آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اتر پردیش کے سیتا پور میں روزنامہ جاگرن کے صحافی راگھویندر باجپئی کا گولی مار کر قتل

نئی دہلی،10 مارچ :۔اتر پردیش میں وزیر اعلیٰ  یوگی   لاء اینڈ آر ڈر کے بہتر ہونے کی  تعریف کرتے نہیں تھکتے ہیں لیکن انہیں کی حکومت میں دن دہاڑے صحافیوں کو قتل کر دیا جاتا ہے اس پر کوئی بحث نہیں ہوتی ۔ ہفتہ (8 مارچ) کو اتر پردیش کے سیتا…
مزید پڑھیں...

راجستھان مسلم فورم نے بی جے پی ایم ایل اے گوپال شرما کے  قابل اعتراض تبصرے کی مذمت کی

نئی دہلی ،جے پور  10 مارچ :۔راجستھان مسلم فورم کے جنرل سکریٹری محمد ناظم الدین نے بی جے پی ایم ایل اے گوپال شرما کے راجستھان اقلیتی کمیشن کے چیئرمین اور کانگریس کے چیف وہپ رفیق خان کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کی مذمت کی۔ انہوں نے اسے…
مزید پڑھیں...

ایک گھنٹہ تاخیر سے ادا کریں نماز جمعہ

نئی دہلی ،علی گڑھ, 10 مارچ :۔ملک میں خاص طور پر اتر پردیش میں ہولی جمعہ کے دن ہولی پر بحث جاری ہے۔ سنبھل کے سی او انوج چودھری مسلمانوں کو نصیحت کرتے نظر آ رہے ہیں کہ ہولی سے دقت ہو تو گھروں سے باہر نہ نکلیں جس پر ملک بھر میں یوگی حکومت…
مزید پڑھیں...

الہ آباد : پروفیسر علی احمد فاطمی کے منہدم مکان کو دوبارہ تعمیر  کرنے کا حکم

مشتاق عامرپریاگ راج ،10 مارچ :۔اردو کے مشہور ادیب پروفیسر علی احمد فاطمی اور ان کی بیٹی نائلہ فاطمی کا گھر بلڈوزر سے مسمار کئے جانے کے معاملے میں سپریم کو رٹ نے اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ملک کی اعلیٰ عدالت نے کہا ہے کہ ایسے…
مزید پڑھیں...

 وقف ترمیمی بل کیخلاف لڑائی جمہوریت اور مذہبی آزادی کی لڑائی ہے

نئی دہلی،10 مارچ :۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) کی طرف سے 13 مارچ کو جنتر منتر پر زبردست احتجاج کے لیے دی گئی کال کی مکمل حمایت کرتے ہوئے، جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے نائب امیر پروفیسر۔ سلیم انجینئر نے بی جے…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش:بھارتی ٹیم کی جیت پر جشن مناتے ہوئے شدت پسندوں کے ہجوم کا مسجد پر ہنگامہ

نئی دہلی ،10 مارچ :۔گزشتہ روز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ہندوستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کا جشن مدھیہ پردیش میں کچھ شر پسندوں کی وجہ سے تشدد کا باعث بن گیا ۔در اصل مدھیہ پردیش کے مہو میں  کچھ شدت پسندوں نے ہندوستان کی جیت پر جشن…
مزید پڑھیں...

مہاکمبھ اور گنگا پر راج ٹھاکر ے  کا طنزیہ بیان،ندیوں کی صفائی پر سوال کھڑے کئے

نئی دہلی ،10 مارچ :۔مہا کمبھ ختم ہو چکا ہے لیکن مہا کمبھ پر بحث ابھی جاری ہے۔گنگا کے پانی کی صفائی  پر متنازعہ بیان دے کر مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے  ایک بار پھر گنگا کی صفائی پر بحث چھیڑ دی ہے۔انہوں نےمہاکمبھ میں…
مزید پڑھیں...

عدالت نےشرجیل امام کو 2019 کےجامعہ نگر تشدد معاملے میں ‘ماسٹر مائنڈ’ قرار دیا

نئی دہلی ،09 مارچ :۔دہلی کی  ساکیت عدالت نے جامعہ نگر علاقے میں 2019 کے تشدد کے سلسلے میں شرجیل امام اور 11 دیگر کے خلاف الزامات طے کیے ہیں۔ ساکیت عدالت نے اس کیس میں شفاء الرحمان سمیت 15 افراد کو بری کر دیا ہے وہیں شرجیل امام کو تشدد…
مزید پڑھیں...

اترا کھنڈ: رشی کول آیورویدک کالج میں افطار پارٹی پر بجرنگ دل کارکنان کا ہنگامہ  

نئی دہلی ،09 مارچ :۔اترا کھنڈ میں ہندو شدت پسند تنظیموں کا مسلمانوں کے کسی بھی پروگرام میں ہنگامہ کرنا ایک معمول بنتا جا رہا ہے۔  ہفتہ کو ہریدوار کے رشی کول آیورویدک کالج  کے کیمپس میں مسلم طلبا نے افطار پارٹی کا اہتمام  کیا ۔ اس کی خبر…
مزید پڑھیں...

دہلی کی عدالت  سے 2019 کے جامعہ نگر تشدد کیس میں شفا الرحمان بری  

نئی دہلی ،09 مارچ :۔دہلی کی ایک عدالت نے انسانی حقوق کے کارکن شفا الرحمان کو جامعہ نگر علاقے میں 2019 کے تشدد کے سلسلے میں ناکافی ثبوتوں کی وجہ سے بری کر دیا ہے۔ رحمان، 14 دیگر افراد کے ساتھ، دہلی فسادات سے متعلق ایک بڑے سازشی کیس میں…
مزید پڑھیں...