آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ڈی ایم کے وقف ترمیمی بل کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کرے گی: ایم کے اسٹالن

نئی دہلی ،03 اپریل :۔متنازعہ وقف ترمیمی بل ایک طرف ایوان میں پیش کیا جا چکا ہے اور لوک سبھا میں اسے حکومت نے اکثریت سے پاس بھی کر دیا ہے وہیں راجیہ سبھا میں بھی بحث جاری ہے اور اس بات کا مکمل امکان ہے کہ یہاں سے بھی پاس ہو جائے گا ۔…
مزید پڑھیں...

مودی حکومت نے وقف بل کو ’بُلڈوز‘ کیا، جمہوریت کو نقصان پہنچایا

نئی دہلی ،03 اپریل :۔متنازعہ وقف ترمیمی بل 2024 کو مرکز کی بی جے پی حکومت نے تمام تر مسلم تنظیموں کی مخالفت کے باوجود ایوان میں پیش کیا اور لوک سبھا سے پاس بھی کر دیا۔ جمعرات کی نصف شب وقف ترمیمی بل کی حمایت میں 288 ممبران پارلیمنٹ نے…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیی بل مسلمانوں کے خلاف قانونی سازی کے امتیاز کی راہ ہموار کرنے والا  

نئی دہلی،02 اپریل :۔وقف ترمیمی بل کو ایوان میں پیش کئے جانے کے بعد آج مسلم تنظیموں نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔  جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی (جے آئی ایچ) نے وقف ترمیمی بل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک "انتہائی قابل مذمت…
مزید پڑھیں...

 یہ بل اکثریتی تسلط کا اظہار،پوری طاقت سے بل کے خلاف لڑیں گے: محمود مدنی

نئی دہلی ،02 اپریل :۔پارلیامنٹ میں وقف ترمیمی بل پیش کیے جانے  کے بعد مسلم تنظیموں نے اس پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔صدر جمعیۃعلماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ پارلیمنٹ میں اوقاف سے متعلق جو بل پیش کیاجارہے وہ غیر آئینی اور…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیمی بل کسی کی زمین ہڑپنے کا قانون نہیں ہے:کرن رجیجو

نئی دہلی،02 اپریل :۔ملک بھر میں مسلمانوں کے احتجاج اور مخالفت کے باوجود بی جے پی کی مرکزی حکومت نے وقف ترمیمی بل کو بالآخر لوک سبھا میں پیش کر دیا۔ لوک سبھا میں وقف بل پیش کرتے ہوئے پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے دعویٰ کرتے…
مزید پڑھیں...

مسلم پرسنل لا بورڈ کا انتباہ ،اگر پارلیمنٹ میں بل منظور ہوا تو ملک گیر تحریک چلے گی

نئی دہلی ،02 اپریل :۔وقف ترمیمی بل آج لوک سبھا میں پیش کیا گیا۔بل  میں بحث جاری ہے،اپوزیشن اور حکومت کی جانب سے اپنے اپنے دلائل جاری ہیں ۔ مرکزی پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اس کا تعارف  لوک سبھا میں کرایا۔ اس سے قبل  آل انڈیا…
مزید پڑھیں...

ظفرعلی ایڈوکیٹ کی رہائی تک سنبھل کے وکلاء کا ہڑتال کا اعلان

نئی دہلی ،سنبھل،02 اپریل :۔اترپردیش کے سنبھل میں جامع مسجد کمیٹی کے صدر ظفر علی ایڈوکیٹ کی گرفتاری پر شہر کے وکلاء میں غصہ ہے۔ منگل کو وکلا نے پولیس کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔ انہوں نے پولیس پر غلط کارروائی کرنے کا الزام بھی لگایا۔ وکلا…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیمی بل کل لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا، حکومت تیار،اپوزیشن کا بھی امتحان

نئی دہلی، یکم اپریل :  مرکزی حکومت بدھ کو لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پیش کرے گی۔ بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے اس کے لیے 8 گھنٹے کا وقت مقرر کیا ہے۔ بل کل وقفہ سوالات کے فوراً بعد پیش کیا جائے گا۔ دریں اثنا  اس کے پیش نظر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی…
مزید پڑھیں...

  اتر پردیش : سہارنپور میں  عید کی نماز کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر پانچ گرفتار

لکھنو، 31 مارچ ۔غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں آوازیں بلند ہو رہی ہیں ۔مگر وطن عزیز میں  فلسطین کا نام لینا یا فلسطینی پرچم لہرانا بھی ایک جرم بن چکا ہے۔ اتر پردیش میں عید کی نماز کے دوران بڑی تعداد میں جمع ہوئے…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی بلڈوزر کارروائی کو غیر آئینی قرار دیا

نئی دہلی، یکم اپریل:۔اتر پردیش کی یوگی حکومت کے تحت مسلمانوں کے مکانات کو منہدم کرنا ایک معمول بنتا جا رہا ہے۔جس کے خلاف اب سپریم کورٹ نے سخت  نوٹس لینا شروع کر دیا ہے۔ در اصل اتر پردیش میں یوگی کی حکومت نے مسلمانوں کے خلاف بلڈوزر…
مزید پڑھیں...