آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

آندھرا  پردیش : چندرابابو نائیڈو کا مسلمانوں سے وقف جائیدادوں  کے تحفظ کا وعدہ

نئی دہلی ،28 مارچ:۔مسلم پرسنل لا بورڈ کے ذریعہ ملک بھر میں وقف ترمیمی بل کے خلاف تحریک جاری ہے ۔گزشتہ دنوں پٹنہ کے گردنی باغ میں مظاہرے کے دوران بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو جو مرکز میں…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے گجرات میں عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کر دیا

نئی دہلی، 28 مارچ :سپریم کورٹ نے گجرات کے جام نگر میں کانگریس لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کر دیا۔ جسٹس اے ایس اوکا کی سربراہی میں بنچ نے کہا کہ عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں بنتا۔…
مزید پڑھیں...

ہریانہ میں بی جے پی حکومت  کی ’سوغات  عید‘،عید کی چھٹی منسوخ  

نئی دہلی ،چنڈی گڑھ، 28 مارچ :۔مرکز کی بی جے پی حکومت اس بار لاکھوں غریب مسلمانوں کو سوغات عید تقسیم کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔اس سوغات عید کے ذریعہ بی جے پی کا دعویٰ ہے کہ وہ غریب مسلمانوں کو عید کی خوشیاں منانے میں تعاون کر رہی ہے۔32…
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو اسمبلی میں وقف بل کے خلاف قرارداد منظور

نئی دہلی ،27 مارچ :۔وقف بل کے خلاف ملک بھر میں جاری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام احتجاج کے دوران تمل ناڈو سے ایک اچھی خبر آئی ہے۔ تمل ناڈو اسمبلی نے جمعرات کو مرکز کے مجوزہ وقف ترمیمی بل کے خلاف قرارداد منظور کی۔وزیر…
مزید پڑھیں...

جمعۃ الوداع کے موقع پر اپنے بازو پر کالی پٹیاں باندھ کر وقف بل کے خلاف احتجاج کریں

نئی دہلی،27 مارچ:۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ملک بھر  میں وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں سر گرم ہے۔ ملک گیر سطح پر اس بل کے خلاف مسلمانوں میں بیداری پیدا کرنے کی مہم شروع کر دی ہے۔ راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کے…
مزید پڑھیں...

سنبھل: جامع مسجد کے صدر ظفر علی کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد

نئی دہلی ، مرادآباد، 27 مارچ :۔عدالت نے جمعرات کوسنبھل جامع مسجد انتظامیہ کمیٹی کے سربراہ ظفر علی کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی، جنہیں چار دن قبل اتر پردیش میں سنبھل تشدد کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ مقدمے کی اگلی سماعت اب 2…
مزید پڑھیں...

مرکز کے پاس  سیاسی رہنماؤں کی ہیٹ اسپیچ پر کوئی ڈیٹا نہیں ہے

نئی دہلی،27 مارچ :۔ملک میں اقلیتوں کے خلاف رہنماؤں کی طرف سے ہیٹ اسپیچ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بارے میں پوچھے جانے پر مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ پولیس اورپبلک آرڈر ریاست کے موضوع ہیں اور ریاستی حکومتیں ‘جرائم کی روک تھام، ان کا…
مزید پڑھیں...

جمعۃ الوداع اور عید کی نماز سڑکوں پر ادا کرنے پر پابندی،پولیس کا سخت انتباہ

نئی دہلی ،27 مارچ :۔اتر پردیش پولیس اور انتظامیہ کا مسلمانوں کے تہواروں کے سلسلے میں متعصبانہ رویہ ایک بار پھر سامنے آ گیا ہے۔در اصل آئندہ عید اور کل جمعۃ الوداع کو لے کر بریلی ،میرٹھ اور سنبھل میں پولیس انتظامیہ نے حسب سابق فرمان…
مزید پڑھیں...

   اسلام کی تبلیغ کے الزام میں راجستھان پولیس نے دس افراد کو ملک بدر کیا

نئی دہلی ،27 مارچ :۔(دعوت ویب ڈیسک)راجستھان کی دوسہ پولیس نے دس مبینہ نیپالی شہریوں کو غیر قانونی مذہبی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے پر ملک سے نکال دیا ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ان افراد…
مزید پڑھیں...

میرٹھ: پولیس چوکی میں افطار پارٹی پر  چوکی انچارج   لائن حاضر، تحقیقات کا  حکم

نئی دہلی ،27 مارچ :۔اترپردیش  میں حالیہ دنوں میں ہولی کا تہوار گزرا ہے جس میں تمام سرکاری اداروں پولیس اسٹیشن اور اسکول و کالج میں ہولی جم کر کھیلی گئی ،خود متعدد مقامات پر پولیس اہلکار وردی میں ہولی کھیلتے ہوئے نظر آئے مگر کوئی ہنگامہ…
مزید پڑھیں...