آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

 راجستھان: بی جے پی کے شدت پسند ممبر اسمبلی  بال مکندنے پھر مسلمانوں کو پریشان کیا

نئی دہلی ،13 دسمبر :۔راجستھان کی بی جے پی حکومت میں جے پور کے ہوا محل  سے جیت کر آنے والے بی جے پی کے شدت پسند اور مسلمانوں سے حد درجہ نفرت کرنے والے ممبر اسمبلی  بالمکند اچاریہ کی ایک بار پھر مسلم دشمنی منظر عام پر آئی ہے۔علاقے میں…
مزید پڑھیں...

 جسٹس شیکھر کمار یادو کی تقریر آئینی اصولوں کی خلاف ورزی ہے: رہائی منچ

نئی دہلی ،لکھنؤ ،13 دسمبر :۔رہائی منچ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شیکھر کمار یادو کے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے نفرت انگیز تقریر قرار دیا ہے۔ میڈیا کو جاری ایک بیان میں رہائی منچ نے کہا ہے کہ جسٹس یادو نے شرمندگی کا باعث بنایا…
مزید پڑھیں...

وشو ہندو پریشدوقف ترمیمی بل2024 کی حمایت کیلئے سر گرم،ممبران پارلیمنٹ سے ملاقات

لکھنؤ، 13 دسمبر :وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف جہاں مسلم تنظیمیں سر گرم ہیں اور اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کر کے اپنی حمایت کی اپیل کر رہی ہیں وہیں ہندوتو شدت پسند تنظیمیں بھی اس بل کی حمایت میں سر گرم ہیں۔ وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) وقف…
مزید پڑھیں...

مسلم تنظیموں نےعبادت گاہ قانون پر سپریم کورٹ کے عبوری فیصلے کا خیر مقدم کیا

نئی دہلی ،12 دسمنر :۔سپریم کورٹ نے آج پلیسس آف ورشپ ایکٹ 1991 پر  ایک اہم فیصلہ سنایا ہے ۔  جس میں عدالت عظمیٰ نے زیر بحث مقدمہ کے دوران کسی نئی درخواست کو عدالتوں میں رجسٹرڈ کرنے ، پہلے سے زیر سماعت مقدمات پر کوئی مؤثر یا حتمی فیصلہ…
مزید پڑھیں...

عبادت گاہ قانون سے متعلق سپریم کورٹ  کا اہم فیصلہ ، اگلے حکم تک مندر-مسجد سروے پر روک

نئی دہلی،12 دسمبر:۔سپریم کورٹ نے پلیس آف ورشپ ایکٹ 1991 کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت ملتوی کر دی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ اس معاملے کی سماعت چار ہفتوں کے بعد کرے گی۔ اس دوران اس قانون کو چیلنج کرنے کے لیے مزید…
مزید پڑھیں...

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کے وفد نے اجمیردرگاہ  کا دورہ کیا

نئی دہلی: 12دسمبر ۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد نےآج راجستھان واقع معین الدین چشتی اجمیر درگاہ کا دورہ کیا۔اس دوران وفد میں شامل ارکان نے درگاہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی اور اظہار یکجہتی کرتے ہوئے درگاہ کو مندر قرار دینے والے…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیمی بل :مشترکہ پارلیمانی کمیٹی  کے سامنےدارالعلوم دیوبند نے اپنا موقف رکھا

نئی دہلی،12 دسمبر :۔وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف مسلمانوں کی جانب سے مخالفت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں پارلیمانی کمیٹی بھی مختلف مسلم نمائندوں اور اداروں سے رائے طلب کر رہی ہے۔ اسی سلسلے میں بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی ادارہ  …
مزید پڑھیں...

بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں نے محمد زبیر کے خلاف درج فوجداری مقدمات کی مذمت کی

نئی دہلی،12 دسمبر :۔ایمنسٹی انٹرنیشنل اور رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز سمیت انسانی حقوق کی گیارہ بین الاقوامی تنظیموں نے آلٹ نیوز کے شریک بانی، صحافی اور فیکٹ چیکر محمد زبیر کے خلاف لگائے گئے غداری کے الزامات  کی مذمت کی ہے۔رپورٹ کے مطابق،…
مزید پڑھیں...

سنبھل کے رکن پارلیمنٹ ضیا الرحمن برق کو نوٹس، بغیر نقشہ پاس کروائے مکان کی تعمیر کا الزام

نئی دہلی ،12 دسمبر :۔سنبھل میں تشدد کے واقعہ کے بعد ریاستی حکومت مسلسل سنبھل کے مسلمانوں کو حراساں کر رہی ہے۔جانچ اور تحقیقات کے نام پر مسلسل سنبھل میں آئے دن پولیس انتظامیہ کی دبش جاری ہے۔جس کی وجہ سے علاقے کے مسلمانوں میں خوف  کا…
مزید پڑھیں...

   مہاراشٹر: بی جے پی لیڈر نتیش رانے نے مسلمانوں کیخلاف پھر نفرت انگیز بیان دیا

نئی دہلی ،12 دسمبر :۔مہاراشٹر میں بی جے پی کے رہنما نتیش رانے اکثر مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز اور نفرت انگیز بیان دیتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔ ان کی سیاست صرف مسلمانوں کے ارد گرد ہی گھومتی رہتی ہے۔ ایک بار پھر انہوں نے مسلمانوں کو نشانہ…
مزید پڑھیں...