آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف مولانا آزاد نیشنل اردو یونیور سٹی  میں طلبا کا مظاہرہ

نئی دہلی ،08 اپریل :۔وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک بھر میں مسلمانوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں حیدر آباد میں واقع مولانا آزاد نیشنل اردو یونیور سٹی کے طلبا و طالبات نے بھی احتجاج کا اہتمام کیا ۔ جس میں بڑی تعداد…
مزید پڑھیں...

بہار: 32مدرسے کے طلبا  کو  آر پی ایف نے 14 گھنٹے حراست میں رکھا ، دباؤ کے بعدچھوڑا

نئی دہلی ،08 اپریل :۔ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔ یہ نفرت اب صرف عام لوگوں میں نہیں ہے بلکہ سرکاری عہدیداران اور افسران بھی اس میں شامل ہوتے جا رہے ہیں ۔کسی بھی کارروائی کے لئے مسلم شناخت کا ہونا ہی کافی ہے۔ایسا ہی…
مزید پڑھیں...

گجرات :سو سال قدیم درگاہ   وقف ملکیت سے خارج،ہائی کورٹ نےوقف ملکیت تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

نئی دہلی ،08 اپریل :۔وقف ترمیمی قانون پر  پورے ملک میں ہنگامہ جاری ہے مسلم تنظیموں کیجانب سے اسے وقف املاک کے لئے خطرناک قرار دیا جا رہا ہے اور اسے وقف تحفظ کے نام پر وقف پر سرکاری قبضہ کا ذریعہ قرار دیا جا رہا ہے جس پر ملک بھر میں…
مزید پڑھیں...

سنبھل پھر سرخیوں میں: شاہی جامع مسجد کا نام تبدیل ،جمعہ مسجد رکھا گیا

نئی دہلی ،08 اپریل :۔اتر پردیش  کا سنبھل پھر ایک بار سرخیوں میں ہے۔حالیہ دنوں میں وہاں نئے پولیس اسٹیشن کا افتتاح عمل میں آیا ہے اور اب  ایک نیا تنازعہ ابھر کر سامنے آیا ہے۔ اس مرتبہ شاہی جامع مسجد کسی بیان کی وجہ سے سرخیوں میں نہیں…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیمی قانون اقلیتی حقوق  کیلئے سیاہ باب،مذہبی آزادی اور آئینی حقوق پر براہ راست حملہ

نئی دہلی،07 اپریل:۔وقف ترمیمی بل اب صدر جمہوریہ کے دستخط کے بعد قانون بن چکا ہے مگر اس بل کے مضمرات کو دیکھتے ہوئے ملی اور سیاسی تنظیموں نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ درجنوں درخواستیں داخل کی گئی ہیں اور اس پر فوری سماعت کا آج…
مزید پڑھیں...

بی جے پی وقف بورڈ کے بارے میں جھوٹ پھیلا رہی ہے

نئی دہلی ،چنئی،07 اپریل:۔صدر جمہوریہ کے دستخط کے بعد اب وقف قانون بن چکا ہے مگر اس قانون پر متعدد اداروں اور شخصیات کی جانب سے تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس قانون کے خلاف جہاں متعدد تنظیموں نے سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے وہیں مسلم تنظیموں نے…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ :وقف قانون میں ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں پر فوری سماعت کا مطالبہ

نئی دہلی، 07 اپریل :وقف ترمیمی بل اب لوک سبھا اور راجیہ سبھا سے پاس ہونے کے بعد صدر جمہوریہ دروپدی مرموکے دستخط کے بعد قانون بن چکا ہے۔اس قانون کے خلاف متعدد درخواستیں سپریم کورٹ میں داخل کی گئی ہیں ۔جس پر آج سپریم کورٹ میں فوری سماعت…
مزید پڑھیں...

عدالت عظمیٰ اتر پردیش میں انتظامیہ کے رویہ سے  پھرسخت برہم

نئی دہلی ،07 اپریل :۔اتر پردیش حکومت ہو یا پولیس انتظامیہ دونوں  حالیہ دنوں میں سپریم کورٹ کے نشانے پر ہیں ۔ ابھی حال ہی میں سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت کے ذریعہ غیر قانونی طریقے سے لوگوں کے گھروں کو منہدم کرنے پر ناراضگی کا اظہار کیا…
مزید پڑھیں...

ممبئی: رام نو می کی ریلی مسلمانوں کیخلاف نفرت ،گالی گلوج اور فحش نعروں میں تبدیل

نئی دہلی ،07 اپریل :۔ملک بھر میں ہندو تہواروں کے دوران نکلنے والے مذہبی جلوس اب بڑی تیزی سے مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد کے علاوہ فحش تبصروں اور گالی گلوج میں تبدیل ہوتی جا رہی ہے۔مذہبی تقدس کا کوئی خیال نہیں ہے صرف مسلمانوں کے خلاف…
مزید پڑھیں...

رام  نومی کے موقع پر بھگوا تنظیم کی ہنگامہ آرائی،سید سالا مسعود غازی کی درگاہ پر بھگوا پرچم لہرایا

نئی دہلی ،07 اپریل :۔اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے حالیہ دنوں میں عید کےموقع پر مسلمانوں کو سڑکوں پر نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کر دیا تھا،نہ صرف سڑک بلکہ اپنی چھتوں پر بھی نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی…
مزید پڑھیں...