آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

وقف ترمیمی بل مسلمانوں سے ان کے حقوق چھینتا ہے :ممتا بنرجی

نئی دہلی ،29 نومبر :۔وقف ترمیمی بل 2024 کو لے کر ہونے والی جے پی سی کی رپورٹ مزید کچھ دنوں کیلئے ٹال دی گئی ہے۔مگر اس سلسلے میں سیاسی جماعتوں اور مسلم تنظیموں کی جانب سے اعتراضات اور مخالفت کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔جمعرات کو مغربی بنگال کی…
مزید پڑھیں...

محمد زبیر کے خلاف ‘ملک کی یکجہتی اور سالمیت کو خطرے میں ڈالنے جیسے سنگین دفعات کے تحت  مقدمہ

نئی دہلی ،28 نومبر :۔آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ گزشتہ دنوں محمد زبیر کے خلاف غازی آباد پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر میں اب نئی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ یو پی پولیس نے بدھ کو کو الہ آباد ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں...

سنبھل کے بعد اجمیر درگاہ کے مندر ہونے کے دعوے پر مسلم پرسنل لا بورڈ کا سخت رد عمل

نئی دہلی،28 نومبرسنبھل کی شاہی جامع مسجد کی سروے اور تشدد کے درمیان اجمیر واقع خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کو بھی مندر قرار دیتے ہوئےنچلی عدالت میں عرضی منظور کئے جانے پر ہر طرف تشویش کا ماحول ہے۔ سر کردہ ملی رہنما اور تنظیموں نے…
مزید پڑھیں...

سنبھل سانحہ : جمعیة علماء ہند  کی جانب سے متاثرین کے اہل خانہ کیلئے پانچ پانچ لاکھ روپے کا اعلان

نئی دہلی 28 نومبر:۔سنبھل میں پولیس انتظامیہ نے جو انسانیت سوز جرم کا ارتکاب کیا ہے وہ کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ہے ، ہم اس کے خلاف ہر سطح پر لڑیں گےاور مظلوموں اور بے قصور گرفتار شدگان کو انصاف دلائیں گے۔ یہ اعلان آج جمعیة علماء ہند کے…
مزید پڑھیں...

  وقف ترمیمی بل 2024 پر جے پی سی کی مدت میں توسیع کی تجویز لوک سبھا میں منظور

نئی دہلی، 28 نومبر:۔جمعرات کو   اپوزیشن کے ہنگامے سے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی متاثر ہوئی۔ اڈانی رشوت ستانی اور سنبھل معاملے پر دونوں ایوانوں میں زبر دست  ہنگامہ آرائی کی وجہ سے کارروائی پہلے 12 بجے اور بعد میں پورے دن کے لیے…
مزید پڑھیں...

ملک بھر میں 58,929 وقف  جائیدادوں پر غیر قانونی قبضے

نئی دہلی ،28 نومبر :۔ایک طرف مرکزی حکومت موجودہ وقف ایکٹ میں عدم شفافیت ،بے جا اختیارات کا دعویٰ کرتے ہوئے وقف ترمیمی بل 2024  پاس کرنے اور قانونی شکل دینے کی کوشش کر رہی ہے وہیں دوسری طرف ہزاروں وقف جائیدادوں پر غیر قانونی قبضے کی بھی…
مزید پڑھیں...

سنبھل میں مسجد پر دعویٰ کی عرضی کو قبول کرنا غیر آئینی

نئی دہلی ،لکھنؤ28 نومبر :۔سنبھل میں جامع مسجد کے سروے کے دوران ہوئے تشدد میں چار نوجوانوں کی موت ہو گئی ہے۔اس پورے معاملے میں اتر پردیش کی یوگی حکومت اور انتظامیہ کا رویہ انتہائی شرمناک رہا ۔جس پر تمام ملی ،سماجی اور سیاسی تنظیموں پر…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند کے وفد نے سنبھل کے  متاثرہ علاقے کادورہ کیا

نئی دہلی ،27 نومبر :۔اتر پردیش کے نبھل میں شاہی جامع مسجد کے دوران پیش آئے تشدد میں پولیس کی فائرنگ میں چار مسلم نوجوانوں کی موت ہو گئی ۔ جس کے بعد وہاں حالات کشیدہ ہیں ۔مقامی مسلمانوں میں خوف و ہراس کا عالم ہے۔بڑے پیمانے پر مسلم…
مزید پڑھیں...

سنبھل کے بعد اب اجمیر درگاہ کے مندر ہونے کے دعوے کی  عرضی عدالت  میں سماعت کیلئے منظور

نئی دہلی ،27 نومبر :۔سنبھل میں شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران پیش آئے تشدد اور پانچ نوجوانوں کی موت کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں ہوا تھا کہ اب راجستھان کی ایک نچلی عدالت نے عالمی شہرت یافتہ درگاہ حضر ت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ…
مزید پڑھیں...

’سناتن دھرم رکشا بورڈ‘ کی تشکیل کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سماعت سے دہلی ہائی کورٹ کا انکار

نئی دہلی ،27 نومبر :۔وقف ترمیمی بل پر جاری تنازعہ کے درمیان ہندو شدت پسندوں کے ایک گروپ نے سناتن  بورڈ کی آواز بلند کی تھی اور متعد د پلیٹ فارموں سے اس کا مطالبہ کیا گیا تھا ۔ اب ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے سناتن دھرم رکشا بورڈ کی…
مزید پڑھیں...