آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال میں رام نومی تشدد کی این آئی اے کے ذریعے تحقیقات کا حکم دیا

کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کو حکم دیا کہ وہ پچھلے مہینے رام نومی کے دوران مغربی بنگال میں بھڑکنے والے تشدد کی تحقیقات کرے۔
مزید پڑھیں...

گینگسٹر سے سیاستدان بنے آنند موہن کو بہار کی سہرسا جیل سے رہا کیا گیا

نتیش کمار کی قیادت والی حکومت کے ذریعے معافی پر جیل کے قوانین میں ترمیم کرنے کے فیصلے پر غصے کے درمیان گینگسٹر سے سیاست دان بنے آنند موہن کو جمعرات کی صبح بہار کی سہرسا ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں...

’مسلمانوں کے لیے کوئی کوٹہ نہیں کیوں کہ 1947 میں ملک کو مذہبی بنیادوں پر ہی تقسیم کیا گیا تھا‘،…

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ نے بدھ کے روز کہا کہ عقیدے کی بنیاد پر تحفظات آئین کے خیال کے خلاف ہیں اور کرناٹک میں مسلمانوں کو کوٹہ نہیں مل سکتا کیوں کہ 1947 میں ملک کو مذہبی خطوط پر ہی تقسیم کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

گجرات ہائی کورٹ کی جج گیتا گوپی نے ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کی عرضی پر سماعت سے خود کو الگ کیا

گجرات ہائی کورٹ کی جج جسٹس گیتا گوپی نے بدھ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی اس درخواست کی سماعت سے خود کو الگ کر لیا جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کے سر نیم کے بارے میں ان کے تبصروں سے متعلق ہتک عزت کے مقدمے میں ان کی سزا پر روک لگانے کی…
مزید پڑھیں...

بھارت سوشل سائٹ سے مواد ہٹانے کی درخواست کرنے والے سرفہرست ممالک میں شامل ہے: ٹویٹر

ٹویٹر نے منگل کو کہا کہ ہندوستان ان سرفہرست ممالک میں سے ایک ہے جس نے گذشتہ سال جنوری اور جون کے درمیان ٹویٹر سے مواد ہٹانے کی قانونی درخواستیں کی ہیں۔
مزید پڑھیں...

دہلی وقف بورڈ وقف جائیداد کا مالک نہیں، صرف نگراں ہے

نئی دہلی، 26 اپریل :۔مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کر کے دہلی وقف بورڈ کی 123 جائیدادوں کے خلاف درخواست کی مخالفت کی ہے۔ اس میں مرکز نے کہا ہے کہ دہلی وقف بورڈ ان جائیدادوں کا مالک نہیں ہو سکتا، بلکہ صرف نگراں ہے۔…
مزید پڑھیں...

لکش دیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت کی بحالی کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی

نئی دہلی، 26 اپریل :لکشدیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کی پارلیمنٹ کی رکنیت کی بحالی کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔ یہ عرضی لکھنؤ کے ایک وکیل اشوک پانڈے نے دائر کی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایک بار جب…
مزید پڑھیں...

72 گھنٹے کی جنگ بندی کے دوران جنگ زدہ سوڈان سے 534 ہندوستانیوں کو نکالا گیا

وزارت خارجہ نے بدھ کے روز کہا کہ ہندوستان نے جنگ زدہ ملک سوڈان سے اپنے 534 شہریوں کو نکال لیا ہے اور اس شمال مشرقی افریقی ملک سے مزید شہریوں کو نکالنے کی تیاری کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں...

من کی بات: مرکز نے کمیونٹی ریڈیو اسٹیشنوں سے کہا کہ وہ پروگرام کی 100 ویں قسط نشر کریں اور وزارت…

مرکز نے ہندوستان کے تمام کمیونٹی ریڈیو اسٹیشنوں سے کہا ہے کہ وہ اتوار کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ’’من کی بات‘‘ کی 100ویں قسط کو براہ راست نشر کریں اور نشریات کے ثبوت وزارت اطلاعات و نشریات کو بھیجیں۔
مزید پڑھیں...