آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اتراکھنڈ میں متعدد مقامات کے نام تبدیل، اورنگ زیب پور اب شیواجی نگر

نئی دہلی ،یکم اپریل  :۔اترا کھنڈ کی دھامی حکومت  مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی کارروائی میں آگے بڑھ رہی ہے۔ مدارس کے خلاف جاری مہم ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔اب  اتر پردیش حکومت کی طرح دھامی حکومت مقامات کے نام بھی تبدیل کرنے  کا آغاز کر…
مزید پڑھیں...

  مرکز ی حکومت کے وقف ترمیمی بل کی سخت مخالفت کریں گے

نئی دہلی ،یکم اپریل :۔وقف ترمیمی بل کے خلاف عام آدمی پارٹی کی پنجاب حکومت نے بھی عید کے موقع پر مسلمانوں سے مخالفت کی یقین دہانی کرائی ہے۔پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت سنگھ مان نے پیر کو کہا کہ ریاستی حکومت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی…
مزید پڑھیں...

جے پور :عید کی  نماز کےدوران  مسلمانوں پر  ہندو گروپ نے پھولوں کی بارش کر کے بھائی چارے کا پیغام دیا

نئی دہلی ،31 مارچ :۔آج ملک بھر میں عید الفطر جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔مسلمانوں نے متعدد مقامات پر پابندیوں کے باوجود بڑی تعداد میں عید گاہوں اور مساجد میں نماز ادا کی ۔ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد کی فضا کے درمیان…
مزید پڑھیں...

عید کی نماز کے دوران بھی وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں نے سیاہ پٹیاں باندھی

نئی دہلی ،پلامو، 31 مارچ  :عید کے موقع پر پلامو ضلع کے حسین آباد اور حیدر نگر کی مختلف مساجد میں مسلمانوں نے سیاہ پٹیاں باندھ کر عید کی نماز ادا کرنے کے لیے وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کیا۔ سب نے ہاتھ اٹھا کر ایک آواز میں بل واپس لینے…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر : عید کے موقع پر شر پسندوں کا مسجد  میں حملہ، دھماکے سے مسجد کو نقصان 

نئی دہلی ،اورنگ آباد، 30 مارچ:مہاراشٹر کے بیڑ ضلع میں عید سے ایک روز قبل ایک مسجد میں  شر پسندوں نے حملہ کر دیا واردھماکے سے مسجد کو نقصان پہنچایا ، جس سے مسجد کے دروازے، کھڑکیاں، پنکھے اور دیگر سامان کو نقصان پہنچا، جبکہ ممبر پر رکھی…
مزید پڑھیں...

بنگالی بولنا بھی اب  جرم کے زمرے میں شامل  

نئی دہلی ،30 مارچ :۔ اب ملک بھر میں بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں بنگالی بولنا بھی ایک جرم شمار ہونے لگا ہے۔بنگال ہونا اور اس پر سے مسلمان ہونا تو ڈبل جرم ہو گیا اور حکومت اس پر صرف معمولی کارروائی نہیں کر رہی ہے بلکہ مزدوروں  اور…
مزید پڑھیں...

ہریانہ میں مسلمانوں کی ملکیت والی گوشت کی دکانیں سیل،مسلمان کاروباریوں کا احتجاج  

نئی دہلی ،29،مارچ :۔نو راتر شروع ہوتے ہی بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں مسلمانوں کی گوشت کی دکانوں کے خلاف ہنگامہ شروع ہو گیا ہے۔ دہلی میں پہلے ہی بی جے پی ممبر اسمبلی نے گلی گلی جا کر مسلمانوں کی گوشت کی دکانوں کو جبراً بند کرانے…
مزید پڑھیں...

مہا کمبھ بھگدڑ: دو ماہ بعد بھی متاثرہ خاندانوں کو معاوضے کا انتظار

نئی دہلی،29 مارچ :۔الہ آباد کے مہاکمبھ میں گزشتہ دو ماہ قبل آج ہی کے دن 29 جنوری کو مونی اماوسیہ کے دن بھگدڑ مچنے سے کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ لیکن اب اس واقعہ کے دو ماہ بعد بھی سوگوار خاندان اتر پردیش حکومت کی جانب سے اعلان…
مزید پڑھیں...

‘اگر ہولی کے لیے سڑکیں بند کی جا سکتی ہیں تو عید کی نماز کے لیے کیوں نہیں؟

نئی دہلی ،29 مارچ :۔عید کی نماز کے تعلق سے اتر پردیش پولیس انتظامیہ کے فرمان کے بعد ملک بھر میں موضوع بحث جاری ہے۔ در اصل یو پی پولیس نے متعدد مقامات پر یہ فرمان جاری کیا ہے کہ کوئی نماز سڑک یا چھت پر نہیں ہوگی ۔اگر ایسا ہوتا ہے تو…
مزید پڑھیں...

جمعۃ الوداع کے موقع پر وقف ترمیمی بل کے خلاف ملک  بھر میں احتجاج

نئی دہلی ،29مارچ :۔رمضان المبارک کے آخری جمعہ (جمعۃ الوداع) کو ہندوستان بھر میں مسلمانوں نے نماز کے دوران سیاہ پٹیاں باندھ کر وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کیا۔ اس علامتی احتجاج کی کال آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی)…
مزید پڑھیں...