ میں مرنے والوں کی تعداد پانچ پہنچی ،حزب اختلاف نے بی جے پی حکومت کو ذمہ دار…

نئی دہلی ،25 نومبر :۔اتر پردیش کے سنبھل میں اتوار کو شاہی جامع مسجد کے سروے کے خلاف احتجاج کر رہے مسلمانوں پر پولیس کی فائرنگ سے مرنے والوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔مقامی مسلمانوں کا احتجاج اس وقت تشدد کی شکل اختیار کر گیا جب کہ   عدالت…
مزید پڑھیں...

 سنبھل شاہی جامع مسجد: سروے کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ میں تین مسلم نوجوانوں کی موت  

نئی دہلی ،24 نومبر :۔مغربی اتر پردیش کے سنبھل میں واقع تاریخی شاہی مسجد کا  آج دوسری مرتبہ سروے کیا گیا ۔اس دوران حالات کشیدہ ہو گئے اور اس قدر تشدد اختیار کر گیا کہ اس میں تین مسلم نوجوانوں کی جان چلی گئی ۔رپورٹ کے مطابق آج شاہی جامع…
مزید پڑھیں...

وقف کو زندہ رکھنا ہمارامذہبی فریضہ ہے

نئی دہلی،پٹنہ،24نومبر:۔بہارکی راجدھانی پٹنہ کے باپو سبھا گار آڈیٹوریم میں آج منعقدتاریخی تحفظ آئین ہند اورقومی یکجہتی کانفرنس میں شرکت کے لئے آئے ہوئے مسلمانوں کے ایک جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے…
مزید پڑھیں...

سنبھل:شاہی جامع مسجد میں سروے کیلئے پہنچی ٹیم  کیخلاف احتجاج، پتھراؤاور آگزنی،حالات کشیدہ

نئی دہلی ،24 نومبر :۔سنبھل کی شاہی جامع مسجد میں عدالت  کےحکم پر پھر ایک بار آج سروے کیلئے ٹیم پہنچی جہاں سروے سے ناراض عوام نے احتجاج کیا ۔اس دوران تشدد بھڑک اٹھا ،مظاہرین نے پتھراؤ کیا اور پولیس کی گاڑیوں  میں آگ لگانے کی اطلاعات  …
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر میں جیت کے بعد وزیر اعظم کا کانگریس کے بہانے وقف ایکٹ پر حملہ

نئی دہلی، 23 نومبر:وقف ترمیمی بل 2024 پر اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ کی مخالفت کے باوجود ایوان میں رپورٹ پیش کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے ۔جے پی سی کے چیئر پرسن جگدمبیکا پال نے اشارہ کیا ہے کہ آئندہ 25 نومبر سے شروع ہونے والے…
مزید پڑھیں...