آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

  یوپی: وقف بل کیخلاف بطور احتجاج بازو پر سیاہ پٹیاں باندھنے پر 2 لاکھ روپے کا جرمانہ

نئی دہلی ،06 اپریل :۔اتر پردیش کی یوگی حکومت  مسلمانوں کے خلاف اس قدر جارحانہ ہو گئی ہے کہ مسلمانوں کے ذریعہ خاموش احتجا ج کرنا بھی ایک جرم بنا دیا گیا ہے۔وقف ترمیمی بل کے خلاف ملک بھر میں مسلمانوں نے احتجاج کیا ۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کی…
مزید پڑھیں...

یوگی حکومت کی نئی ہدایات کے بعد یو پی میں وقف املاک کا رجسٹریشن ایک بڑا چیلنج  

لکھنؤ،06 اپریل :۔ریاستی حکومت کی طرف سے نئے رہنما خطوط جاری کرنے کے بعد اتر پردیش میں وقف املاک کے طور پر جائیدادوں کو رجسٹر کرنا ایک چیلنجنگ کام بن گیا ہے۔  وزیر اعلیٰ  یوگی آدتیہ ناتھ کی انتظامیہ کی ہدایت اب جائیدادوں کو وقف املاک کے…
مزید پڑھیں...

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے متنازعہ وقف ترمیمی بل کو منظوری دی

نئی دہلی ،06 اپریل :۔متنازعہ وقف (ترمیمی) بل کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے کے بعد باضابطہ طور پر صدر جمہوریہ کی  بھی منظوری مل گئی ہے۔ صدر دروپدی مرمو نے اپوزیشن جماعتوں کے گرما گرم بحث اور احتجاج کے باوجود  اس بل پر دستخط…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیمی بل :مسلم پرسنل لا بورڈ صدر جمہوریہ سے ملے گا،ملاقات کے لیے وقت مانگا

نئی دہلی،4 اپریلپارلیمنٹ میں وقف ترمیمی بل کی منظوری کے بعد اسے اب صدر جمہوریہ کے پاس دستخط کیلئے ارسال کر دیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ کے دستخط کے بعد یہ بل قانون بن جائے گا ۔ دریں اثنا  آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اس بل کے خلاف تمام…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیمی بل  کا منظور ہونا دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کیلئے سیاہ باب اور کلنک

نئی دہلی ،04 اپریل :۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ سمیت تمامملی تنظیموں اور ملک کے تمام مسلمانوں اور انصاف پسند شہریوں کے سخت اعتراض کے باوجود ترمیمی بل2025 لوک سبھا اور راجیہ سبھا سے منظور کر لیا گیا اس پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیمی بل کے خلاف ملک بھر کے اہم شہروں  میں زبر دست احتجاج

نئی دہلی04 اپریل :۔وقف ترمیمی بل کے پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد ملک بھر میں مسلمانوں  میں غصہ پایا جا رہا ہے۔ آج جمعہ کی نماز کے دوران ملک بھر میں متعدد اہم شہروں میں مسلمانوں نے زبر دست احتجاج کیا اور سڑکوں پر نکل کر مظاہرے کئے۔احمد…
مزید پڑھیں...

وقف بل ایوان  میں پاس ہوتے ہی  وقف جائیدادوں کیخلاف کارروائی شروع

لکھنؤ ،04 اپریل :۔وقف ترمیمی بل کی منظوری کے بعد جس بات کا خدشہ مسلم تنظیموں کی جانب سے ظاہر کیا جا رہا تھا وہ صد فیصد درست ثابت ہورہے ہیں ۔ بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستیں بالکل تیار ہیں وہ وقف جائیدادوں پر قبضہ کرنے اور انہیں غیر…
مزید پڑھیں...

 لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا سے بھی  وقف بل  کو منظوری،صدر جمہوریہ کے پاس بھیجا گیا

نئی دہلی، 4 اپریل :۔ پارلیمنٹ نے وقف (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی۔ لوک سبھا میں 12 گھنٹے سے زیادہ جاری رہنے والی میراتھن بحث کے بعد اسے راجیہ سبھا میں پاس کیا گیا۔ آدھی رات کے بعد نئی تاریخ (4 اپریل 2025) شروع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد…
مزید پڑھیں...

اعظم خان  کی مشکلات میں مزید اضافہ جوہر ٹرسٹ سے 550 کروڑ کی وصولی کا حکم

نئی دہلی ،لکھنؤ،04 اپریل :۔سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اور جیل میں بند اعظم خان اتر پردیش کی یوگی حکومت کیلئے مشق ستم بنے ہوئے ہیں ۔ متعدد بیماری اور دیگر جسمانی بیماریوں کے باوجود ان کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ہیں ۔اس بار معاملہ انکم…
مزید پڑھیں...

  یہ بل آئین میں درج مذہبی آزادی، مساوات اور انصاف کے اصولوں سے متصادم

نئی دہلی،04 اپریل :۔آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل 2024 کی منظوری پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتیں انصاف کے اصولوں اور ملک کے آئین اور قوانین کی روح کو پامال کر رہی…
مزید پڑھیں...